1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

My Tried N Tested Recipes

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏19 نومبر 2011۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و اعلیکم

    لو چاچا جی اب آپ مجھے نہیں ڈانٹ سکتے یہ کھیر میں نے خود بنائی ہے اور تِکہ بھی خود بیک کیا ہے :104:


    بیکڈ چکن تکہ
    چکن -آدھ کلو

    K n N,s یا ہڈی کے بغیر لے کے کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں -
    شان یا نیشنل تکہ مسالہ-2 ٹیبل اسپون فُل
    نمک-ہاف ٹی اسپون
    کچری پوڈر-1 ٹیبل اسپون فل
    گھی-2 چمچ فل

    سب کچھ چکن کو لگا کر کم از کم 3 گھنٹے رکھ دیں ،پھر اوون میں 200 ڈگری پر 30 منٹ بیک کر لیں درمیان میں اوپر تھوڑا سا گھی ڈال دیں
    اگر اوون نہیں ہے تو مصالحہ لگے اس چکن کو فوائل پیپر میں لپیٹ کر ڈیپ فرائی کرلیں پھر کوئلے کا دھواں دے دیں میں ایسا بھی کرتی ہوں


    [​IMG]


    کھیر

    دودھ-1 کلو -میں سویٹ ڈش بنانے کے لیے ہمیشہ ٹیٹرا پیک دودھ استعمال کرتی ہوں ویسے اگر آپکے گھر میں بھینس ہے اور آپکے پاس خالص دودھ دستیاب ہے تو وہ بھی استعمال ہوسکتا ہے :bigblink:
    کنڈینسڈ ملک-400 گرام کا 1 ٹن
    چینی-نہیں (کنڈینسڈ ملک بہت میٹھا ہوتا ہے اس لیے چینی کی ضرورت نہیں (
    چاول-ثابت چاول 100 گرام-اندازا'' ہاف کپ
    الائچی پوڈر-ہاف ٹی اسپون
    بادام پستے-حسب پسند

    دودھ کو ابال لیں
    پھر دھلے ہوئے چاول شامل کر دیں
    کم از کم آدھا گھنٹہ درمیانی آنچ پہ چمچ چلاتے ہوئے پکاتے جائیں
    پھر کنڈینسڈ ملک اور الائچی پوڈر ڈال دیں
    اگر بادام شامل کرنے تو ابال کر چھلکا اتار کر وہ بھی ڈال دیں
    اب ہلکی آنچ پر مزید 20 منٹ پکالیں،چمچ مسلسل ہلاتے جائیں ورنہ کھیر پیندے میں لگ جائے گی اور پھر آپکو پھوہڑ ہونے کا طعنہ مل سکتا ہے ضروری نہیں ساس سے ملے اماں سے بھی مل سکتا ہے


    [​IMG]
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    تو پھر کب کوریئر کر رہی ہیں
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    لو چاچا جی اب آپ مجھے نہیں ڈانٹ سکتے یہ کھیر میں نے خود بنائی ہے اور تِکہ بھی خود بیک کیا ہے

    ڈانٹنے والی بات ہو گی تو ڈانٹنا تو پڑے گا نا ؟
    اب یہ بتاؤ اَن کی تراکیب کِدھر ہیں ؟
    کیا خالی تصاویر ہی دِکھانی تھیں؟
    ہمیں کیا پتا کہ یہ ریسپی آپ نے ہی بنائی ہیں ؟
    جھلّی کُڑی ۔۔۔۔۔۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    یہ کیا ؟
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    جناب بُہت بُہت مہربانی
     
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    سوچنا پڑے گا ہارون بھائی [​IMG]
     
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    چاچا جی وہ میں نے سوچا آپ نے کچھ پکانا تو ہے نہیں تو کیا فائدہ ریسیپی لکھنے کا ویسے میں نے اب لکھ دی ہے :bigblink:
     
  8. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    مجھے تو بھوک لگنا شروع ہو گئی ہے
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    بیٹا جی آپ نے یہ کیسے تصّور کر لیا کہ
    مُجھے کُکَنگ نہیں آتی ؟
     
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    یعنی ہماری چاچی جی آپ سے کھانا بنواتی ہیں :120:
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    :thnk: ۔
     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    نہیں‌جی مُجھ سے کیا ۔ :khao:۔بنوائیں گی وہ
    میں نے خُود ہی احتجاجً۔:takar:۔:133:
    بہو کے آنے تک اُن کے ہاتھ کا پکا ہوا کھا نا چھوڑ دیا ہے
    اب دیکھیں کیا نتیجہ نِکلتا ہے۔:yes:
     
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    چلیں ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں :87:
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    جی بیٹا
    آپ دُعا کریں


    اور


    ہم


    دوا ڈھونڈھتے ہیں


    انشاء اللہ


    افاقہ ہو گا
     
  15. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    چاچا جی ہمارے ہاں کہ 90 فیصد مردوں کو کوکنگ نہیں آتی :143:
     
  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    [​IMG]
     
  17. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    اب کیا کیا جائے فاطمہ[​IMG]
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    :131: ۔
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    ان میں‌مجھے بھی شامل کر کے 91 فیصد کر لیں۔
    ویسے تو خواتین کی بنائی ہوئی ریسپیز کی تجربہ گاہ بننا بھی بہت ہمت کا کام ہے۔ :zuban:
     
  20. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    :baby:
    اچھااااااا تو پھر آپ لوگ گھر سے کھانا مت کھایا کرو تاکہ پکانے والیوں کی جان چھوٹے ایک تو خواتین سارا دن خوار ہوں پھر بھی آپ کے نخرے :horse:
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    جی جناب!
    میں‌گھر سے کب کھاتا ہوں‌۔ گھر سے دور ہونے کی وجہ سے ہوٹل کے کھانوں‌کے مزے اڑاتا ہوں۔ :khao:
    :86:
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    شام رنگی کُڑی آپ نے جو ڈشز بنا کے پکس لگا دیں دیکھنے میں اچھی لگ رہی ہیں، امید ہے کہ کھانے میں بھی اچھی رہی ہونگی :143:
     
  23. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    بہت شکریہ تانیہ جی ۔۔۔جی الحمد اللہ کھانے میں بھی اچھی تھیں اگر نا اچھی ہوتیں تو میں تصویریں بھی نا دیتی :hpy:
     
  24. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    یہ کچھ دن پہلے میں نے ٹی کیک بنایا تھا
    [​IMG]
     
  25. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    چلیں اب کافی کیک ٹرائی کیجیئے گا
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    میرے لیے ایک "لسی کیک" پلیززززززززززز :glass:
     
  27. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    کافی فلیور مجھے پسند نہیں ہے :119:
     
  28. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    دہی والا کیک جب تیار ہوجائے اسکو لسی میں ڈبو کے کھائیں ،۔۔۔لسی کیک آپ ضرور انجوائے کریں گے :glass:
     
  29. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    کیک دیکھنے میں تو بہت مزے کا لگ رہا ہے شام رنگی کُڑی جی کیک کی ترکیب بتا دیں میں بھی ٹرائی کروں گی
     
  30. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    دہی والا کیک میں نے اس لیے کہا کہ اس کیک میں دہی بھی استعمال ہوئی ہے :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں