1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں چل دیے جناب ۔۔۔۔۔۔ ؟
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بھجا بھجا مار دیتے ہیں!! آپ ٹیسٹ پلئیر اور میں گلی میں کھیلنے والا! تھکاوٹ ہو جاتی ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    اس عمر میں بھی آپ گلی اور باریوں کے کھیل نہیں بھولے۔ ;)
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے#


    حاضری لگا لیں
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  6. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    سلام ہو اے اہل بزم آپ پر۔
    حاضر ی کے واسطے وسیم حاضر ہے۔
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی حاضر ہوں بزم خیال !
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    مس جی حاضری لگا دیں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام حسن جی



    آداب عرض ھے
    حاضری لگا ہی لیں اب تو
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میڈم جی ۔ آپ کہاں ہیں ؟
    لبیک ۔ :139:
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے

    حاضری نہیں لگی

    وجہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ لگتا ہے حاضری لگوانے والے اب ہم دو تین ہی رہ گئے ہیں۔

    میڈم جی ۔ آکے حاضری لگا لیں۔ لبیک :139:
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔:yes:
     
  16. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    غیر حاضر تو میں بھی نہیں ہوں۔ لیکن حاضری لگے تو تب نا۔ :takar:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے
    حاضری لگی کیا
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری کی لڑی کافی لمبی اور بڑی ہوگئی ہے۔
    میرے پاس بہت دیر سے کھلتی ہے۔ اگر باقی دوستوں کے پاس بھی ایسا ہی ہے تو انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اس کا کوئی حل نکالیں۔
    شکریہ
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خیال میں 100 صفحات پورے ہونے کے بعد لڑی نئی بنا لینی چاھیئے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ لیکن کم از کم اب تو ہر صورت اس موضوع کو ازسرِ نو شروع کرنے کی ضرورت ہے۔
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اور موضوع میں صرف حاضر جناب کے نعرے نہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔بلکہ اگر اس لڑی کو جب از سر نو۔۔۔۔۔۔ موجودہ کو مقفل کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔شروع کیا جائے۔۔۔۔۔تو حاضری کے لیے ضروری ہے کہ اس لڑی میں‌کوئی اقوال زریں۔۔۔۔کوئی پسندیدہ شعر۔۔۔۔کوئی اہم خبر۔۔۔۔۔۔وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔مگر مختصر۔۔۔۔۔۔کہ ان تمام کاموں کے لیے علیحدہ سے لڑیاں‌تو پہلے سے موجود ہوں۔۔۔۔۔تاکہ لڑی میں‌صرف حاضری نہ ہو بلکہ کچھ نہ چکھ ایک دوسرے سے بانٹا بھی جاسکے۔۔۔۔۔۔اورمختصر شہ پاروں کی ذریعے اس لڑی میں‌آنے کا ایک اہم وجہ بھی ہمارے پاس آجائےگی۔۔۔۔۔باقی احباب اس پر مزید سوچ سکتے ہیں۔۔۔۔۔یا کوئی اور خیال پیش کرسکتے ہیں۔۔۔۔یا پھر جیسا پہلے سے ہے۔۔۔۔۔وہ تو چل رہا ہے بس ازسر نو اسی لڑی کو شروع کیا جسکتا ہے۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے

    میں تو حاضری ی لگواؤں گی وہی لگ جائے تو غنیمت جانوں
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    :a191:

    مس جی حاضری لگاد یں
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    آداب عرض ھے حاضر تو میں بھی ہوں
     
  27. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں لیکن استاد غایب ہیں یعنی ہم بھی چھٹی کر لیں ھاھاھاھاھا
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    حاضری لگی کیا کھوکھر جی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں