1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک آسان سوال :)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏13 ستمبر 2015۔

  1. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیا چیز دینی ہے ؟؟
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کس کا
    :)
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سیف اللہ کس صحابی کا لقب ہے ؟
    1 حضرت عمر رضی اللہ عنہ
    2 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
    3 حضرت انس رضی اللہ عنہ
    4 حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    روح الامین کون ہیں؟
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت جبریل علیہ السلام

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اسد اللہ کن صحابی رسول کا لقب ہے ؟
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻨﮧ
    -----------

    نبی کریم صلی الله علی وسلم کا تعلق کس قبیلے سے تھا ؟
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسد اللہ و اسد رسول اللہ کا لقب رسول اللہ نے سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کو عطا فرمایا تھا ۔ ۔ ۔

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق بنو ہاشم سے تھا ۔ ۔ ۔

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    سیدنا جعفر طیار بن ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ کو " طیار " کیوں کہا جاتا ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسد اللہ کا لقب دونوں اصحاب کرام کو ملا تھا
    ---------------
    جنگ موتہ میں اسلامی لشکر کے سپہ سالار تھے۔ اسی جنگ میں شہادت پائی اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے طیار ’’تیز اڑنے والا، جنت کی طرف‘‘ کا لقب مرحمت فرمایا۔
    -------------
    فرعون کی بیوی کا نام بتائیے؟
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کس فرعون کی؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مصرو الا
    چائنہ کا تو ابھی بنا نہیں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آسیہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فرعون یقینا مصر میں ہی تھے مگر فرعون کوئی ایک شخص نہیں ۔ ۔ ۔ مصری بادشاہوں کا لقب فرعون تھا جیسے چین و منگول کے بادشاہ کو خاقان ، روس کے بادشاہ کو زار ، ایران کے شہنشاہ کسری ، رومی شہنشاہ قیصر اور ہندوستانی شہنشاہ سوریا پتر یا سوریا ونشی کہلاتے تھے ۔ ۔ ۔ فرعون موسی کا نام رمسس ثانی تھا ۔ ۔ ۔
    یہ پہلا فرعون تھا کہ جو اپنے باپ کی زندگی مین ہی فرعون بنا تھا ، حضرت آسیہ رمسس اول کی بیوی تھی اور رمسس ثانی اُن کا سوتیلا بیٹا تھا ، حضرت آسیہ بنی اسرائیل سے ہی تھی اُن کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی اس لیے اُنہوں نے حضرت موسی کو اولاد کی طرح پالا تھا ، رمسس ثانی اسی لیے ابتداء میں حضرت موسی کے لے نرم گوشہ رکھتا تھا کہ حضرت موسی اُس کے لیے بڑے بھائی کی طرح تھے ، ابتداء میں جب حضرت موسی تبلیغ کرنے دربار مین پہنچے تو باوجود کئی درباریون کی کوشش کے اس نے حضرت موسی کو کوئی تکلیف نہیں پہنچائی بلکہ ان سے مقابلے کے لیے اپنے جادوگر لے آیا ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏9 جون 2019
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے درست فرمایا فرعون کئی تھے لیکن ہم جب بھی بات کرتے ہیں اسی فرعون کی جس کا واسطہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پڑا تھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضور ﷺ کے دو چچا کے نام بتاؤ جو اسلام قبول کر چکے تھے؟
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سیدنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ اور سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ (اسد اللہ و اسد رسول اللہ)

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پردادا (ہاشم بن عبد مناف) کا اصل نام کیا تھا ؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اصل نام عمرو تھا

    حضروت علی رضی اللہ عنہہ کے نانا کا نام کیا تھا؟
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاشم یا عمرو بن عبد مناف ہی حضرت علی کے نانا تھے ۔ ۔ ۔

    حضرت خالد بن ولید کا حضرت عمر رضی اللہ سے کیا رشتہ تھا ؟
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ کے ماموں زاد بھائی تھے

    حضرت عمر رضی اللہ کی کنیت کیا تھی؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں