1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف سوچیں‌۔۔۔۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏25 نومبر 2007۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    پیارے ساتھیوں سوچیں اگر اللہ تعالیٰ آپ کو 70 سال کی زندگی عطا فرماتا ہے تو
    آپ اپنی زندگی کے
    24 سال سوئے رہتے ہیں
    14 سال کام کرتے گزار دیتے ہیں
    ‌8 سال موج مستی میں گزار دیتے ہیں‌
    6 سال اپنے دسترخوان پر گزار دیتے ہیں‌
    5 سال سفر میں گزار دیتے ہیں
    ‌4 سال بات چیت میں گزار دیتے ہیں
    3 سال تعلیم کی مصروفیات پر گزار دیتے ہیں
    3 سال پڑھائی (مطالعہ) پرگزار دیتے ہیں‌
    3 سال ٹیلیوژن دیکھتے گزار دیتے ہیں


    اگر آپ روزانہ 5 وقت کی نماز پڑھیں‌تو اس طرح آپ اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنی 70 سالہ زندگی کے 5 مہنیے دے دیتے ہیں ۔۔۔

    کیا آپ اپنی 70 سالہ زندگی کے 5 مہینے اللہ تعالیٰ کی راہ میں وقف نہیں کر سکتے ؟‌


    کوشش کر کے دیکھیں، یہ 5 مہینے بہت کام آئیں گے ۔۔۔

    خوش رہیں

    اقتباس ۔۔۔۔۔ ایک انگریزی امیل کا ترجمہ ۔۔۔۔۔
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ الخیر
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ بہت بہت۔۔!!
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی ۔ توجہ دلانے کا بہت شکریہ ۔

    لیکن یہ لڑی ۔۔۔ اسلامی تعلیمات کے سیکشن میں ہوتا زیادہ بہتر نہ ہوتا ؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واوووووووووووو اتنا کچھ کرتے ھیں ہم لوگ
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو تین چار گھنٹے ہی سوتا ہوتا ہوں
    اسطرح تو 24 مہینے بھی نہیں‌ بنتے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے اتنا سوچنا نہیں چاھیئے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اور کتنا سوچنا چاہیے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    صرف سوچیں ،
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سوچتے وہ لوگ ہیں جن کے پاس سوچنے والی چیز ہو۔۔۔۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی مبارز جی اسی لئے آپ سے نہیں کہا تھا یہ
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں بھی آپ سے نہیں کہہ رہا ہوں۔یہ
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    او اچھا آپ حسن کو کہہ رھے ھیں
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    حسن دوست کو بھی نہیں کہہ رہا تھا۔۔میں ایک عام سی بات کی تھی دنیا بھر کی اکثر خواتین کے بارے میں۔۔
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خواتین کے بارے میں بات پوری کیا کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں