1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر (نئی لڑی)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 مئی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    مگر گاجر اور مولی اور گنے کی کھیتی ہمارے گاؤں میں بہت ہوتی ہے
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میرے گاؤں دیکھنے کی خواہش تو ادھوری ہے۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    تو پوری کر لیجیے نا مگر کون سا علاقہ پسند ہے؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے علاقہ نہیں؛ بس گاؤں کا رہن سہن اور ان کی سادگی کا مشاہدہ کرنا ہے۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور سے تھوڑ ا دور ہے مگر اوکاڑہ کے قریب ھارون بھائی کے گاؤں جائیں اور جی بھر کے مشاہدہ کریں ۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کون سا موسم بہتر رہے گا۔ کیونکہ مجھے سردیوں میں بھی پسینہ آتا ہے۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہار کا موسم بہتر رہے گا مگر گرمیوں میں سخت گرمی ہوتی ہے اور سردیوں میں دھند اور سردی ہوتی ہے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس کے لئے تقریبا 8 ماہ انتظار کرنا پڑے گا۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر گرمی بہت ہے اور اگلے چند ماہ اس میں اضافے کا امکان ہے آگے آپ بہتر جانتے ہیں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    مگر صبر ہی بہتر ہے
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی مگر بہار تک صبر کریں۔
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کوئی چارہ نہیں۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر خراب موسم میں سفر بے مزا ہوتا ہے
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    مگر شمالی علاقے بھی تو ہیں۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں شمالی علاقوں میں گرمی کم ہوتی ہے مگر احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    گھومنا پھرنا ایک تفریح ہے مگر گھر پر اے سی چالو کرکے لمبی تان کر سونے میں جو مزہ ہے وہ کہیں نہیں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    مگر مسلسل اے سی چلانے میں بل بھی بڑا گرم آتا ہے۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اے سی لگا کر سونے کے مزے مگر جیب کے خالی ہونے کا خطرہ
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    مہنگائی تو ہے مگر اس مہنگائی کے دور میں گھومنے پھرنے کا شوق بھی بس پیسے والا ہی رکھ سکتا ہے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی صحیح ہے مگر کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑتا ہے
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    مگر شوق سفر کی تکمیل کے لئے زاد راہ کا انتظام کرکے رکھنا چاہیے۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں مگر لمبا سفر بھی تھکا دیتا ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    مگر سفر کے شوقین کو تھکاوٹ سے کیا سروکار؟
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر صحت کا خیال رکھنا ضروری ہے
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دوست کم مگر ڈاکٹر زیادہ معلوم ہوتے ہیں
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی میں خود کچھ عرصے سے مریض ہوں تجربے کی بنا پر کہہ رہا ہوں مگر میں ڈاکٹر نہیں ہوں
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    مگر نیم حکیم خطرہ جان مشہور محاورہ ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں نے کوئی دوائی نہیں دی کسی کو اور نہ کوئی دوائی تجویز کی ہے صرف اتنی سی رائے دی ہے کہ لمبے سفر میں تھکاوٹ ہو تی ہے اس سے جان کو کیسے خطرہ ہو گیا ہے
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    دو ہفتے گزر گئے مگر کسی نے یہاں پر پوسٹ نہیں کیا
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مگر چھوڑیں

    پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک بہت خراب ہوگیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں