1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کا آڈیٹوریم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پومی کیوپڈ, ‏10 ستمبر 2006۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میرے کزنز۔۔۔۔اسامہ، حذیفہ، طلحہ، معاذ ، حمزہ، عبداللہ، رباب، حسان، ایمن، عبدالوسیع، علی، عمر۔۔۔میرا چھوٹا بھائی حماد۔۔۔۔چھوٹی بہن صوبیہ۔۔۔اور دوسرے بہت سارے کزنز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب شوروغل کرتے ہیں اور مجھے غصہ آتا ہے تو میں انہیں ڈانتا ہوں ۔۔۔تو وہ سب اُلٹا مجھے ڈانٹتے ہیں کہ صحیح سے ڈانٹو اور ہنستے ہوئے نہیں ڈانٹو۔۔۔۔اور پھر ڈانٹ کے بتاتے ہیں کہ اس طرح سے ڈانٹو بھائی جان۔۔۔۔ :201:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا اس کا مطلب ھے کہ گھر میں‌بھی
    کوئی







    آپ کی بات






    کو
    سیریسلی نہیں‌لیتا :201:
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں سیریس ہوتا ہی نہیں ہوں۔۔اس لیئے کسی بات کو سیریس لینے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی کسی کو بھی۔۔۔ :hpy:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ اردو کا آڈیٹوریم ھے مبارز
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اس میں کرنا کیا ہے۔۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے کیا علم میں تو نیو ھوں یہاں‌آپ پرانے ھیں‌آپ بتائیں
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں آپ سے تھوڑا سا ہی پرانا ہوں بس۔۔میں 3 اگست کو آیا ہوں اور آپ 21 ستمبر کو۔۔۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر تو آپ سچ مچ بہت بولتے ھیں‌اللہ معافی :neu:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ سب کو معاف کرے اور بخش دے۔۔ آمین۔۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین :flor: :flor: ویسے ایسی دعا کرتے وقت کہتے ھیں‌ھم سب کو ورنہ لوگ برا مان جاتے ھیں
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اچھا جی۔۔ہم سب کو۔۔آپ کی باتیں بہت اچھی ہوتی ہیں۔۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
    سچ میں تھک گئی ھوں‌آپ کو جواب دیتے دیتے
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جائیں نا پھر آرام کر لیں۔۔۔کچھ کھا پی لیں۔۔۔میں بھی جارہا ہوں۔۔۔اللہ حافظ
    خوش رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپ کیا سچ مچ جا رھے ھو :khudahafiz: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے آڈیٹوریم میں ۔۔۔۔



    اگر آج کے انتخابی نظام میں قائد اعظم :ra: بھی آکر اپنی متوسط مالی حالت اور شرافت کے ساتھ انتخاب لڑیں تو کبھی نہ جیت سکیں۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ۔۔اگر کچھ اور سال بھی زندہ رہتے خدانخواستہ تو۔۔۔۔ان کا حشر بھی قائدملت لیاقت علی خاں رحمتہ اللہ علیہ کی طرح کر دیا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مملکتِ خداد پاکستان کے نام نہاد جالی ملا موٹے توند اور رنگ برنگی پگڑی والے۔۔۔۔نام نہاد مسلم لیگی۔ن ، چ ، ف اور جتنے بھی موجودہ مسلم لیگی، پیپلز پارٹی۔۔۔موجودہ تمام کی تمام مذہبی جماعتیں۔۔ ہیں جن کا دور دور تک قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ اور پاکستان کے لیئے جدوجہد کرنے سے ذرہ برابر بھی تعلق نہیں ہے ۔۔یہ لوگ۔۔۔۔۔ان کا جینا حرام کر دیتے ہیں۔۔۔۔ان پر کفر کا فتوا لگاتے اور ان کو بھی امریکہ اسرائیل اور ہندوستان کا ایجنٹ قرار دیتے۔۔۔۔

    پاکستان زندہ باد :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر خدا نے قائد اعطم کو عزت سے محروم کبھی نہیں‌کرنا تھا اس لئے وہ جلد چلے گئے ان خرابوں سے دور
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جب تک سورج چاند رہے گا۔۔یہ دنیا رہے گی۔۔۔۔اس کائنات کا نظام رہے گا۔۔۔۔ہماری نسلیں۔۔۔۔۔۔۔قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔قائدملت لیاقت علی خاں رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔مادرِ ملت ہمشیرہ قائد اعظم محترمہ فاطمہ جناح رحمتہ اللہ علیہا۔۔۔۔محترمہ بیگم رعنا لیاقت علی خان رحمتہ اللہ علیہا۔۔۔۔۔کی عزت کرتی رہیں گی۔۔۔۔۔جن کو خدا عزت بخشتا ہے ان سے ان کی عزت کوئی نہیں چھین سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پاکستان کی وڈیرے، جاگیردار، سردار، خان ملک، چودھری، پیر فقیر، ملا ان کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔۔ان کو اللہ رب العزت ہمیشہ ذلت سے دوچار کرےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی بالکل بے شک مبارز جی
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ مہربانی نوازش خوشی جی۔۔۔۔تائید کرنے لیئے۔۔۔۔ :dilphool: خوش رہیں۔۔جیتی رہیں۔۔ہنستی مسکراتی رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مہربانی نوازش خوشی جی۔۔۔۔تائید کرنے لیئے۔۔۔۔ :dilphool: خوش رہیں۔۔جیتی رہیں۔۔ہنستی مسکراتی رہیں۔۔۔ :dilphool: [/quote:14kvyyvq]


    بڑی دیر بعد خیال آیا شکریہ ادا کرنے کا :201:
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جی جی بالکل۔۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی جلدی کیا تھی :hpy:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک سورج چاند رہے گا۔۔یہ دنیا رہے گی۔۔۔۔اس کائنات کا نظام رہے گا۔۔۔۔ہماری نسلیں۔۔۔۔۔۔۔قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔قائدملت لیاقت علی خاں رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔مادرِ ملت ہمشیرہ قائد اعظم محترمہ فاطمہ جناح رحمتہ اللہ علیہا۔۔۔۔محترمہ بیگم رعنا لیاقت علی خان رحمتہ اللہ علیہا۔۔۔۔۔کی عزت کرتی رہیں گی۔۔۔۔۔جن کو خدا عزت بخشتا ہے ان سے ان کی عزت کوئی نہیں چھین سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پاکستان کی وڈیرے، جاگیردار، سردار، خان ملک، چودھری، پیر فقیر، ملا ان کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔۔ان کو اللہ رب العزت ہمیشہ ذلت سے دوچار کرےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:1sgtvsn2]
    بے شک کاشفی بھائی ۔ آپ نے درست کہا ۔انشاءاللہ ان عظیم ہستیوں کے نام ہمیشہ تابندہ رہیں گے۔

    اللہ کرے ہمیں پھر سے ایسی قیادت میسر آجائے۔ اور اگر اللہ تعالی بھیج چکا ہے تو ہم کسی ایسی اہل قیادت کو پہچاننے یا تسلیم کرنے کے قابل ہوجائیں۔ آمین
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز نے ٹھیک کہا تو کیا میں نے غلط کہا تھا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کیا کہہ دیا تھا ؟؟؟ :208:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مہربانی نوازش خوشی جی۔۔۔۔تائید کرنے لیئے۔۔۔۔ :dilphool: خوش رہیں۔۔جیتی رہیں۔۔ہنستی مسکراتی رہیں۔۔۔ :dilphool: [/quote:5y9j99hm]


    بڑی دیر بعد خیال آیا شکریہ ادا کرنے کا :201:[/quote:5y9j99hm]


    جن کو عادت ھے شکریہ ادا کرنے کی انھیں تو ادا کرنے دیا کریں ویسے بھی دیر آید درست اید
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    اپُن کی تو کوچھ سمجھ میں ناہیں آوت ہئے :no:
     
  30. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نام فلم است :
    [highlight=#FF40FF:21ttrlz6]رضیہ غنڈوں میں [/highlight:21ttrlz6]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں