1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیپسی کم بٹر فش

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,047
    موصول پسندیدگیاں:
    795
    ملک کا جھنڈا:
    کیپسی کم بٹر فش
    اجزاء: بون لیس فش1/2کلو،مسٹرڈ پیسٹ دو چائے کے چمچ،لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،سویا ساس دو کھانے کے چمچ،کارن فلور چار کھانے کے چمچ، مکھن 100 گرام،لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،لال شملہ مرچ ایک عدد،ہری شملہ مرچ ایک عدد،لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ، بیزل کے پتے چھ عدد، کالی مرچ حسبِ ضرورت،نمک حسبِ ضرورت،زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
    ترکیب: مچھلی پر مسٹرڈ پیسٹ،لال مرچ،نمک،ہلدی،لیموں کا رس،سویا ساس اور لہسن کا پیسٹ لگا کر1/2گھنٹہ میری نیٹ کریں۔اب اسے کارن فلور میں کوٹ کریں اور مکھن گرم کر کے اسے فرائی کر لیں،پھر باقی مکھن میں لہسن فرائی کر لیں۔اس کے بعد اسے شملہ مرچ،لیموں کا رس،بیزل،کالی مرچ،نمک اور تیل ڈال کر چولہا بند کردیں اور مچھلی کے ساتھ سرو کریں۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں