1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوجی اور گوند کا حلوہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,047
    موصول پسندیدگیاں:
    795
    ملک کا جھنڈا:
    سوجی اور گوند کا حلوہ
    اجزاء: سوجی دو کپ،گوند200گرام،بیسن ایک کپ،چینی1/2کپ،گھی1/2کلو،گڑ ایک کپ،پسی الائچی1/2چائے کا چمچ،بادام،پستے حسبِ ضرورت،چاندی کے ورق حسبِ ضرورت
    ترکیب: گھی گرم کر کے سوجی اور بیسن اچھی طرح بھونیں،پھر1/2کپ پانی میں چینی اور گُڑ شامل کر کے حل کریں۔اس کے بعد گوند فرائی کر کے چورا کر لیں۔اب چینی اور گُڑ کے مکسچر کو سوجی اور بیسن کے مکسچر میں شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں اور چولہا بند کر دیں،پھر گوند،پسی الائچی،بادام اور پستے ڈال کر مکس کریںا ور سرونگ ڈش میں نکا ل لیں۔آخر میں چاندی کے ورق سے سجا کر سرو کریں۔



     

اس صفحے کو مشتہر کریں