1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نرم خوئی

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏22 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    Sincerity-is-the-key-to-success.jpg
    غوریات

    مخلص لوگ عمومی طور پر بہت نرم خو ہوتے ہیں۔

    ان لوگوں کا ایک خاصہ یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ چاپلوسی نہیں کرتے۔

    جب بات سنجیدہ ہو یا عزت پہ حرف آنے سے متعلق ہو تو یہی مخلص لوگ اپنی گفتار میں تند اور درشت ہوجاتے ہیں۔
    لیکن کم عقل، کم ظرف، کوتاہ نظر اور ان سے مخاصمت رکھنے والے انہیں ان کے اس رویے پہ سیخ پا ہوکر ان سے آخری حد تک لڑنے، بھڑنے اور نیچا دکھانے کیلئے تیار ہوجاتے ہیں۔

    بالآخر مخلص لوگوں کا اخلاص سات پردوں میں چھپانے اور دبانے کے باوجود رنگ لاتا ہے۔ اور ایک دن انہیں اپنے خلوص، سچ اور حقانیت کا پھل اس طرح ملتا ہے کہ وہ مشکلات اور آزمائشوں میں بھی پرسکون رہتے ہیں۔ اور قدرت کی مہربانیاں انہیں ہر تکلیف اور پریشانی سے محفوظ کرلیتی ہے۔

    غوری
    22 اپریل 2021

     

اس صفحے کو مشتہر کریں