1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے بارے میں آپ کی رائے ( سانا کی لڑی کا تسلسل )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اچھا ااااااااااااااا۔۔۔مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا
     
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    حسن رضا صاحب۔۔۔۔ان کے بارے میں رائے کون دے گا:chp:
     
    حسن رضا likes this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہ۔۔۔۔ کسی نے کوئی رائے نہیں دی۔۔
    اچھا چلیں میں ہی دے دیتی ہوں۔
    حسن رضا صاحب خوش مزاج انسان ہیں ان کے کمنٹس ہمیشہ "میک می سمائل":)
     
    حسن رضا likes this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بندے باکمال ہیں سب سی بڑی با ت کہ نام کی طرح پارٹی سے مخلص ہیں


    جبار گجر
     
    نظام الدین likes this.
  6. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    جبار گجر بھائی کے پروفائل پر فی الحال کوئی پیغامات موجود نہیں ہیں ۔۔۔۔
    آصف احمد بھٹی بھائی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ( میشی وش اتنی مصروفیات میں یاد رکھنے کا شکریہ ، ھارون رشید بھائی پارٹی ہمارے ساتھ اتنی مخلص ہے ہمیں بھی مخلص ہونا ہی پرتا ہے )
     
  7. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    با اخلاق اورتخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال۔
    اور پھرکی والی سمائلی کو متعارف کروانے کا سہرا انہی کے سر ہے۔
    ھارون رشید بھائی
     
    ھارون رشید likes this.
  8. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    ہارون بھائی مخلص اور بے لوث انسان
    ----------------
    بلال بھائی
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپاں جی آپ کو انہوں نے بہکایا ہے آہو


    ملک بلال بھائی میرے مطابق آپاں عفت فاطمہ جی کے انہوں ہیں
     
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    @ابوتیمور بھائی صاحب
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  12. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    عمر خیام
    ایک بہت خوبصرت شخصیت کا مالک
    جہاں رہیں خوش رہیں
     
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    سین likes this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سین آپاں جی لذت و دہن کی ہیڈ مسٹریس ہیں بلکہ ڈین ہیں


    نظام الدین
     
    سین likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    نظام الدین بھائی صاحب ادب سے گہرا لگاؤ رکھنے والے بہت اچھے سلجھے ہوئے انسان ہیں
     
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    @پاکستانی 55
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ملک بلال and دُعا like this.
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    پاکستانی بھائی ھارون رشید بھائی بتائیں گے نا۔۔ آپ نے نہیں بتانا
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    سر جی ملک بلال صاحب تو ہیں ہی بہت بہت اچھے۔۔۔ اُن کی تعریف کے لیے میں نے کبھی الفاظ یوز نہیں کیے۔نایاب شخصیت ہیں ا س لیے۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں پاکستانی بھائی کی تعریف کروں تو یہ سورج کو چراغ دکھانے کی مثال ہوگی ، پاکستانی بھائی سچے کھرے اور پرخلوص بھائی ہیں
    نایاب بھی اور نواب بھی

    حریم خان
     
    ملک بلال likes this.
  21. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

  22. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    مجھے حریم خان کا بھی علم نہیں نا ہی آصف حسین کا ہے بس اتنا معلوم ہے آصف حسین صاحب ویٹرنری ڈاکٹر ہیں۔
     
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ نواب تو اپنی بیگم صاحبہ کے ہوں گے۔
     
  24. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

  25. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    کراٹے کا ماسٹر ہو یا جوڈو کا کھلاڑی
    ہمارے ھارون رشید بھائی سب پے بھاری
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نعیم بھائی
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بیگمات اپنے شوہرکو کب "نواب" مانتی ہیں :takar:
     
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    آپ کی نا مانتی ہوں گی:chp::87:
     
    نعیم likes this.
  28. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں
    سید شہزاد ناصر
     
    نعیم and دُعا like this.
  29. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    24 گھنٹے گزر گئے ، سید شہزاد ناصر بھائی حاضر نہیں ہوئے
    فیصل سادات بھائی کچھ سمجھائیں انُہیں
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    مخلص بھائی ۔ یہاں اس لڑی میں صارف کا نام انہیں حاضر کرنے کے لیے نہیں بلکہ باقی صارفین سے ۔۔ اس خاص صارف ۔۔ کے متعلق رائے پوچھنے کے لیے لکھا جاتا ہے۔
    جیسے میں یہاں فیصل سادات بھائی کے بارے میں لکھنا چاہوں گا کہ
    فیصل سادات بھائی بہت نفیس، خوبصورت اور خوب سیرت انسان ہیں ۔ انسان ایک بار ان سے مل کر دوبارہ ان سے ملنے کی تمنا کرتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب باقی صارفین سے رائے پوچھنے کے لیے میں ایک صارف کا نام لکھے دیتا ہوں۔

    واصف حسین
     

Share This Page