1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نان کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏23 اکتوبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    796
    ملک کا جھنڈا:
    نان کباب

    اجزاء: نان چار عدد، سیخ کباب(چکن)ایک پیکٹ، چوپڈ ٹماٹر دو عدد،باریک کٹی پیاز ایک عدد،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،پسی ہلدی 1/2 چائے کا چمچ،ٹومیٹو کیچپ ایک کپ،چیز ایک کپ،تیل حسبِ ضرورت تلنے کے لیے،ہرا دھنیا گارنش کے لیے

    ترکیب: پین میں تیل گرم کر کے سیخ کباب فرائی کر لیں،پھر کباب نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔اس کے بعد دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے چوپڈ پیاز اور چوپڈ ٹماٹر شامل کر کے فرائی کر لیں۔

    اب اس میں پسی لال مرچ،نمک اور پسی ہلدی ڈال کر دو منٹ پکائیں،پھر ٹومیٹو کیچپ شامل کر کے مکس کریں۔اس کے بعد فرائیڈ کباب کو چوپڈ کر لیں،پھر نان پر چیز ڈال کر اوپر سے کباب رکھیں۔

    آخر میں انہیں پانچ منٹ گرم کر کے کھانے کے لیے پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں