1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک آسان سوال :)

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ملک بلال, Sep 13, 2015.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! یو ٹو بروٹس ۔ ۔ ۔ چاچو
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    بلال بھائی تو کمرے سے باہر آنے والوں میں ہیں
     
    ملک بلال likes this.
  3. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کونسا انگلش کا لفظ ہے جس کے شروع میں ٹی ( T ) ہے آخر میں ٹی ( T ) ہے اور اس کے بیچ میں بھی ٹی ہے ۔۔۔
     
    ملک بلال likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    teapot
    شروع میں ٹی اور آخر میں ٹی اور اس کے اندر ٹی ۔۔(ٹی یعنی چائے)
     
    ملک بلال likes this.
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو سر جی۔۔۔ اس کو حل کرنے کے لیے میں نے دماغ خالی کر دیا مگر یہ نہیں بنتا۔اگر بنتا ہے تو کیسے؟
    ویسے سر جی آپ کیسے ہیں؟ بھابھی جی کو میرا سلام کہیے گا اس ان سے کہیے سسٹر کہہ رہی تھی ای میل چیک کر لیں پلیز ،1 ویک سے ان کے رپلائی کا انتظار کر رہی ہوں وہ آن لائن نہیں آرہیں۔
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی آئی تھنک کوئی اور بنے گا لفظ،شروع اور آخر میں ٹی تو آجاتا ہے درمیان میں ۔۔۔۔سوچنا پڑے گا کچھ:soch:
    مخلص انسان صاحب سارا دن پڑھتے ہیں آپ نے بھی اسی کام پر لگا دیا:D:
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو جلدی سوچیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ پاکستانی55 بھائی نے صحیح تو جواب دیا ہے ،،، اب آپ کیا چاہتیں ہیں کہ وہ ٹی پوٹ میں بیٹھ کر جواب دیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :cfd:
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سوال اور جواب پڑھیں گے تو کنفیوژن دور ہو جائے گی
     
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ میرے پوائنٹ آف ویو کو سمجھتے تو اس طرح کا کمنٹ بھی نا کرتے۔اینی ویز ۔۔۔اچھی بات ہےاگر ان کا جواب صحیح ہے۔
    اینڈ لسن ۔۔نیکسٹ ٹائم اس ٹون میں مجھ سے بات نہیں کرنا۔مہربانی شکریہ
     
    Last edited: Jan 9, 2016
    پاکستانی55 likes this.
  14. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں معافی چاہتا ہوں آئندہ خیال رکھونگا انشاللہ
    پاکستانی55 بھائی آپ سے بھی معذرت خواہ ہوں
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی مجھ سے معذرت کس بات کی ،خوش رہو آمین
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ننھی بہنا زیادہ غصہ نہ کیا کرو غصہ صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا۔خوش رہو آمین
    dipped-ice-cream-cones-7.jpg
     
    ملک بلال likes this.
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا نے نہیں کھانی آئس کریم تو میں کھا لوں :)
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور جناب کیوں نہیں
     
    ملک بلال likes this.
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سرجی:( ۔۔ میری آئس کریم کھا لیcry
    بچوں کی چیز نہیں کھاتے ۔۔بھابھی جی کو شکایت لگاتی ہوں:p:chp:
     
    ملک بلال likes this.
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی غصہ تو اب کرنا چھوڑ دیا۔ بس کبھی کبھی کرتی ہوں
    آئس کریم کےلیے بہت بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اٹس اوکے۔شکریہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آسان سوال کا کیا بنا
     
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جواب دیں
     
  24. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر کا نام کیا ہے ؟
    بیوی کا نام فورٹی ٹو ( 42 )
    بیٹا تھرٹی ٹو ( 32 )
    جبکہ بیٹی کا نام ٹوئنٹی ٹو ( 22 ) ہے
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    2 :soch:
     
  26. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    2 گُڈ ۔۔۔۔
    کوئی اچھا سا سوال بھی پوچھ لیتے
     
    ملک بلال likes this.
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں مجھے کنفرم نہیں تھا کہ میرا جواب درست ہے یا نہیں :)
     
  28. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    100 فیصد درست جواب ہے
     
    ملک بلال likes this.
  29. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پکوڑے کی انگلش بتائیں:p
     
  30. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وین بیسن اِن کراہی از ٹائیٹ
    دین ٹیک ود چٹنی آ لٹل بائیٹ
    when besan in karahi is tight
    then with chatni take a little bite
     

Share This Page