1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاسی فساد کا حقیقی مفہوم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از قراقرم, ‏12 اپریل 2010۔

  1. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک بچے نے اپنے والد سے پوچھا: سیاسی لا یقینی کس کو کہتے ہیں ؟
    تو والد نے جواب دیا : بچے آپ کی عمر کھیلنے کودنے کی ہے ، میں‌تمہیں سمجھا نہ پاوں گا، لیکن میں ایک مثال سے اس نازک مسئلے کو تمہارے لئے آسان فہم بناتا ہوں۔
    دیکھو، میں گھر کے اخراجات اٹھاتا ہوں تو مجھ پر کیپیٹل ازم کے نام کا اطلاق کرتے ہیں۔
    اور تمہاری امی گھر کے معاملات سنبھالتی ہیں، گویا وہ گورنمنٹ ہیں۔
    آپ اپنی امی کے تصرف میں‌ہیں، گویا کہ آپ عوام ہیں۔
    جبکہ تمہارے چھوٹے بھائی ہماری امیدوں کے مرکز ہیں اس لئے اسے مستقبل کا نام دیتے ہیں۔
    گھر کی خادمہ جو کہ ہمارے سے پرے رہتیں ہیں اور محنت کرتی ہیں اسے لئے اسے محنتی فرد کا درجہ دیدیتے ہیں۔

    اب جا میرے بچے خود سوچنا شروع کردے شاید تو کسی حل تک پہنچ پائے ۔

    بچہ بیچارا ساری رات سوچتا رہا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سوچتا رہا ۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سوچتارہا ۔۔۔۔۔۔۔۔



    عالم قلق اور ٹینشن میں اسے نیند نہیں‌آئی تو اٹھ بیٹھا ۔۔۔۔۔۔
    سوچنے لگا ۔۔۔۔۔۔


    اس دوران اس کو چھوٹے بچے کے رونے آواز سنائی دی ۔
    وہ بچے کے قریب گیا تو اسنے سو سو کیا ہوا تھا ۔۔۔ اب اسے نیند نہیں آرہی تھی اس لئے وہ روتا جارہا تھا ۔

    بچہ اپنی امی کے کمرے میں گیا تاکہ اسے جگا سکے لیکن وہ تو گہری نیند میں تھیں ۔۔

    لیکن اس کے ابو بھی وہاں نہیں تھے ۔۔۔۔۔ بچے کو تعجب ہوا۔۔۔۔۔




    وہ اپنے والد کو تلاش کرنے لگا ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ڈھونڈتے ڈھونڈے وہ خادمہ کے دروازے تک جا پہنچا۔۔۔۔۔۔
    کمرے کے سوراخ سے جھانکنے لگا ۔۔۔




    اب اسے اپنے والد خادمہ کی باہنوں میں مست نظر آگیا ۔۔



    بچہ واپس آیا اور سکون کی نیند سوگیا ۔۔۔
    صبح اپنے والد سے کہنے لگا ۔۔۔


    ابو جی مجھے پتہ چل گیا سياسي ..لایقینی کا معنی کیا ہے ؟
    والد فرمانے لگے کیا ہے ؟



    بچہ بولا : کیپیٹل ازم جب محنت کشوں سے کھیلنے لگ جائے اور حکومت وقت گہری نیند سوتی رہے تو اسے سیاسی لایقینی کے نام سے تعبیر کیا جاتاہے


    karakorum......................................m e d i a cntr.
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سیاسی فساد کا حقیقی مفہوم

    بہت خوب ، بہت شکریہ اتنی سنجیدہ گفتگو کے لئے
     
  3. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: سیاسی فساد کا حقیقی مفہوم

    شکریہ آپ کا ہماری گفتگو کو سنجیدہ لینے پر۔۔۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاسی فساد کا حقیقی مفہوم

    اچھی تحریر ہے شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں