1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏15 جنوری 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [BLINK]محترم عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    عثمان حیدر جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .
    آمین


    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
  3. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم عثمان حیدر بھائی ۔
    بالآخر آپ کی سالگرہ بھی کئی برس بعد آ ہی گئی ۔ :a12:

    آپ کو سالگرہ پر بہت بہت خوشیوں بھری ۔

    [​IMG]
     
  5. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    محترم عثمان جی کو سالگرہ مبارک ھو

    میری طرف سے یہ کیک کھا لینا


    [​IMG]
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    آپ سب کی دعاوں کا بے حد شکریہ
    اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین

    خاص کر ھارون بھائی کے لیے :222:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    ھارون بھائی نے آپکو زیادہ مٹھائی کھلا دی ہے ؟؟؟؟ :hasna:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    نہیں کچھ لحاظ کیا ہے کم مٹھائی کھائی ہے سمجھا کریں
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    ھارون بھائی نے مجھے سپیشلی کال کر کے وش کیا اسلیے ان کے لیے سپیشل تھنکس :flor:
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    وہ تو انکا جیز، ٹیلی نار اور یوفون کے ساتھ سپیشل کانٹریکٹ جو ہے۔ :a191:
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    اللہ خیر کرے۔ بوڑھے بزرگوں جیسی دعائیں دے رہے ہیں ۔لگتا ہے قائم علی شاہ کے کلاس فیلو ہیں۔
    ویسے آپ کتنے سال کے ہوگئے ہیں خیر سے؟؟؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    :201: :p_point:
     
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    15جنوری 1989 تاریخ ہے باقی خود حساب کتاب لگا لیں ، مجھے خود بتاتے شرم آرہی ہے :hpy:
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    عثمان بھائی ! نعیم بھائی سنِ ولادت جاننا چاہ رہے ہیں، سنِ بلوغت نہیں :doh:
    :201:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    ہاہاہاہاہا واپ بلال بھائی عمدہ شاٹ اور چار رنز ہوئے آپ کے
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    [​IMG]
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    عثمان بھائی ۔ گیند ڈھونڈ کر لائیں اور گیم آگے چلائیں۔ :p_banana:
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: عثمان حیدر جی کو سالگرہ مبارک

    بلال بھائی سن بلوغت تو ابھی مجھے بھی نہیں پتا ، ابھی تو میں بچہ ہوں :baby:

    نعم بھائی گیند باونڈری سے پہلے پکڑ لی گئی ھے ابھی چوکا یا چھکا نہیں ہوا :bigblink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں