1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قابل فخر پاکستانی خواتین

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیوں کے عالمی دن پر کوئی لڑی تو ہونی چاہیے جس میں پاکستان میں تعلیم اور کھیل میں نمایا کردار ادا کر کے ملک کا نام روشن کرنے والوں ذکر ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی تو آپ نے بنا دی ہے ۔اب تفصیل سے آپ ہی لکھ دیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں جو کارنامے لڑکیوں نے سر انجام دئے وہ سب مل کر شئیر کریں
     
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی لڑکی صالحہ محمود احمد نے برطانیہ کا سب سے بڑا بی بی سی ماسٹر شیف ایوارڈ جیت لیا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    برطانیہ میں ہونے والے بی بی سی ماسٹر شیف ایوارڈ میں پاکستانی ڈاکٹر صالحہ محمود احمد نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے
    صالح محمود احمد برطانیہ کے واٹفور اسپتال میں ڈاکٹر ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ تمام پاکستانی کمیونٹی کے لئے باعث فخر ہے ۔
    صالحہ نے مقابلے میں 64 شیف کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ، ان کا کہنا تھا کہ میری دادی اور والدہ مزیدار پاکستانی ڈشیز بناتی تھی ہمیں لوگوں کو کھانا کھلانا اچھا لگتا ہے یہ ہمارے خون میں شامل ہے
    ( 13 مئی 2017ء )
     
    نعیم، زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت اچھی پوسٹ کے ساتھ محترم چھٹا انسان صاحب نے ابتدا کردی
    بہت بہت شکریہ
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی لڑکیوں کا انوکھا کارنامہ

    [​IMG]

    آئی ٹی سکیٹر میں پاکستانی نوجوان اپنی صلاحیت کا لوہا خوب منوارہے ہیں، ایسی ایپ بنا لی گئی جو قوت گویائی سے محروم افراد کے کام آئے گی۔

    کراچی کی دو با صلاحیت سافٹ ویئر انجینئر لڑکیوں نے دنیا کی پہلی اردو زبان کی ویب ایپلیکشن ’بولو ٹیک‘ ڈیزائن کی ہے۔

    یہ سافٹ ویئر قوت گویائی سے محروم بچوں کو بولنے میں مدد فراہم کرے گا، تھراپسٹ کے مشورے کے بعد والدین ایپلیکشن کو استعمال کرسکیں گے۔

    اس ایپ کے استعمال کرنے کے بعد والدین کو بار بار اسپیچ تھراپسٹ کے پاس جانا نہیں پڑے گا۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    qweee-696x348.jpg

    پاکستانی طالبہ کا حیرت انگیز کارنامہ، دماغ کی موذی بیماری پارکنسنز کے مریضوں کیلئے حیرت انگیز علاج دریافت کر لیا، دنیا بھر کے سائنسدان حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق دماغی بیماری پارکنسنز کا تاحال کوئی علاج سائنسدان دریافت نہیں کر پائےاور اس بیماری کا علاج دریافت کرنے کیلئے دنیا کے چوٹی کے طبی ماہرین اورسائنسدان دن رات کوششوں میں مصروف ہیں۔اس بیماری کا شکار افراد کے عضلات منجمد ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہو جاتے ہیں۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ برطانوی یونیورسٹی آف ویسٹ انگلینڈ.میں زیر تعلیم ایک پاکستانی طالبہ نے اس موذی بیماری کے مریضوں کی زندگی آسان کرنے کیلئے ایک حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دے ڈالا ہے جس پر پوری دنیا کے طبی ماہرین اور سائنسدان حیران رہ گئے ہیں۔ا خباری رپورٹ کے مطابق نیہا چوہدری نامی طالبہ نے ایک ایسی چھڑی ایجاد کی ہے جو دنیا بھر میں پارکنسنز کے لاکھوں مریضوں کے کام آئے گی۔ یہ چھڑی مریضوں کے منجمند عضلات میں حرکت پیدا کرتی ہے جس کی وجہ سے وہ پھر سے چلنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ چھڑی کے ڈیزائن کو سادہ اور عام دکھائی دینے والا رکھ گیا ہے تاکہ اسے استعمال کرنے والے مریضوں کی جانب سے لوگوں کی توجہ مبذول نہ ہو۔ نیہا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے خاندان میں پارکنسنز کی بیماری کو قریب سے دیکھا ہے۔ خصوصاََ ان کے والد اس سے متاثر ہوئے اور چلنے پھرنے کی صلاحیت سے محروم ہو گئے۔ انہوں نے پارکنسنز کے علاج کیلئے تیار کی گئی چھڑی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے بے حد خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پارکنسنز کے مریضوںکیلئے یہ چھڑی اپنے فائنل تعلیمی پراجیکٹ کے طور پر بنائی ہے جس پر 2014میں کام شروع کیا تھا۔ پلاسٹک سے بنی چھڑی میں ہائی ٹیک سینسر انسٹال کئے گئے ہیں جو کہ مریض کے مردہ عضلات کو متحرک کر کے اسے پھر سے چلنے کے قابل بناتے ہیں۔ پارکنسنز بیماری پر تحقیق کرنے والے دنیا بھر کے سائنسدانوں نے پاکستانی طالبہ کی اس ایجاد کو بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ پارکنسنز ایک ایسی دماغی بیماری ہے جس کا تاحال کوئی مناسب علاج دریافت نہیں ہو سکا جبکہ اس کی ادویات بھی بیماری کے اثرات کو صرف عارضی طور پر ملتوی کر سکتی ہیں۔ ایسے میں عضلات کو متحرک کر کے معذوری کا خاتمہ کرنے والی چھڑی اس بیماری کے مریضوں کیلئے واقعی زندگی بدل دینے والی ایجاد ثابت ہو گی۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی نژاد امریکی خاتون حبا رحمانی ناسا میں انتہائی اہم عہدے پر تعینات
    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ٹانگ سے محروم پاکستانی لڑکی کی حیرت انگیز اسکیٹنگ
    [​IMG]

    ڈینور : امریکی ریاست کولوراڈو میں مقیم ایک پیر سے محروم 16 سالہ پاکستانی لڑکی انشاء افسر نے اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے دنیا کو حیران کردیا، ویڈیو نے دنیا بھر میں دھوم مچادی۔پاکستان میں 2005ء کے بدترین زلزلے میں اپنی ایکٹانگ سے محروم ہونیوالی انشاء افسر کو امریکی جوڑے نے گود لے لیا تھا جس کے بعد سے وہ امریکا میں ہی مقیم ہیں۔

    [​IMG]

    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    انشاء افسر کی اسکیٹنگ کے شاندار مظاہرے کی ویڈیو نے دنیا بھر میں دھوم مچادی، وہ ایک پیر سے باآسانی اسکیٹنگ کرسکتی ہیں
     
    غوری، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں طب ہو شعبہ تعلیم ہو میڈیا ہو پبلک سروس خواتین ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ ملک کی ترقی میں حصہ ڈال رہی ہیں۔آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ٹرکش ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن کی اردو سروس بھی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔عورت جو ماں بھی ہے بیٹی بھی ہے اور بیوی بھی ہے گھر کی ذمہ داری کے ساتھ اپنا کرئیر بھی بنا رہی ہے اور ملک کی ترقی کے لئے شب روز کام کررہی ہے۔ایسی کوئی فیلڈ نہیں جہاں خواتین نے کامیابی کے جھنڈے نا گاڑھے ہوں

    سیاست

    [​IMG]

    مریم نواز شریف

    مریم نواز شریف پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی ہیں۔باقاعدہ طور پر تو انہوں نے پارٹی میں کوئی عہدہ قبول نہیں کیا لیکن اپنے والد کے ساتھ وہ تعلیم اور صحت کے مختلف منصوبوں پر کام کررہی ہیں۔صدر اوبامہ اور مشعل اوبامہ سے گذشتہ سال ملاقات کی جس میں مریم نواز نے پاکستان میں تعلیمی امور پر روشنی ڈالی۔امریکی حکومت نے پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کےلیے گوبل گرلز ایجوکیشن پروگرام کے فنڈ کو دگنا کردیا۔اسلام آباد میں تعلیمی ریفامز کے تحت سرکاری سطح پر پہلی مونٹسوری قائم کی اور تعلیمی اداروں میں تزئین و آرائش کروائی۔

    مریم نوازکا ٹویٹر اکاونٹ وزیراعظم اور عوام کے درمیان کا پل کا کردار ادا کرتا ہے وہ ذاتی طور پر لوگوں کو جواب دیتی ہیں اور مختلف مسائل پر عوام کی فوری مدد کرتی ہیں۔مریم نواز کو میاں محمد نواز نواز شریف کا سیاسی جانشن کہا جاتا ہے۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    شیری رحمان

    سینیٹر شیری رحمان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔انہوں نے اپنے صحافتی کرئیر کا آغاز ڈان اخبار سے کیا اور بیس سال صحافت کے ساتھ وابستہ رہیں ۔معروف جریدے ہیرلڈ کی ایڈیٹر رہیں۔عملی سیاست میں قدم رکھا اور پیپلز پارٹی جوائن کی۔ محترمہ بے نظیر کے بہت قریب رہیں ۔پی پی کے دور حکومت میں وزیر اطلاعات و نشریات رہیں اور امریکا میں سفیر کے طور پر دو سال تعینات رہیں۔ انسانی حقوق کی علمبردار ہیں اور اس وقت کی پی پی کی سئینر وائسپریذیڈنٹ ہیں۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    شیریں مزاری

    شیریں مہرالنساء مزاری تحریک انصاف کے ساتھ وابستہ ہیں۔شیریں مزاری نے کولمبیا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ۔زندگی کا بیشتر حصہ درس و تدریس اور صحافت کے ساتھ وابستہ رہیں۔ویکلی پلس اور نیشن کی ایڈیٹر رہیں۔تحریک انصاف جوائن کی اور اس وقت قومی اسمبلی کی ممبر ہیں۔بین الاقوامی تعلقات پر گہری نظر رکھتی ہیں اور تھینک ٹینک چلا رہی ہیں۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    انوشہ رحمان

    انوشہ رحمان وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام ہیں۔مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی انوشہ رحمان نے قانون اور معاشیات میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔گذشتہ برس انوشہ رحمان کو اقوام متحدہ کے دو ذیلی اداروں یو این ویمن اور آئی ٹی یو نے جیم ٹیک گلوبل ایوارڈ دیا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    راحیلہ درانی

    راحیلہ درانی بلوچستان اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر ہیں۔مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی راحیلہ درانی نے صحافت میں ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی۔دس سال ایڈووکیٹ کے طور پر کام کیا اور بلوچستان میں انسانی حقوق کے لئے آواز اٹھائی۔حکومت پاکستان نے انہیں خواتین اور بچوں کے حقوق پر گراں قدر خدمات پر تمغہ امتیاز سے نوازا۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    پبلک سروس کمیشن

    [​IMG]

    عائشہ ممتاز

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز ہیں۔پورا پاکستان انہیں دبنگ لیڈی کے نام سے پکارتا ہے۔عائشہ ممتاز نے پنجاب بھر میں ہوٹلز میرج ہالز ریستوران اور دوکانوں پر چھاپے مارے اور زاید المیعاد فوڈ اور کچن میں گندگی پر متعلقہ افراد کو بھاری جرمانے کئے۔179 کیسیز بھی درج ہوئے۔عائشہ ممتاز نے گوشت ، دودھ،منرل واٹر اور مشروبات کا کاروبار کرنے والے افراد کی فیکٹریوں اور دوکانوں پر چھاپے مارے اور حفظان صحت کے اصولوں پر کاربند نا ہونے والے اداروں پر جرمانے عاید کرکےتالے لگادئے۔عوام کی بڑی تعداد نے ان کے عمل کوسراہا۔عائشہ نے 2015 میں فوڈ اتھارٹی کو جوائن کیا اس سے پہلے وہ ڈسٹرکٹ آفیسر کے طور پر فرائض انجام دی رہی تھیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    جلیلہ حیدر

    جلیلہ حیدر بلوچستان سے تعلق رکھتی ہیں۔پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں اور انسانی حقوق کے لئے کام کررہی ہیں۔عورتوں اور

    بچوں کو بلا معاوضہ قانونی مدد دیتی ہیں۔بین الاقوامی کانفرنسوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں۔

    حال ہی میں بلوچستان میں پیس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    میوزک

    [​IMG]

    فریحہ پرویز

    پاکستان کی خوبصورت آواز فریحہ پرویز کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔فریحہ پرویز نے باقاعدہ طور پر موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔ان کا گانا پتنگ بازی سجنا سے آج بھی مشہور ہے۔فریحہ کلاسیکل موسیقی کے ساتھ ڈراموں اور فلموں کے لئے بھی گانے ریکارڈ کرواتی ہیں۔پی ٹی وی پر ان کا غزلوں کا پروگرام بہت پسندیدگی سے دیکھا جاتا ہے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    صنم ماروی

    پاکستان کی فوک اور صوفی موسیقی میں صنم ماروی کا نام ٹاپ پر ہے ۔اپنی مسحور کن آواز سے وہ سننے والوں پر سحر طاری کردیتی ہیں۔کوک اسٹوڈیو میں ان کی پرفارمنس نے انہیں عالمی طور پر متعارف کروایا ۔صنم اس وقت فلم سازوں اور ڈرامہ میکرز کی اولین پسند ہیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    گل پنرا

    ینگ اور ٹیلنٹڈ گل پنرا پشتو سنگر ہیں۔ان کی تین البمز ریلیز ہوچکی ہیں اور وہ لاتعداد فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگا چکی ہیں۔گل نے کوک اسٹوڈیو میں ایرانی سنگر گوگوش کا گانا من آمدام گا کر مداحوں کے دل جیت لئے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    زیب بنگش

    خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والی زیب اور ہانیہ نے پاپ گروپ بنایا اور دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان اور بھارت کی مقبول آواز بن گئ۔2008 میں چپ کے نآم سے ان کی پہلی البم مارکیٹ میں آئی۔کوک اسٹوڈیو میں بھی گانےگائے ۔زیب نے بھارت میں مدارس کیفے ہائی وے فتور کے لئے گانے گائے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    کشور ناہید

    کشور ناہید معروف شاعرہ ہیں۔ 1940 میں پیدا ہوئیں اور متعدد شاعری مجموعے لکھ چکی ہیں۔ان کی شاعری کا مرکز خواتین اور حقوق نسواں ہے۔حکومت پاکستان نے انہیں تمغہ امتیاز سے نوازا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    بانو قدسیہ

    پاکستان کی معروف ادبیہ بانو قدسیہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔بانو قدسیہ کے لکھے ہوئے ناول افسانے کہانیاں اردو ادب میں خاص مقام رکھتی ہیں۔ان کے افسانوں اور کہانیوں سے ٹی وی ڈرامے تشکیل دیے گئے۔آپ کی ناول راجہ گدھ ماسٹر پیس گردانا جاتا ہے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    کمیلا شمسی

    کمیلا شمسی پاکستانی ناول نگار ہیں اور انگریزی زبان میں لکھتی ہیں۔کمیلا نے1973 میں ادبی گھرانے میں آنکھ کھولی ۔انہوں نے بی اے کی ڈگری کریٹیو رائٹنگ میں حاصل کی ۔2013 میں انہیں 20 ینگ برٹش رائٹرز میں شامل کیا گیا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    عمیرہ احمد

    عمیرہ احمد نئی نسل کی لکھاری ہیں اور نوجوان مرد و خواتین ان کی لکھی ہوئی کہانیاں افسانےاور ناول بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔پیر کامل، شہر ذات ،میری ذات ذرہ بے نشان ،درشہوار اور زندگی گلزار ہے ان کی مشہور ناولز میں سے ایک ہے۔ان ناولز سے ڈرامے بنائے گئے جنہیں ریکارڈ توڑ مقبولیت حاصل ہوئی۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    فیشن انڈسٹری

    [​IMG]

    ثناء سفینہ

    ثناء اور سفینہ فیشن انڈسٹری کا بڑا نام ہیں۔ثناء اور سفینہ کے ڈیجیٹل پرنٹس لان اور لگثرری پرٹ خواتین اولین پسند ہے ۔خواتین عید تہوار پر ثنا اور سفینہ کے بنائے ہوئے ملبوسات پہنا پسند کرتی ہیں۔ دونوں ڈیزائنرز متعدد ایوارڈز جیت چکی ہیں۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    خدیجہ شاہ

    خدیجہ شاہ کے برانڈ اعلان اور سیفآئر نئی نسل کے پسندیدہ برانڈز ہیں۔اعلان برائیڈل اور لگژری پرٹ شادیوں میں خواتین کے پسندیدہ برانڈ ہیں۔سفائر کے ڈیجیٹل پرنٹس نوجوانوں میں خاص طور پر مقبول ہیں۔بہت کم عرصے میں خدیجہ اولین ڈیزائنر کی فہرست میں کھڑی نظر آتی ہیں۔
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    شہرزاد رحیم تولہ

    شہرزاد نے اپنی ڈگری آرکیٹکچر میں حاصل کی لیکن بعد ازاں عمارتوں کی ڈیزائنگ کرتے کرتے انہوں نے جیولری بھی ڈیزائن کرنا شروع کردی۔شہر زاد ڈائمنڈ پولکی اور قیمتی پتھروں کے ساتھ جیولری ڈیزائن کرتی ہیں۔فیشن شو ہو یا فوٹوشوٹس یا پھر شادی بیاہ کی تقریبات شہزاد کی جیولری خواتین میں بہت مقبول ہورہی ہے۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    فائزہ چوہدری

    فائزہ چوہدری اسلام آباد راولپنڈی کی فیشن انڈسٹری کا بڑا نام ہیں۔سولہ سال سے فائزہ اسٹائلنگ اور میک اپ سے وابستہ ہیں۔ان کے کام میں جدت نفاست انہیں منفرد بناتی ہے۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں دلہنیں اپنے شادی اور ولیمے کے میک اپ کے لئے فائزہ بیوٹی سیلون کا انتخاب کرتی ہیں۔فائزہ کی ہیر کٹنگ اور سٹائلنگ بھی خواتین میں مقبول ہے۔اسلام آباد راولپنڈی میں ہونے والے فیشن ویک ہوں یا فیشن ایونٹ فائزہ بخوبی اپنا کام کررہی ہیں۔
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    شوبز

    [​IMG]

    ماہرہ خان

    پاکستان کی خوبصورت اور ٹیلنٹڈ اداکارہ ماہرہ خان فلم سازوں اور ہدایت کاروں کی اولین پسند ہیں۔ان کے ڈرامہ سریل وہ ہم سفر تھا اور شہرزات نے ریکارڈ کامیابی حاصل کی۔ان کی فلمز بول بن روئے،منٹو اور ہو من جہاں نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔ ماہرہ اس وقت بھارت میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    صںم سعید

    صنم سعید پاکستان کی معروف ماڈل اور ادکارہ ہیں۔صنم سعید کے مشہور ڈرامہ سریل میں میرا نصیب ،زندگی گلزار ہے، کدورت، شک اور دیار دل شامل ہیں۔صنم اب فلمز میں بھی کام کررہی ہیں جس میں بچنا ریلیز کے لئے تیار ہے اور باقی چار زیر تکمیل ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں