1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی بات کرو۔۔!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏23 اگست 2006۔

  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کون سی خوشبو؟
    کیسی خوشبو؟
    کس کی خوشبو؟
    کہاں ہے خوشبو؟
    کدھر سے آئی خوشبو؟

    کچھ ہمیں بھی تو پتا چلے​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    پھول کی خوشبو
    پیار کی خوشبو
    امن کی خوشبو
    چین کی خوشبو
    تیری خوشبو
    میری خوشبو
    ہماری خوشبو
    ہم سبکی خوشبو
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ نعیم بھائی
    ہر طرف خوشبو ہی خوشبو ہوگئی۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میری خوشبو تمہیں کھولے گی گلابوں کی طرح
    تم اگر خود سے نہ بولو گے تو یاد آؤں گا
    شال پہنائے گا اب کون دسمبر میں تمہیں
    بارشوں میں‌کبھی بھیگو گے تو یاد آؤں گا
    آج تو محفلِ یاراں پہ ہو مغرور بہت
    جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد آؤں گا​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    میرا گلشنِ حیات ہے رنگیں تیری بدولت
    خوشبو تیری یادوں کی مہکائے مجھے ہردم​
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آ جا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
    آ جا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
    خوشبو کے جزیروں سے پہاڑوں کی حدوں تک
    اِس شہر میں سب کچھ ہے مگر تیری کمی ہے​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ میرے خدا !!
    عبد الجبار بھائی ۔ میں پچھلے دنوں دنیوی اعتبار سے شاید دنیا کی حسین ترین وادیوں میں گھوم رہا تھا اور یہی بند یا رباعئ میرے ذہن میں گھوم رہی تھی ۔صرف تیسرا مصرعہ ذہن میں نہیں آرہا تھا۔۔۔ آپ نے یہ لکھ کر بہت احسان کیا۔
    بہت خوبصورت الفاظ۔۔۔ دل کو چھو لینے والے۔
     
  8. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    دلِ ناداں کو تیری آرزو ہے
    جو ناممکن ہے، اس کی جستجو ہے

    دلاتی ہے مجھے وہ یاد تیری
    مرے چاروں طرف جو خوشبو ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    ربط ایسا ہے مرے دل کا تری یاد کے ساتھ
    جیسے بندھن کسی پھول کا خوشبو سے ہو​
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیسے کر لوں میں بھلا ترکِ تعلق کا یقیں
    تیری باتوں سے ابھی بوئےِ وفا آتی ہے​
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,062
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلط
    خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بَسا ہُوا ہے میرے دِل میں بوئےِ گُل کی طرح
    وہ دور دور ہے مجھ سے مگر جُدا بھی نہیں​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    گلوں میں رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے
    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے​
     
  14. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    جب خزاں کے ہاتھ سے لُوٹا گیا رنگِ چمن
    کوئی بھی پرساں نہ نکلا بلبلِ ناشاد کا​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی۔۔ میرے شعر میں چمن کہاں تھا؟؟؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی کے شعر کے جواب میں شعر حاضر ہے۔

    خزاں سے پتے یونہی نہیں اڑا کرتے
    بچھڑ کے لوگ زیادہ نہیں جیا کرتے​
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو بتاتا چلوں، اِس لڑی میں خوشبو پر شعر کہے جا رہے ہیں۔ نادیہ جی اور آپ نے اپنا ہی سلسلہ شروع کر لیا۔ :?
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی ۔ یہ آپ ہی کا شعر ہے۔ اس میں بو ہے ۔ خوشبو تو نہیں
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,062
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھئی شعر پڑھ کر اگر آپ خوش ہوئے ہیں تو خوش بو ہی ہوئی نا!
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی !
    ممکن ہے وہ شعر پریشان کر کے بدحال کر گیا ہو مجھے۔
    اب بو سے پہلے بد لگا کر دیکھیں ؟ :wink:
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب آپ نے اپنی حاضر دماغی کا ثبوت دے کر جواب تو دے دیا لیکن عبد الجبار صاحب کے شعر کی توہین کر گئے۔

    جبار صاحب۔ آپ کا شعر بہت اچھا تھے۔ ویسے آپ کے سارے اشعار ہی اچھے ہوتے ہیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    میں عبد الجبار بھائی کے اعلیٰ ذوق کا نہ صرف معترف بلکہ پرستار بھی ہوں
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زاہرا جی اور نعیم بھائی! ذرہ نوازی کا بہت بہت شکریہ!

    نعیم بھائی کی بات بھی کی وضاحت کرتا چلوں کہ محبوب اگر محبوب ہو تو اُس کی باتوں سے ہمیشہ خوشبو ہی آیا کرتی ہے بدبو نہیں۔ اور ویسے بھی اِس لڑی میں واصف بھائی اور مَیں بوئےِ گُل، بوئےِ وفا، بوئےِ گلاب، مہک جیسے کئی الفاظ استعمال کر چکے ہیں۔

    لیکن قصور آپ کا بھی نہیں کیوں کہ جواب دینے سے پہلے آپ لڑی کے سارے صفحات نہیں دیکھ سکتے۔ :)

    خوش رہیں۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    وضاحت کا شکریہ۔

    میں نے تو کسی اور لڑی میں بھی آپ کی سفارش کی تھی۔ کہ اتنی زیادہ وضاحتیں کرنے پر آپ کو کوئی اعزاز دیا جانا چاہیے۔

    اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم و سلامت رکھے ۔ آمین
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ نے جس لڑی میں میرے لئے سفارش کی تھی وہ میری نظر سے گزری تھی لیکن میں نے وہاں کوئی جواب نہیں دیا۔ اب بتاتا چلوں کہ:

    نعیم بھائی! مجھے کسی اعزاز یا انعام و اکرام کی ضرورت نہیں۔ جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا مجھے کچھ چوپالوں کا ناظم چُنا گیا ہے، لہذا میرا فرضِ منصبی ہے کہ میں آپ کی اُلجھنوں کو سُلجھاتا رہوں۔

    آپ پیار سے میری بات سُن لیتے ہیں یہی میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔

    آپ کا بہت شکریہ!
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    محبتیں بانٹنا بھی بہت عظیم کام ہے
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ! آپ کی نذر

    رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جذبہ
    وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے​
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت بہت بہت بہت شکریہ نعیم بھائی!
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم شکریہ بھائی !
    اتنا لمبا شکریہ ادا کر کے خواہ مخواہ شرمندہ کر دیا آپ نے۔ :oops:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں