1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن وِد ہرا لہسن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,062
    موصول پسندیدگیاں:
    795
    ملک کا جھنڈا:
    چکن وِد ہرا لہسن

    اجزاء: باریک کٹا ہرا لہسن دو گٹھی،چکن14ٹکڑے ڈیڑھ کلو،دہی ایک پیالی،تیل ایک پیالی،کچلی ہری مرچ 15عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ،مکھن ایک کھانے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ
    ترکیب: ایک دیگچی میں ایک پیالی تیل گرم کر کے اس میں ڈیڑھ کلو چکن کے ٹکڑے اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر پکائیں۔جب چکن کا پانی خشک ہو جائے تواس میں ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ اور ایک پیالی دہی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔پھر اس میں دو گٹھی باریک کٹا ہرا لہسن ،15عدد کچلی ہری مرچ،ایک کھانے کا چمچ کُٹی لال مرچ اور ایک کھانے کا چمچ مکھن شامل کر کے دم پر رکھ دیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو اسے بھون کر اتار لیں۔مزے دار چکن وِد ہرا لہسن

     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں