1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر (نئی لڑی)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 مئی 2018۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ کو سمجھ کیوں نہیں آئی
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو الحمدللہ قد کے ٹھیک ٹھاک ہیں مگر پھر بھی کچھ باتیں سر سے گزر جاتی ہیں
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی مگر حسن رشید تو آپ کی طرح کھاتا پیتا نہیں ہے نا؟
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    گھر پر تو ہلکا ہاتھ رہتا ہے مگر حقیقت جاننی ہوتو کسی دعوت میں دیکھیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی آپ کو ایسے لگتے ہونگے مگر مجھے تو بالکل ایسے نہیں لگتے
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھی کے دانت کھانے کے اور مگر دکھانے کے اور ہوتے ہیں
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    محاورہ تو ٹھیک ہے مگر یہ بتائیں تشبیہہ ہاتھی سے تو نہیں دے رہے ہیں نا؟
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور تشبیہ دیتا مگر ہاتھی تو دبلا ہوتا ہے
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہفتہ مگر سال بھر سے کم نہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ نے ابھی تک نہیں بلایا
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آپ نے نہیں سنا مگر ہم نے سنا ہے ایک محاورہ " اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنا "
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    مگر بات دعوت کی ہوری ہے کلہاڑی کہاں سے آگئی
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    دوستوں کو دعوت دینا ایک طرف مگر کوئی کیسے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار سکتا ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    سوچتا تو ہر شخص ہے مگر سوال اٹھانے کی ہمت کوئی کوئی کرتا ہے
     
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,635
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آج کا کام ۔۔ کل پر ڈالنے والے ۔۔
    کل آنے پر ۔۔ پرسوں پر ٹل دیتے ھیں
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ایسے نہ تھے مگر لاک ڈاؤن نے ہمیں بھی ایسا بنا دیا
     
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,635
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آچھا بہانہ ڈھونڈا ھے ۔۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    مگر چلتے بہانے پاک ہوتے ہیں
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    مگرحوض کی بات الگ ہوتی ہے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات یہ ہے کہ حوض کا سن کااچھا لگا مگر آج کل ہیں نایاب
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    نایاب تو آجکل مسجد جانا ہی ہوگیا ہے مگر خیر دل کا حال اللہ جانتا ہے
     
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,635
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جو کبھی کبھار نماز پڑھتے ھیں ۔۔ انکو زیادہ فکر ھے مسجدوں کے بند ھونے کی ۔۔ اور جو نماز پڑھتے ھیں وہ تو اب بھی پڑھ رہے ھیں ۔۔۔ اللہ آپ کی نیت دیکھتا ھے ۔۔ مشکلات میں آسانیاں تلاش کرو
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    بےشک آپ درست فرمارہی ہیں ، مشکلات مں آسانی اور جملے میں مگر کی تلاش جاری رہے گی
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں