1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ پرچہ حل کر لیں جوچاہے ڈگری لے لیں
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. آپ کا نام ؟
    عثمان حیدر

    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    پڑھائی ، کام ، آوارہ گردی

    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    انٹرنیٹ پر سب سے پہلے اسی فورم کو جوائن کیا اور تب سے ہی بالکل فیملی جیسا ماحول لگا

    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    ہنسی مزاق کی لڑیاں

    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    سب ہی اچھے ہیں

    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    ھارون بھائی اور نعیم بھائی

    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    " آپ کس کو مس کر رہے ہیں "

    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    :hpy:

    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    گلابی ، سفید

    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    چکن

    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    گلاب

    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    سردی ( بس نزلہ نہ ہو

    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    ہنس مکھ

    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    فورم کی تھیم مجھے اچھی نہیں لگتی

    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    9 اور10
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ماشاء اللہ چشم بدور
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اسلام علیکم

    آپ نے اس پرچہ کو پوری ایمانداری سے حل کیا اس لیے آپ کو کامیاب کیا جاتا ہے:n_Congratulations:
    یہ رہا آپ کی کامیاب ہونے پر ایک گفٹ
    [​IMG]
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جلدی سے آپ بھی حل کردئیں اس پرچہ کو:135:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی بہتر کل کردوں گا
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آوارہ گردی کا بس شوق ہی ھے لیکن موقع نہیں ملتا :takar:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    حضور ہمیں وقت دیں پھر دیکھیں کہاں تک پہنچاتےہیں آپ کو
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ کونسا کل ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. آپ کا نام ؟
    ھارون رشید
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    کوششیں
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    اپنا گھر سب کو پیارا ہوتا ہے سچی
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    جہاں بونگے زیادہ ہوں ، ظاہر ہے بندہ اپنے جیسوں میں ہی خوش رہتا ہے
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    دریاب اندلسی صاحب
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    پیارے بھولے بھائی کی
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    بہت سی ہیں
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    :dilphool:
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    سرخ اور آسمانی نیلا
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    جو زیادہ مقدار میں ہو
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    سرسوں کا
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    گرمی
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    میں ذرا مکس مزاج کا ہوں
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    آپ سب میرے اپنے ہیں
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    یہ بات راز میں رہنے دیں
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آخیر آپ نے ہمت کر ہی لی ہے شکر ہے۔
    آپ بھی کامیاب ہوتے ہیں:n_Congratulations: :dilphool:
    ویسے آپ کی پھول کی چائس تو بہت ہی مزیے دار ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    [*] کیا آپ کے خیال میں جزبے اظہار کے طالب ہوتے ہیں ؟

    نہیں مگر اظہار میں دیر نہٰن را چاہئے

    [*]آپ اپنے فرصت کے لمحات کیسے گزارتی / گزارتے ہیں ؟

    سو کر

    [*]کیا آپ زندگی کے نازک لمحات میں کسی کو اپنا رازداں بنانے پر یقین رکھتے ہیں ؟

    بلکل

    [*]تدبیر اور تقدیر میں سے آپ کس پر یقین رکھتے ہیں ؟

    تقدیر

    [*]آپ خوبصورتی کے کیا معنی لیتے ہیں اور خوبصورتی کو کس انداز میں دیکھتی / دیکھتے ہیں ؟

    سبحان اللہ کہنے کیلئے

    [*]آپ عموما کب پریشان ہوتی / ہوتے ہیں ؟

    جب نیند خراب ہوتیہ ے

    [*]صنف مخالف میں اگر صورت یا سیرت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کا انتخاب کیا ہوگا ؟

    ایسا موقع آتا ہی نہیں ہے

    [*]آپ خوشیاں کیسے مناتی / مناتے ہیں ؟

    اجتماعی طور پر گھر میں یا دوستوں کیساتھ

    [*]دنیا میں کون سی جگہ ہے جہاں جانے کے لیے آپ ہمیشہ تیار اور بے چین رہتی / رہتے ہیں ؟

    اللہ اکبر ، مدینہ شیریف اور اجمیر شریف

    [*]حلویات ( میٹھے ) میں آپ کو کیا زیادہ پسند ہے ؟

    کھیر

    [*]کسی اجنبی سے ملتے ہی سب سے پہلے آپ کی نظر اس کی شخصیت کے کس پہلو پر جاتی ہے ؟

    آنکھیں دیکھتا ہوں

    [*] آپ کی پسندیدہ عادات ؟

    ہمیشہ اور ہر حال میں خوش رہہنا

    [*]اپنی پسند کا کوئی ایک خوبصورت سا شعر ؟

    :thnk:

    [*]کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کو دیکھ کر کسی نے بے ساختہ کوئی شعر پڑھا ہو ؟ اگر ہاں تو وہ شعر یہاں لکھیں ۔
    :takar:

    [*]کوئی ایسا شعر جو اکثر آپ کے لبوں پر رہتا ہے ؟

    :p_bananadance:

    [*]کوئی ایسی خواہش کہ جس کے پورا ہونے کی آپ ہمیشہ آرزو کرتی / کرتے ہیں ؟

    باجماعت نماز

    [*]کیا آپ اپنی شخصیت میں کوئی کمی محسوس کرتی / کرتے ہیں ؟

    بہت سی ہیں

    [*]اگر آپ کبھی بازار جائیں تو کن چیزوں کی زیادہ خریداری کرتی / کرتے ہیں ؟

    دوائیاں

    [*]مذہب ہر انسان کا ذاتی معاملہ ہے ، لیکن پھر بھی کیا آپ بتانا پسند کریں گی / گے کہ آپ کو اپنے مذہب سے کتنا لگاؤ ہے ؟

    بس اتنا کہ دکھاوا نظر نہ آئے

    [*]آپ جب کبھی ماضی کی طرف دیکھتی / دیکھتے ہیں تو کیا محسوس کرتی ہیں ؟

    ماں باپ کی جدائی

    [*]آپ کی مادری زبان کون سی ہے ؟

    پنجابی

    [*]آپ کا برج ( سٹار ) کون سا ہے ؟

    سنبلہ

    [*]صبح اٹھ کر آپ سب سے پہلے آپ کا دل کیا کرنا چاہتا ہے ؟

    چائے

    [*]آپ کو اپنے چہرے کے نقش و نگار میں کیا پسند ہے ؟

    داڑہی

    [*]آپ کو اپنے گھر کے کس حصے میں زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے ؟

    وہ چارپائی جہاں امی بیٹھتی تھیں

    [*]شدید بھوک میں آپ کی کیفیت کیا ہوتی ہے ؟

    :takar:

    [*]اپنے مسائل کے ھل کے لیے آپ کس سے رجوع کرتے ہیں ؟

    دوستوں سے

    [*]اگر کوئی اپ کو گہری نیند سے اٹھا دے تو اپ کا فوری ردعمل کیا ہوتا ہے ؟

    مختلف اوقات میں مختلف

    [*]آپ پہلی ملاقات میں ملنے والے کی شخصیت میں کیا دیکھتے ہیں ؟ ( اس سے ملتا جلتا ایک سوال پہلے بھی ہو چکا ہے )

    اس کا لگاؤ کس چیز میں زیادہ ہے

    [*]آئینہ دیکھ کر آپ کو اکثر کیا خیال آتا ہے ؟

    الحمد للہ

    [*]کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی کی زندگی گزار رہے ہیں ؟ ( آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں )

    الحمد للہ

    [*]آپ خود کو کن لمحات میں بے بس محسوس کرتے ہیں ؟

    جب کوئی پیارا بچھڑتا ہے

    [*]آپ کے لیے اپنی زندگی میں کس چیز کے لیے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے ؟

    رشتہ داریاں نبھانے کیلئے دکھاوا کرنا

    [*]کیا اس دنیا میں کوئی ایسا ہے جو آپ کے لیے اپنی جان دے سکتا ہے ؟

    تھا

    [*]اگر دعا سے کچھ مل سکتا تو آپ کیا مانگتے ؟ ( آپ اپنی دُعاؤں‌ میں اکثر خدا سے کیا مانگتے ہیں )

    والدیں کی بخشش

    [*]کیا آپ کی زندگی میں کوئی شخص آیا ہے کہ جس نے آپ کی زندگی بدل دی ہو ؟

    :p_bananadance:

    [*]آپ پہلی بار جب کوئی نیا قلم ( پین / پینسل ) استمعال کرتے ہیں‌تو عموما آپ کیا لکھتے ہیں ؟

    اکثر کوئی دوائی ہی لکھنی پڑتی ہے

    [*]زندگی میں کوئی ایسی غلطی یا بھول کی ہو جسے سوچ کر اب آپ کو پشیمانی ہوتی ہے ؟

    ایف ایس سی کے امتحان میں ایک ایگزا مینر کی پٹائی

    [*]کیا آپ نے کبھی غصے میں کھانا پینا چھوڑا ہے ؟

    شاید نہیں

    [*]آپ کے خیال میں چند سال بعد آپ کہاں ہوں گے ؟

    قبرستان

    [*]آپ کو کس کے ہاتھ کا کھانا بہت پسند ہے ؟

    آج کل تو اکلوتی بیگم کا

    [*]صبح ناشتے میں آپ کیا زیادہ پسند کرتے ہیں ؟

    چائے

    [*]آپ کا مزاج کب اور کیوں‌ خراب ہوتا ہے ؟

    جب کوئی کام ممکن ہو اور کرنے والا نہ کہے

    [*]اگر آپ کو کبھی آلہ دین کا چراغ مل جائے تو آپ کیا خواہش کریں گے ؟

    زرداری کی فلم بنواؤں گا

    [*]آپ کے خیال میں ہمارے ملک میں کون سی تبدیل ناگزیر ہے ؟

    :Z14:

    [*]آپ کا پسندیدہ کھیل کون سا ہے اور آپ اسے کیوں‌پسند کرتے ہیں ؟

    تاش



    [*]آپ کے خیال میں خواتین پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کہ مرد حضرات پر ؟

    دونوں پر

    [*]آپ کا قسمت کے فیصلوں پر کتنا یقین ہے ؟

    مکمل

    [*]آپ کے خیال میں آپ کی شخصیت میں کیا تبدیلی ضروری ہے ؟

    کافی ساری ہیں

    [*]کوئی ایسی دُعا جو آپ اکثر اللہ تعالی سے کرتے ہوں ؟

    الٰہی دکھادے وہ مدینہ کیسیس بستی ہے

    جس کو دیکھنے کو آنکھیں ترستی ہیں

    [*]کیا کبھی آپ پر الہامی کیفیت ہوئی ہے ؟
    ...................

    [*]کام سے / اسکول و کالج سے / بازار سے وآپس گھر پہنچ کر آپ پہلی خواہش کس چیز کی کرتے ہیں ؟

    کوئی خوش ہوکر استقبا ل کرے

    [*]موت کے بارے میں آپ کیا عقیدہ ہے ؟

    ایمان کی سلامتی پر آئے

    [*]آپ کیسی تقریبات میں جانا پسند نہیں کرتے ؟

    جہاں فیشن کی بہتات ہو

    [*]آپ کے خیال میں سائنس کی سب سے بہترین ایجاد کیا ہے ؟

    موبائل فون

    [*]آپ جھوٹ کب بولتے ہیں ؟

    جب بیگم کی تعریف کرنا ہو
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ہارون بھائی بڑی ہمت کی ہے :n_wow:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ماڑی جان ہے یار ہمت تو کرنا ہی پڑتی ہے
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مبارک ہو آپ کی اس ہمت کے لیے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مبارک نہیں شاباش دیتے ہیں ہمت پر
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مبارک باد اس لیے کے آپ کی ہمت نے آپ کو کامیاب کر دیا ہے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مجھے یہ بھی تو بتائیں کہ میں پاس ہوا یا نہیں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال








    [*] کیا آپ کے خیال میں جزبے اظہار کے طالب ہوتے ہیں ؟

    جزبے اگر سچے ہوں تو خود ہی آنکھوں‌ سے چھلک پڑتے ہیں مگر جزبوں کا اظہار ان سے منسلک لوگوں کو مطمئن رکھتا ہے ۔


    [*]آپ اپنے فرصت کے لمحات کیسے گزارتی / گزارتے ہیں ؟

    مجھے مطالعے کا بہت شوق ہے ، اپنے فرصت کے کے لمحات میں کچھ پڑھنے میں ہی گزارنا چاہتا ہوں ۔


    [*]کیا آپ زندگی کے نازک لمحات میں کسی کو اپنا رازداں بنانے پر یقین رکھتے ہیں ؟

    کسی حد تک تو مجھ سے یہ غلطی ہو جاتی ہے مگر میں کسی کو رازداں بنانے کے حق میں نہیں ہوں‌ ۔


    [*]تدبیر اور تقدیر میں سے آپ کس پر یقین رکھتے ہیں ؟

    مجھے دونوں پر یقین ہے ، یعنی میں تدبیر سے تقدیر بنانے کی خواہش کرنے والوں میں سے ہوں‌ ۔


    [*]آپ خوبصورتی کے کیا معنی لیتے ہیں اور خوبصورتی کو کس انداز میں دیکھتی / دیکھتے ہیں ؟

    خوبصورتی مجھے مسحور کرتی ہے اور میں ہر خوبصورتی کا مثبت پہلو ہی دیکھتا ہوں ۔


    [*]آپ عموما کب پریشان ہوتی / ہوتے ہیں ؟

    جب کوشش کے باوجود معملات الجھنے لگتے ہیں ، اور دوست بے سبب ہی بدگمانیاں پالنے لگتے ہیں ، تب میں کسی حد تک پریشان ہو جاتا ہوں ۔


    [*]صنف مخالف میں اگر صورت یا سیرت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کا انتخاب کیا ہوگا ؟

    صورت یقینا متاثر کرتی ہے مگر میں ہمیشہ سیرت پر غور کرتا ہوں ۔


    [*]آپ خوشیاں کیسے مناتی / مناتے ہیں ؟

    دوست احباب کے ساتھ اجتماعی طور پر اور اللہ کا خوب خوب شکر ادا کر کے ۔


    [*]دنیا میں کون سی جگہ ہے جہاں جانے کے لیے آپ ہمیشہ تیار اور بے چین رہتی / رہتے ہیں ؟

    حج کی شدید خواہش ہے ، الحمد اللہ دو بار عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی ہے ، بیت المقدس اور السلام بول (استنبول ) ترکی دیکھنے کی بھی خواہش ہے ۔


    [*]حلویات ( میٹھے ) میں آپ کو کیا زیادہ پسند ہے ؟

    کھیر ، فیرنی ، رس گلے ، رس ملائی اور برفی ۔


    [*]کسی اجنبی سے ملتے ہی سب سے پہلے آپ کی نظر اس کی شخصیت کے کس پہلو پر جاتی ہے ؟

    ظاہری طور پر تو اس کی انکھوں پر ہی دھیان ہوتا ہے ، مگر میری عادت ہے کہ میں ہر نئے ملنے والے کے چلنے پھرنے اور بولنے کے انداز پر غور کرتا ہوں‌ ، جس سے مجھے اس کی شخصیت کے کچھ وہ پہلو بھی سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے جو وہ چھپانے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے ۔


    [*] آپ کی پسندیدہ عادات ؟

    میں کبھی مایوس نہیں ہوتا اور کبھی کسی سے امید نہیں لگاتا ۔


    [*]اپنی پسند کا کوئی ایک خوبصورت سا شعر ؟

    ہم زندگی کے موڑ پر ہارے ضرور ہیں
    لیکن کسی محاذ پر پسپا نہیں ہوئے



    [*]کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کو دیکھ کر کسی نے بے ساختہ کوئی شعر پڑھا ہو ؟ اگر ہاں تو وہ شعر یہاں لکھیں ۔

    ایسا سحر انگیز واقعہ اب تک تو رونما نہیں ہوا ۔


    [*]کوئی ایسا شعر جو اکثر آپ کے لبوں پر رہتا ہے ؟

    بہت سے ہیں ۔


    [*]کوئی ایسی خواہش کہ جس کے پورا ہونے کی آپ ہمیشہ آرزو کرتی / کرتے ہیں ؟

    حج کی شدید خواہش ہے ۔


    [*]کیا آپ اپنی شخصیت میں کوئی کمی محسوس کرتی / کرتے ہیں ؟

    ہاں ! مگر یہ سب میری اپنی غلطیاں ہیں ۔


    [*]اگر آپ کبھی بازار جائیں تو کن چیزوں کی زیادہ خریداری کرتی / کرتے ہیں ؟

    گھر کی ضروریات کی اشیاء


    [*]مذہب ہر انسان کا ذاتی معاملہ ہے ، لیکن پھر بھی کیا آپ بتانا پسند کریں گی / گے کہ آپ کو اپنے مذہب سے کتنا لگاؤ ہے ؟

    دکھاوے سے بچتے ہوئے جتنا کسی بھی مسلمان کا ہونا چاہیے ۔


    [*]آپ جب کبھی ماضی کی طرف دیکھتی / دیکھتے ہیں تو کیا محسوس کرتی ہیں ؟

    کچھ کمیاں ، کچھ غلطیاں‌ اور کچھ پشیمانیاں ۔


    [*]آپ کی مادری زبان کون سی ہے ؟

    میری مادری زبان (پہاڑی ) ہندکو ہے ، جو پورے گلیات اور ہزارے کے کچھ علاقوں میں بولی جاتی ہے اور یہ پوٹھاری زبان سے بہت ملتی جلتی ہے ۔


    [*]آپ کا برج ( سٹار ) کون سا ہے ؟

    سنبلہ ( ورگو )


    [*]صبح اٹھ کر آپ سب سے پہلے آپ کا دل کیا کرنا چاہتا ہے ؟

    جب تک میں غسل نہ کروں‌ سست سست سا رہتا ہوں‌ ، اس لیے صبح اُٹھتے ہی سب سے پہلے نہانے کا دل کرتا ہے ۔


    [*]آپ کو اپنے چہرے کے نقش و نگار میں کیا پسند ہے ؟

    اس پر کبھی غور نہیں کیا ۔


    [*]آپ کو اپنے گھر کے کس حصے میں زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے ؟

    اپنے کمرے میں


    [*]شدید بھوک میں آپ کی کیفیت کیا ہوتی ہے ؟

    بےچینی سی ہونے لگتی ہے ، ویسے میں بھوک برداشت کر لیتا ہوں ۔


    [*]اپنے مسائل کے حل کے لیے آپ کس سے رجوع کرتے ہیں ؟

    اپنے اللہ جی سے


    [*]اگر کوئی آپ کو گہری نیند سے اٹھا دے تو آپ کا فوری ردعمل کیا ہوتا ہے ؟

    میری نیند زیادہ گہری نہیں ہے ، میں مسلسل دو گھنٹے سے زیادہ سو نہیں سکتا ، اسی لیے رات میں دو سے تین بار میری آنکھ کھل جاتی ہے ۔


    [*]آپ پہلی ملاقات میں ملنے والے کی شخصیت میں کیا دیکھتے ہیں ؟ ( اس سے ملتا جلتا ایک سوال پہلے بھی ہو چکا ہے )

    اس کا جواب دیا جا چکا ہے ۔


    [*]آئینہ دیکھ کر آپ کو اکثر کیا خیال آتا ہے ؟

    کبھی غور نہیں کیا ۔


    [*]کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی کی زندگی گزار رہے ہیں ؟ ( آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں )

    نہیں ۔ میں اپنی زندگی کے کچھ پہلوؤں‌ سے مطمئن نہیں ہوں ۔


    [*]آپ خود کو کن لمحات میں بے بس محسوس کرتے ہیں ؟

    ایسا اکثر ہو جاتا ہے ۔ انسان بے بس ہی ہے ۔


    [*]آپ کے لیے اپنی زندگی میں کس چیز کے لیے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے ؟

    خود اپنے لیے ۔


    [*]کیا اس دنیا میں کوئی ایسا ہے جو آپ کے لیے اپنی جان دے سکتا ہے ؟

    ہاں جی ۔


    [*]اگر دعا سے کچھ مل سکتا تو آپ کیا مانگتے ؟ ( آپ اپنی دُعاؤں‌ میں اکثر خدا سے کیا مانگتے ہیں )

    یہ میرا اور میرے خدا کا معاملہ ہے ۔


    [*]کیا آپ کی زندگی میں کوئی شخص آیا ہے کہ جس نے آپ کی زندگی بدل دی ہو ؟

    جی ہاں‌ !‌ ایسا ہوا ہے ۔


    [*]آپ پہلی بار جب کوئی نیا قلم ( پین / پینسل ) استمعال کرتے ہیں‌ تو عموما آپ کیا لکھتے ہیں ؟

    بسم اللہ


    [*]زندگی میں کوئی ایسی غلطی یا بھول کی ہو جسے سوچ کر اب آپ کو پشیمانی ہوتی ہے ؟

    بہت سی ہیں ۔


    [*]کیا آپ نے کبھی غصے میں کھانا پینا چھوڑا ہے ؟

    ایسا کبھی نہیں ہوا ۔


    [*]آپ کے خیال میں چند سال بعد آپ کہاں ہوں گے ؟

    اگر زندگی رہی تو شاید پاکستان کی گلیوں میں بازاروں‌ میں ۔


    [*]آپ کو کس کے ہاتھ کا کھانا بہت پسند ہے ؟

    پہلے امی جی ، اور اب بیگم صاحبہ ۔


    [*]صبح ناشتے میں آپ کیا زیادہ پسند کرتے ہیں ؟

    رات کا بچا ہوا سالن اور تازہ روٹی ۔


    [*]آپ کا مزاج کب اور کیوں‌ خراب ہوتا ہے ؟

    ایسا کم کم ہی ہوتا ہے ۔


    [*]اگر آپ کو کبھی آلہ دین کا چراغ مل جائے تو آپ کیا خواہش کریں گے ؟

    میں ان باتوں پر یقین نہیں رکھتا ۔


    [*]آپ کے خیال میں ہمارے ملک میں کون سی تبدیل ناگزیر ہے ؟

    فل حال تو ہمیں ایک بہتر قیادت کی اشد ضرورت ہے ۔


    [*]آپ کا پسندیدہ کھیل کون سا ہے اور آپ اسے کیوں‌ پسند کرتے ہیں ؟

    مجھے کرکٹ پسند ہے ۔


    [*]آپ کے خیال میں خواتین پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کہ مرد حضرات پر ؟

    دونوں پر کیا جا سکتا ہے ۔


    [*]آپ کا قسمت کے فیصلوں پر کتنا یقین ہے ؟

    کسی حد تک ، مگر میں‌ تدبیر سے تقدیر بنانے کی خواہش کرنے والوں میں سے ہوں ۔


    [*]آپ کے خیال میں آپ کی شخصیت میں کیا تبدیلی ضروری ہے ؟

    بہت سی تبدیلیاں ضروری ہیں ۔


    [*]کوئی ایسی دُعا جو آپ اکثر اللہ تعالی سے کرتے ہوں ؟

    اس کا جواب دیا جا چکا ہے ۔


    [*]کیا کبھی آپ پر الہامی کیفیت ہوئی ہے ؟

    میں کسی عام انسان پر ایسی کسی بھی کیفیت کے طاری ہونے پر یقین نہیں رکھتا ۔


    [*]کام سے / اسکول و کالج سے / بازار سے وآپس گھر پہنچ کر آپ پہلی خواہش کس چیز کی کرتے ہیں ؟

    اگر یہاں پر ہوں تو ٹھنڈے ٹھار پانی کا ، اور اگر پاکستان میں ہوں‌ تو بچوں کی مسکراہٹ کا ۔


    [*]موت کے بارے میں آپ کیا عقیدہ ہے ؟

    یقینا برحق ہے اور ایک دن آ کر رہنی ہے ۔


    [*]آپ کیسی تقریبات میں جانا پسند نہیں کرتے ؟

    میں تقریبات میں کم کم ہی جاتا ہوں ۔


    [*]آپ کے خیال میں سائنس کی سب سے بہترین ایجاد کیا ہے ؟

    پہیہ


    [*]آپ جھوٹ کب بولتے ہیں ؟

    کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے ۔


     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بہت خوب آصف بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت عمدہ جوابات دیئے ہیں آپ نے۔

    خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    واہ پتر واہ کیا خوب پرچہ کھڑکایا ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    شکریہ ۔
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آصف بھائی پتہ نہین کیوں میں آپ کے جوابات پڑھ کر کچھ اداس ہو گئی ہوں آپ کی زندگی میں کوئی ایسی کسک ہے جو میں نے ہمیشہ آپ کی ہنسی میں بھی محسوس کی ہے
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    واہ آصف بہے خوب
    آپ نے بہت اچھے جواب دئے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پتر جی میرا اور آپ کا شٹار ایک ہی ہے دیکھنا کہیں تاریخ پیدائش بھی ایک ہی نہ ہو :suno:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال


    ارے واہ ! چنی منی آپی بھی سیانی ہو گئی :84:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال



    اللہ خیر کرے گا ، پریشان نہ ہوں :119:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اس نایاب فرمان کی وجہ
     
  29. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ھارون بھائی کہیں یہ آپ کے جڑواں بھائی تو نہیں جو کسی میلے میں کھو گئے ہوں :hpy::hpy:
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال



    پوری زندگی ، کوئی میلہ دیکھنے کی حسرت ہی رہی :120:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں