1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏23 جولائی 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    بہت خوب جی
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    سانول موڑ مہاراں
    کلام : بابا فرید رحمۃ اللہ علیہ
    صنف : کافی
    انداز گائیکی : ٹھمری
    گائیک : استاد سلامت علی خان (شام چوراسی گھرانہ)

    http://www.youtube.com/watch?v=3fX7X40_y0k
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    نی میں کملی آں
    حدیقہ کیانی



    :86::a180::86:​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    اچھا ہے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    حدیقہ کا بھی سنیں وہ زبردست ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    بلال جی السلام علیکم
    جناب کیہ ہو گیا اے تُہانوں۔:122:۔:152:
    مجھے یہ بتائیں کہ یہ دونوں گلوکار خاور جواد ، قراۃ العین بلوچ کہں مل سکتے ہیں۔۔:133:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    محترم الکرم جی!
    معذرت کہ میں آپ کے متوقع معیار پر پورا نہیں اتر سکا۔ دراصل لگا تو مجھے بھی کسی حد تک نامناسب ہی تھا۔ لیکن اصل واقعہ یہ ہے کہ فیس بک پر کسی دوست نے اس کلام کے معانی سمجھانے کے لیے کہا تو اس آئٹم کو سننے کا اتفاق ہوا۔ غصہ بھی آیا لیکن جب سینکڑوں لوگوں کو دیکھا جنہوں نے اس گانے کو پسند کیا تھا تو اس کو دوسرے نقطہ نظر سے لیا کہ ہماری نئی نسل یقینا پاپ کی طرف راغب ہے۔ صوفیانہ کلام تو دور کی بات ٹھمری اور ہلکی پھلکی کلاسیکل موسیقی تک سے بور ہو جاتی ہے۔ تو ایسے میں کچھ لوگ نئے تجربے کرتے ہیں کلاسیکل کو پاپ کے ساتھ مکس کیا یا صوفیانہ کلام کو نئے انداز میں اس طرح گایا کہ نوجوان نسل کی توجہ حاصل کر سکے۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ چیز کسی حد تک قابل قبول ہے کہ کسی طرح سے ہی سہی نئی نسل کو ان شاہکاروں سے متعارف تو کروایا جا رہا ہے۔

    باقی آپ پچھلے صفحات پر موجود باقی چیزیں سنیں امید ہے آپ کو اپنے معیار کا کچھ نہ کچھ ضرور ملے گا۔ خصوصا اسی صفحے پر موجود بابا فرید کا خوبصورت کلام "سانول موڑ مہاراں"۔۔۔!!!
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    اللہ نصرت فتح علی خان مرحوم کو غریق رحمت کریں ایک بار ایک انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ بہت مغربی ساز کیوں شامل کرتے ہیں تو انہوں نے جوا ب دیا کہ روٹھے ہوئے کو منانے کیلئے اس کے پیچھے جانا پڑتا ہے ، نئی نسل یہ سب پسند کرتی ہے اور دیکھیں یہ تجربہ کنتا کامیاب رہا ، بحرحال الکرم جی لگتا تو یہ بلکل عجیب ہے ، مگر اس کے بغیر نئی نسل رھ بھی نہیں سکتی
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    :86:[BLINK]عشق آپ وی اوّلا ، ایہدے کم وی اوّلے[/BLINK]:86:
    چکوال گروپ


     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    بہت خو ب بلال بھائی
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    نی سیو، اسیں نیناں دے آکھے لگے
    کلام : حضرت شاہ حسین رح
    کلام گو‌ : پورن چند وڈالی، پیارے لال وڈالی
    بمعہ اردو و انگریزی ترجمہ

    http://www.youtube.com/watch?v=FxY-_fCSA88

     
  15. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    بہت خوب بلال بھائی
     
  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    :n_great:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    ملک صاحب آپ کی کلیکشن بتا رہی ہے آپکے ذوق کی اعلی ظرفی اللہ اس ذوق میں جذب اور سوختگی کو بڑھا کر اپنی اور اپنے پیاروں کی دید کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین
     
  18. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

    بہت خوب ملک بلال صاحب:222:
    :a180: کلیکشن ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں