1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معروف باڈی بلڈر اور سابق مسٹر پاکستان شہزاد آفریدی انتقال کرگئے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 اپریل 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,052
    موصول پسندیدگیاں:
    795
    ملک کا جھنڈا:
    معروف باڈی بلڈر اور سابق مسٹر پاکستان شہزاد آفریدی انتقال کرگئے

    معروف باڈی بلڈر اور سابق مسٹر پاکستان شہزاد آفریدی انتقال کر گئے کراچی۔ مرحوم نے کچھ روز قبل ہی ایک مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق مرحوم شہزاد آفریدی کی عمر اکیاون برس تھی۔ انہوں نے باڈی بلڈنگ کی دنیا میں کارہائے نمایاں سرانجام دیئے اور پاکستان کا اس کھیل میں نام روشن کیا۔

    انہوں نے کچھ روز قبل کراچی میں منعقد ہونے والے ایک مقابلے میں ناصرف حصہ لیا بلکہ 75 کلوگرام کی کیٹیگری میں سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

    ذرائع کے مطابق شہزاد خان آفریدی کا انتقال حرکت قلب ہو جانے کی وجہ سے ہوا۔ ان کی نماز جنازہ کرچی میں ادا کی گئی جس کے انھیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں