1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہور میں شام غزل

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏20 نومبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,072
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور میں کل رات شب غزل منعقد ہوئی جس میں غلام علی اور ٹینا ثانی نے محفل لوٹ لی۔ شائقین صبح 3 بجے تک انہماک کے ساتھ سنتے رہے۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی! کیا آپ نے بھی اُس شامِ غزل میں شرکت کی؟
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,072
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جناب لاہور میں‌غلام علی آئے اور ہم وہاں‌نہ ہوں یہ کیونکر ممکن ہے۔ میں آخری غزل “میرے شوق کا نئیں اعتبار تینوں“ سن کر ہی اٹھا تھا۔۔۔۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ نے ہمیں نہیں بتایا ناں؟ :cry: چلیں اب ہم غلام علی کی کوئی غزل سُن کر دل ہی دل میں یہ سوچتے ہیں کہ ہم محفل میں بیٹھے ہیں۔

    اتنا ٹوٹا ہوں کہ چُھونے سے بِکھر جاؤں گا
    اب اگر اور دُعا دو گے تو مَر جاؤں‌گا​

    میں نے لگا بھی لی :)
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,072
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اپکے فیصل آباد میں ہونے کی وجہ سے نہیں بتایا۔ آئیندہ ضرور بتاوں گا۔کیونکہ لگن کے آگے فاصلےکچھ معنی نہیں رکھتے

    اے جذبہ دل گر میں ‌چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
    منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے ‌
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ضرور واصف بھائی! مجھے انتظار رہے گا۔

    بات فاصلے کی تو ہے ہی نہیں۔ بس مصروفیت نہ ہو تو ضرور ضرور آؤں گا۔ ان شااللہء
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    میرے خدا ایسے کام بھی کرتے ھیں‌گلوگار کیا :soch: :soch: :soch:
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108


    میرے خدا ایسے کام بھی کرتے ھیں‌گلوگار کیا :soch: :soch: :soch:[/quote:2vd5o0ab]


    :201: :201: نائس شاٹ۔ بے اختیار ہنسی آ گئی۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:


    میرے خدا ایسے کام بھی کرتے ھیں‌گلوگار کیا :soch: :soch: :soch:[/quote:3p0414sj]

    :201: :201: :201:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ لوگ اتنی زور سے ہنسے ھیں کہ کوئی پلٹ کے آیا نہیں‌اس لڑی میں :201: :201: :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو پھر آگیا ہوں ہنسنے :201:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو پھر آگیا ہوں ہنسنے :201:[/quote:1kng9ymx]
    اچھا تو آپ سب لوگوں‌کو جب بھی " ہاسا " آتا ہے تو آپ اِدھر آجاتے ہیں ؟ :car:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تو پھر آگیا ہوں ہنسنے :201:[/quote:cg3exvkg]

    لڑی کے مالک آ گئے تو مزہ آئے گا ایسے ہنسنے کا
    :201: :201: :201:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں کوئی آتا کیوں نہیں
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,072
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ لڑی بیت پرانی ہے اور کوئی نئی بات یہاں نہیں ہو رہی۔


    ویسے آپ یہاں‌کیا کرنے آتی ہیں؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غزل سننے کہ شاید کبھی کوئی غزل سرا ہو یہاں
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,072
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شام کو سنوں گی ابھی تو دن ھے :hpy:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک شام ہی نہیں ہوئی :soch:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ حسن جی کو بھی کئی جواب پورے 2 ماہ بعد سوجھتے ھیں :mashallah: بڑے مستقل مزاج ھیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا بنا اس شام غزل کا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    رات کا اندھیرا چھا گیا ہے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کسی اور شام غزل کی بات کریں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے شام کو فرصت کم ہوتی ہے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٍغزل سننے سے پہلے ہی مجھے تو شدید درد نے آن لیا

    پھر بات ہوتی ھے
    دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں

    آپ کے چیک اپ کا کیا بنا
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چیک اپ بھی شام کی نذر ہو گی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیسی طبیعت ہے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غزل سن کے قدرے بہت ھے ڈاکٹر نے مکمل آرام کا کہا ھے جو مجھ سے ہوتا نہیں‌اس لئے درد کم ہونے کی بجائے بڑھتا جا رھا ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں