1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر (نئی لڑی)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 مئی 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    آس پاس ہی ہوتے ہیں مگر جب ضرورت پڑے تو غائب ہوجاتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ملتے ہمیشہ پان کے کیبن پر ہی ہیں ۔ ۔ ۔
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کھاتے دو کھلاتے اور چار پارسل لے جاتے ہیں مگر پیسے ہمیں ہی بھرنا پڑتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    دوست ہی ایسے ہیں جان دینے کو تیار ہیں مگر جیب سے پیسے نکالتے جان نکلتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ تو معلوم کریں آپ کے دوست ایسا کیوں کرتے ہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرح خود ہی نکال لیا کریں
     
    آصف احمد بھٹی اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    نکال تو ہم خود لیں مگر دوستوں کو بھی تو تھوڑا لحاظ رکھنا چاہیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    مگر دوست خیال نہیں رکھ رہے تھوڑی سے سائنس ضروری ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر سائنس تو آجکل فواد چوھدری کے پاس ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ! آپ کیوں پریشان ہیں ؟
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ کو ایسا کیوں لگا ؟؟؟
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پریشان ہیں مگر آپ مان نہیں رہے ۔ ۔ ۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میری پریشانی میں فواد چوہدری کہاں سے آگیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    کھڑکی سے داخل ہوا ہوگا یا بالکنی میں کودا ہوگا مگر یہ کنفرم ہے دروازے سے نہیں آیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر وہ تو کھڑکی سے داخل ہی نہیں ہو سکتا :eek: (موٹا)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا موٹاپا تو قدرتی ہے مگر آپ کھڑکی کا سائز تو بڑا کرواسکتے تھے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ایسا کروانا ضروری بھی تو نہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری تو بہت سے کام نہیں ہوتے مگر انسان دوسرے کی آسانی کے لیے کرتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ کھڑکی ہی کیوں بڑی کروانا چاہ رہے ہیں تھوڑا فواد ہی پتلا کروا لیں :ida:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دوست ہے مستری ، ویسے تو اچھا کاریگر ہے مگر دو چار ہفتوں سے خالی بیٹھا ہے ، سوچا اس کچھ بھلا ہوجائے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ لوگ فود چوہدری کو دروازے سے اندر کیوں نہیں لا رہے ؟
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    اندر جانے کی باری تو اس وقت اپوزیشن کی ہے مگر فواد صاحب تو اقتدار میں ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر چھوڑنا کسی کو نہیں چاہیے
    جس نے بھی اس قوم کو ٹیکے لگائے ہیں سب کو پکڑنا چاہیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    احتساب اچھا ہے مگر احتساب کے نام پر انتقام غلط
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ! یہاں تو نہ ہی احتساب ہو رہا ہے اور نہ ہی انتقام لیا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ بس کھیڈ ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر جہاں کی بات ہو رہی ہے وہاں احتساب ہی ہو رہا ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پوری دُنیا میں احتساب کا صرف نام استعمال ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔ مگر احتساب کہیں نہیں ہو رہا ۔ ۔ ۔
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ بھی تو کوئی ہیلہ کریں ناں ۔۔۔۔ احتساب ہونے میں مدد کریں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,185
    موصول پسندیدگیاں:
    2,272
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی گھر میں نہیں چلتی مگر آپ انہیں چئیرمین نیب بنانا چاہتے ہیں
     
    حسن رضا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں