1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی خانہ آبادی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏18 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    شادی کسی عورت کو فتح کرکے اس کے ساتھ عروسی لباس میں تصویر بنوانا نہیں ہے۔

    شادی دو انسانوں کا باہمی رضا مندی سے ہنسی خوشی جینے کے عہد کا آغاز ہے۔

    شادی ایک ایسی ذمہ داری کو نبھانے کا نام ہے جس سے بہتر معاشرہ تشکیل پائے اور آنے والی نسلیں متاثر نہ ہونے پائیں۔

    کامیاب شادی وہی ہے جس میں ہر دو فریق ایک دوسرے کو اچھے اور برے خواص کے ساتھ قبول کرتے رہیں اور برداشت کرتے رہیں۔ جہاں یہ سلسلہ منقطع ہوا وہیں یہ رشتہ بھی منقطع ہوجاتا ہے۔

    غوری
    18 اپریل 2021 170478802_3057404507879329_8058097009870326250_n.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں