1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرہاد عامر صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 اکتوبر 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,324
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم فرہاد عامر صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. مانیہ
    آف لائن

    مانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرہاد عامر صاحب کا تعارف

    چلیں جی جی فرہاد صاحب دیں جواب آ کر:horse:
     
  3. فرہاد عامر
    آف لائن

    فرہاد عامر ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرہاد عامر صاحب کا تعارف

    جی ضرور لیکن پہلے آپ اپنا تعارف کروئیں پھر ہم بھی
    بتاتے اپنے بارے میں:hands:​
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,067
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرہاد عامر صاحب کا تعارف

    فرہاد بھائی خوش آمدید ۔۔۔۔

    آپ اپنا پرچہ حل کریں ۔۔۔ مانیہ جی کو انکا پرچہ مل جائے گا ۔۔۔۔
     
  5. فرہاد عامر
    آف لائن

    فرہاد عامر ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرہاد عامر صاحب کا تعارف

    نہیں جی مانیہ کو ہم اچھی طرح جانتے میں نے تو پوسٹ
    سٹارٹر سے پوچھا کہ آپ اپن تعارف کروئیں پھر میں جواب
    دیتا اس پرچے کے سوا۔۔لات کا ۔۔۔ )
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,067
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرہاد عامر صاحب کا تعارف

    ابھی تک انہوں نے پرچہ حل نہیں کیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں