1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے بارے میں آپ کی رائے ( سانا کی لڑی کا تسلسل )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی محفل کے سب سے بدنام صارف ہیں
    بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام ہو گا
    چنانچہ ہماری اردو پر ان کا طوطی بولتا ہے ویسے خود بھی طوطی شکر مقال سے کم نہیں
     
    Last edited: ‏20 جنوری 2016
    دُعا، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا سسٹر ۔ مجھے آپ کی تبصرہ اندازی اور فورم میں دلچسپی بہت اچھی لگی۔
    یہ لڑی باقاعدہ ایک خاص مقصد کے تحت بنائی گئی تھی۔ بعض اوقات گپ شپ کرتے ہوئے جانے انجانے میں کسی صارف یا صارفہ کی کوئی بات دل پر گراں گذرنے سے اگر دل میں ملال آجائے تو باقی ماضی میں ایسی کئی مثالیں دیکھنے کو ملیں کہ باقی فورم پر کافی سیکشنز میں وہ اس ملال کا بالواسطہ یا بلاواسطہ اظہار ہوتا رہتا تھا۔ اس لڑی کا مقصد تھا اور ہے کہ ہم ایک دوسرے کے لیے دل کو صاف کرکے دیگر صارفین کے مثبت اور روشن پہلوؤں پر چند الفاظ لکھیں جس سے باہم الفت و محبت اور باہم احترام کے جذبات کو فروغ ملے۔
    باقی اگر چند ہی صارفین کے لیے خاص الفاظ جملے ہیں تو اس کی وجہ ظاہر ہے کہ لامحالہ زیادہ ایکٹو صارفین ہی کے نام رائے کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔ جتنے زیادہ صارفین ایکٹو ہوں گے اتنے ہی زیادہ نام رائے کے لیے سامنے آئیں گے۔ اورظاہر کے جس صارف کی جو خوبی مجھے نظر آئے گی میں اگر 10 بار بھی تبصرہ کروں گا تو وہی خوبیاں ہی لکھوں گا۔ تاوقتیکہ وہ صارف یا صارفہ نئی خوبی اپنے اندر نہ پیدا کرلے۔
    مثال کے طور پر اب
    ھارون رشید بھائی ماشاءاللہ زیادہ میٹھے ، خوش اخلاق اور ہماری اردو کی جان ہیں تو انہیں یہی لکھا جائے گا نا۔
    یا
    دُعا سسٹر کے آنے سے فورم میں رونق بڑھ جاتی ہے تو یہ اعتراف تو ہر جگہ ہوگا نا ۔
     
    دُعا, ھارون رشید, سعدیہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    صد فیصد متفق
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میری غیرحاضری کی جرآت کس کو ہوئی ؟ :panga:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ولوں سے تو کوئی اعتراض نہیں

    ویسے جو دوست زیادہ آن لائین ہوتے ہیں ان کا ہی ذکر ہونا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی غیر حاضری کی لڑی میں جا کر دیکھیں نا۔یہاں تو کسی نے نہیں لگائی۔:chp:
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    فورم مین دلچسپی اسی لیے زیادہ ہے کیونکہ یہاں کا ماحول سب سے بیسٹ ہے ایسے سب ہنسی مذاق کرتے ہیں جیسے سب ایک ہی فیملی سے تعلق رکھتے ہوں ایک ہی گھر میں رہنے والے افراد کی طرح۔جی آپ کا بہت شکریہ۔میں اتفاق کرتی ہوں آپ کی بات سے اسی لیے میں نے لکھا تھا کہ یوزر کم آتے ہیں اسی لیے انہی کا ذکر بار بار ہورہا ہے۔ہمم اچھا مقصد تھا اس لڑی کو آغاز کرنے کا۔چلیں اس کو قائم رکھتے ہیں ۔سٹے بلسڈ۔
     
    سعدیہ، سید شہزاد ناصر اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    چلو اب اگلے صارف کے بارے میں رائے دینا شروع کریں۔

    حریم خان
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ریگیولر آتی رہیں تو ان کو شاید نظر لگ جاتی ہے


    مناپہلوان
     
    جبار گجر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون بتائے گا
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    منا پہلوان دی گریٹ لیکن پتہ نہیں کہاں بھاگ گے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا باجی کچھ دنوں کا بول کے گئی تھی ۔ اب تک لوٹی کیوں نہیں ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رائے دیں ذرا

    بزم خیال
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بزم میں رونق لگا دیتے ہیں مگر آج کل لاپتا ہیں


    این آر بی
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرح یوکے میں رہتے ہیں ۔ہماری اردو کی جان
    نعیم بھائی
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گذٹڈ بھولے ہماری پیاری اردو کی جان


    حنا شیخ
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب ۔۔۔
    اور ہمارے استاد ۔۔۔ ھارون رشید صاحب ،،
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی سب کے بڑے بھائی اور فورم کی جان زندہ دل ان کے بغیر فورم مکمل ہو ہی نہیں سکتا۔الفاظ ختم ہو جاتے ہیں ان کی تعریف میں ۔
    ملک بلال صاحب
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم، حنا شیخ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے اکلوتے بھتیجے
    عبدالمطلب صاحب
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نکمے کیسے جناب؟ اب تو:03:ایک :shandar: کارنامہ سرانجام دے دیا ہے۔ :tfy:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے خود ہی بتایا کہ وہ یوکے میں ہیں۔ ذرا انکو فون گھمائیں اور یہاں آنے پر مجبور کردیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالجبار
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ووسٹر میں رہتے ہیں اتنا پتہ ہے اس سے زیادہ پتہ نہیں ہے اور انکا فون بھی میرے پاس نہیں ہے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی کو میسیج کرکے نمبر نکلوا لیں۔ بڑے بھائی ہماری اردو کا انسائیکلو پیڈیا ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں