1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یعنی اب آپ حاضری لگوانے نہیں آنا چاہتے ؟ :121:
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    حسن آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟
    بولا تو ہے اب آیا کروں گی۔ انشاءاللہ
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم خوشی بہن۔ کیسی ہیں آپ ؟
    گھر میں سب کیسے ہیں ؟
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مس جی آئی تھیں تو حاضری تو لگا دینی تھی :237:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام احمد کھوکھر صاحب
    تشریف لانے کا شکریہ ۔ کیا حال ہے ؟
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام انجم رشید صاحب۔ بہت چھٹیاں کر لیں۔ اب سیدھی طرح حاضری کلاس میں آجائیں۔ :hasna:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام محترم !!
    تشریف آوری کا بہت شکریہ ۔
    کیسے مزاج ہیں ؟
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اری نور ۔ آپکو بتایا تو تھا کہ کچھ مصروف رہی۔
    آپ خود بھی تو مصروف رہتی ہو ۔ خیر اب حاضری لگا لی ہے۔ آپ بھی آتی جاتی رہا کرو۔
    شکریہ
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام محترم !!!
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
    امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام جناب !!!
    آپ کی حاضری کےلیے زاہرا بھی حاضر ہے۔ :91:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    وعلیکم السلام


    اللہ کا شکر ھے آپ سنائیں کہاں رہتی ھیں‌آج کل:neu:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ساگراج !!!
    کیسے ہیں آپ ؟ لگتا ہے آپ بھی میری طرح کچھ زیادہ ہی مصروف ہوگئے ہیں
    خیر اب آجائیے کیونکہ میں بھی پہلے کی طرح باقاعدگی سے آیا کروں گی ۔ انشاءاللہ
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کچھ ذاتی نوعیت کی مصروفیات تھیں۔ عید کے بعد سوچا تھا وقت مل جائے لیکن معاملات نمٹانے میں کافی دن لگ گئے۔ اب کچھ نہ کچھ وقت نکل آیا کرے گا انشاءاللہ
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آتی رہا کریں آپ نہیں آتیں تو یہ سب مل کے بہت اودھم مچاتے ھیں میری خاموشی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپ کی اس بات پر بہت ہاسا آیا :91: :bigblink:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مس جی جاتے جاتے حاضری ہی لگوا لوں

    حاضر تو ہوں
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر جناب۔۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:

    کسی نے اس پیغام پر بھی غور کیا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انعام ملنے کی امید ہوتی تو غور بھی کرتے

    آپ حاضری لگوانے دیں ،
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی تو ہمیشہ "کم گو" لوگوں کو باتوں میں لگانے کی فکر میں رہتے ہیں۔ :bigblink:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے


    باتوں میں لگا کر مجھے حاضری لگوانا بھلا دیا


    میڈم میری حاضری لگائیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کب باتوں میں لگایا۔ یہ کام تو ہارون بھائی کرتے ہیں۔

    میڈم جی جب رجسٹر لے کر آئیں تو میری بھی حاضری لگا دیجیے گا۔

    لبیک :139:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضر تو ہوں
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    لبیک
    حاضر ہوں
     
  25. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں‌میڈم۔۔۔۔۔۔۔۔حاضری سے کوئی انکار نہیں۔۔ :119: ۔ ۔۔۔۔۔سو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پریزنٹ میڈم
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں