1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے بارے میں آپ کی رائے ( سانا کی لڑی کا تسلسل )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    نرم دم گفتگو
    گرم دم جستجو
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    آرمی آفیسر کے لیے کمنٹ اے ون کیا:chp:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    جی انکل جی:khudahafiz:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    :WRN:
    آپ نے نہیں بولنا دوسرے رکن نے آپ کے بارے میں رائے دینی ہے
     
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔ میں نے اسی لیے تو صرف ہائے کہا:D:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    چلو کوئی گل نئیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سر میں جوئیں اور بہتی نوزی والی کڑی


    غوری
     
  9. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    خوش مزاج خوش گفتار خوش خصال ایک پیکر جمال
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سردی میں نوزی تو بہہ ہی جاتی ہے:p
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    رجسٹرڈ اور گزٹڈ بھولا ہماری پیاری اردو کی سب سے بہترین رونق


    حسن رضا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگر چاٹنا منع ہے اس بات کا بھی خیال رکھا کریں
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    حسن رضا صاحب کے بارے میں کوئی رائے نہیں دینی۔۔اتنی رونق لگائی 4 دن پھر غائب۔۔۔بڑا غصہ آتا ہے
     
    حسن رضا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ھارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کوئی 2 سال کی بچی ہوں۔۔۔ہائے اللہ دل ہی خراب کردیا:(
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دل کو چھوڑیں ناک صاف کریں

    اور نیا نام بتائیں
     
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہائے اللہ ۔۔میں چائے پی رہی ہوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    خیال سے اس میں گر نہ جائے



    آپ سمجھ تو گئی ہی ہونگی
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بریانی اور حاضری کی ماسٹر ہیں



    سین
     
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ پی کر ہی کمنٹ کیا ۔ورنہ آپ نے تو پینے نہیں دینی تھی۔۔۔:p
    جی نہیں ویسے ان دنوں یہ کام میرے ساتھ نہیں،اللہ کا شکر ہے:p
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    سین سسٹر تو ہر کھانے کی ماسٹر ہیں:)
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ویسے کبھی آپ نے ایسا سین دیکھا ہے
    [​IMG]
     
  24. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

  25. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    اپنے بارے میں قائم کردہ تصور ہی اگر درست نہ ہو تو زندگی میں ملنے والے مواقع بھی مصائب محسوس ہوتے ہیں۔

    اقبال نے کہا تھا:
    اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے
    سرآدم ہے ضمیرِ کُن فکاں ہے زندگی

    بس تو پھر ہمارے بارے میں خود اپنی رائے یہ ہے کہ بے ضرر سا ٹھنڈے مزاج والا بندہ ہوں۔ دوسروں کی خوشیوں سے خوش ہوتا ہوں اور اپنی غلطیوں و کوتاہیوں پر نظر رکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ھارون رشید
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    تصنع اور بناوٹ سے پاک۔پرخلوص پرجوش سادہ دل سادہ مزاج
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    بہت عمدہ اور اچھا لکھتے ہیں ایک یونیک سٹائل میں۔
     
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ویسے ایک بات کہوں۔مجھے کیوں لگتا ہم لوگ اس لڑی میں صرف 8-10 صارفین کے نام ہی بار بار ریپیٹ کر کے لے رہیں ہیں۔حالانکہ اس فورم میں صارفین بہت زیادہ ہیں۔مگر مسئلہ یہ بھی ہے کہ آن لائن بھی ہم چند ایک لوگ ہی ہوتےہیں۔ویے تعریفین کرنے کے بجائے کیوں نا کچھ کھٹا میٹھا کمنٹ کریں ایک دوسرے کے بارے میں؟ کیا خیال ہے؟ مگر اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ کسی کی بھی دل آزاری نا ہو کسی کو ہرٹ نہیں کرنا۔اور جس کے بارے میں کمنٹ کیا جائے وہ بھی مذاق کو مذاق ہی سمجھے ۔اگر تو اتفاق کرتے ہیں تو اس طرح سے کمنٹ کریں مزا تو تب آئے۔ایسے تو پھر ہر کوئی ایک دوسرے کا لحاظ کرتا رہے گا اور سمپل سے دو، چار الفاظ بار بار استعمال کریں گے "بہت اچھے ہیں،فلاں فلاں خوبی ہے" وغیرہ وغیرہ۔
    (اگر میری بات بری یا رائے بری لگے تو غصہ پھر بھی نہیں کرنا:p)
    ھارون رشید بھائی اجازت دیں گے اس بات کی یا نہیں؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں