1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈرائی چلی سوپ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,062
    موصول پسندیدگیاں:
    795
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرائی چلی سوپ
    اجزاء: پیاز ایک عدد،لہسن کے جوئے دوعدد،ٹومیٹو پیوری ایک کپ،بون لیس چکن300گرام،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،لال لوبیا ایک کپ،تیل ایک کھانے کا چمچ،شملہ مرچ ایک عدد،پانی تین گلاس،سوکھی لال مرچ دو عدد،کارن فلور دو کھانے کے چمچ
    ترکیب: پہلے تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں۔اب اس میں چکن کے ٹکڑے شامل کر کے لہسن کے ساتھ فرائی کر لیں،پھر تین گلاس پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر چکن گلنے تک پکائیں۔اس کے بعد اس میں لوبیا ،شملہ مرچ،نمک،کالی مرچ اور ٹومیٹو پیوری شامل کر لیں۔اب اُبال آنے پر کارن فلور ڈال لیں۔آخر میں سوکھی لال مرچ کو باریک کاٹ کر شامل کر دیں اور سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں