1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سَر خَم ہے، دل گرفتہ، اور آنکھ اشک بار ہے ۔۔ ✍️⁩ مصعب شاہین

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جولائی 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سَر خَم ہے، دل گرفتہ، اور آنکھ اشک بار ہے
    آقاﷺ! نَفس نَفس پہ ندامت کا بار ہے

    میں امتی ہوں آپﷺ کا، بس یہ قرار ہے
    ورنہ ہر ایک لمحہ عجب اضطرار ہے

    ہو اس وبا کا خاتمہ ، ویزہ لگے مرا
    میرے حضور! عمرے کی اب دھن سوار ہے

    زلفیں سنواروں، پاؤں دباؤں میں آپﷺ کے
    بس ایسی خواہشات کی لمبی قطار ہے

    ناپید ہے وہاں پہ تصور خزاؤں کا
    شہرِ رسولِ پاکﷺ ہے اور پُر بہار ہے

    اس خطۂ زمین پہ جلوہ فگن ہے کون؟
    رشکِ بریں ، ”جزیرہ نما“ ریگزار ہے

    تریاقِ اذنِ حاضری اس کی شفا ہے بس
    آقاﷺ یہ انتظار تو اب زہرِ مار ہے

    ہے کتنی خوش نصیبی کہ ملتا ہے رزقِ نعت
    مصعب پہ خاص رحمتِ پروردگار ہے
    --------​

    [​IMG]⁩ مصعب شاہین
     
    زنیرہ عقیل، وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سَر خَم ہے، دل گرفتہ، اور آنکھ اشک بار ہے
    آقاﷺ! نَفس نَفس پہ ندامت کا بارہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میں امتی ہوں آپﷺ کا، بس یہ قرار ہے
    ورنہ ہر ایک لمحہ عجب اضطرارہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو اس وبا کا خاتمہ ، ویزہ لگے مرا
    میرے حضور! عمرے کی اب دھن سوار ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ناپید ہے وہاں پہ تصور خزاؤں کا
    شہرِ رسولِ پاکﷺ ہے اور پُر بہارہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے کتنی خوش نصیبی کہ ملتا ہے رزقِ نعت
    مصعب پہ خاص رحمتِ پروردگار ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراّ کثیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,748
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں