1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آئیے ، حاضری لگوائیے ، اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے ( شکریہ )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بھی آج ہی کرنا تھا انتظار اس کا
    اسے بھی آج ہی سب وعدے بھول جانے تھے
    ۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,521
    موصول پسندیدگیاں:
    1,147
    ملک کا جھنڈا:
    گیت گاتا ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔گنگناتا ہوں میں،
    میں نے ہنسنے کا وعدہ کیا تھا کبھی،اس لیے اب سدا مسکراتا ہوں میں
    یہ محبت کے پل کتنے انمول ہیں،کتنے پھولوں سے نازک میرے بول ہیں
    سب کو پھولوں کی مالا پہناتا ہوں میں۔۔۔(شاعر:دیوکوہلی)
    تمام اہلِ محفل کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ‘
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    مرجائیں گے ہم تم تو، مگر گیت ہمارے
    اے دوست رواں، وقت کے بیلے میں رہیں گے
    حاضری جناب
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک اللہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہاں انہیں سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جائیں گے ، اور وہاں ان کا لباس ریشمی ہوگا ۔
    ( سورۃ الحج ، آیت 23 )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    حاضری جناب
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے
    ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
    اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی
    یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    حاضری جناب
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میری حاضری لگا دیں دو نا لگا دینا کہیں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن میں ایک ، دوسری کے ایکسٹرا چارجز ہونگے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کرنے والے وکلاء نے آئی سی یو میں زیرِ علاج مریضوں کے چہروں سے زبردستی آکسیجن ماسک بھی اتار لئے۔

    حاضری لگا دیں جناب
    کل کو شاید ہم حاضری کے لیے زندہ ہی نا ہوں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا
    لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    اور جس برے اعمال کئے یا اپنے اوپر ظلم کیا اور پھر اللہ سے معافی مانگی تو اللہ کو بخشنے والا مہربان پائے گا ۔۔! (سورة النساء 110)
    بس جی ہم کچھ نہیں کہہ سکتے سوائے دعاکے
    اللہ ہدایت نصیب فرمائے

    حاضری جناب
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا : جس شخص نے اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہا تو ان دونوں میں سے ایک پر کفر لوٹ گیا یعنی یا تو کہنے والا خود کافر ہوگیا یا وہ شخص جس کو اس نے کافر کہا ہے ۔ ( بخاری ومسلم )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    الله تبارک و تعارلٰی آپ کے گھرانے پر اپنی خاص نگاہ کرم فرماۓ اور مستحکم ایمان کے ساتھ اعمال صالحہ میں کثرت، رزق میں کشادگی، عمرمیں فراغی، صحت میں عمدگی، نیکنامی میں بلندی، حسن اخلاق اور سیرت و کردار مں کمال بخشے: آمين يارب العلمين

    حاضری جناب
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ، آپ کو بھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا
    اے ہمارے ربّ! ہم سے بھول چُوک میں جو قصور ہو جائیں، ان پر گرفت نہ کرنا۔
    حاضری جناب
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ایک مصروفیانہ سی حاضری میری بھی لگا دیں :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہیں اور ہم نہ لگائیں آپ کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حاضری ، ہو نہیں سکتا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج کی حاضری حاضر ہے :)
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یوں ہی آتے جاتے رہا کریں ، شکریہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج کی حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تمام دوستوں کو میرا سلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے آپ کو وعلیکم السلام اور
    باقی سب کو السلام علیکم
    آج کی حاضری لگا دیجیے جناب
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اشک جب دیدہ تر سے نکلا
    ایک کانٹا سا جگر سے نکلا
    پھر نہ میں رات گئے تک لوٹا
    ڈوبتی شام جو گھر سے نکلا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگا دیجیے جناب
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لگا دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاضری
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج کی حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
    یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا
    یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیا
    یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    مہاجر ہیں مگر ہم ایک دنیا چھوڑ آئے ہیں
    تمہارے پاس جتنا ہے ہم اتنا چھوڑ آئے ہیں
    کہانی کا یہ حصہ آج تک سب سے چھپایا ہے
    کہ ہم مٹی کی خاطر اپنا سونا چھوڑ آئے ہیں
    آج کی حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نئی دنیا بسا لینے کی ایک کمزور چاہت میں
    پرانے گھر کی دہلیزوں کو سوتا چھوڑ آئے ہیں
    عقیدت سے کلائی پر جو ایک بچی نے باندھی تھی
    وہ راکھی چھوڑ آئے ہیں ، وہ رشتہ چھوڑ آئے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں