1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏2 اکتوبر 2008۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    ہارون بھائی اب بس کریں خوشی کا تعارف بھی کروئیں :happy:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    ھارون بھائی خوشی کا تعارف کیسے کروائیں گے؟
    شائید کروا بھی لیں۔ ھارون بھائی اپنی تعارف کتاب کھولیں ذرا۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    ہارون بھائی تو آفلائن ہیں
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    تھوڑا صبر کر لیں حسن بھائی۔ 32 پھر سے جانے لگ پڑی ہے۔ ھارون بھائی آتے ہی ہوں گے۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    آپ کو کس نے کہ دیا کہ 32 پھر جانے لگی ہے
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    32 نے ۔ مجھے کہہ رہی تھی کہ میری آنیاں جانیاں ویکھ۔ :)
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    اوہ اب 32 بھی آپ کی واقف ہو گئی ہے :confused:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    بھئی خوشی سے گپ شپ کرں آپ لوگ آپس میںً کر رہے ہیں
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    خوشی جی کا ذکر اب کسی تعارف کا محتاج نہیں ھے، وہ اپنی جگہ خود ھی مجسم تعریف کے قابل ھیں، یہ تعارف کی لڑی بھی بہت لمبی ھوگئی ھے، دعاء ھے کہ ان کی عمر بہت زیادہ طویل ھو،!!!!!
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    آپ کریں نا آپ کا خاص رشتہ ہے بہن بھائی کا :a191:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    منا آپ بھی تو ہمارے ہی بچے ہو آپ بھی کر لو مذاق
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    بھائی تو آپ بھی ہیں مسٹر حسن رضا پھر ایسی بات کیوں :soch:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    آپ تعارف کی لڑیاں چلانابند کردیں پھر کوئی ایسے نہیں کہے گا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    میں تو کچھ بند لڑیوں کو متحرک کرتا ہوں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    مگر تعارف کی لڑیوں میں کیا تلاش کرتے ھیں
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    میں نے مذاق بند کر دیا ہے لوگ سیریس ہو جاتے ہیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    کس نے کہا ؟
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    میں نے کہا :133:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    وجہ ؟
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    کوئی خاص نہیں‌ہے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    حسن بھائی فیصل آباد کو موسم کیس اہے

    ہمارے ہاں تو کل سے بوندا باندی جاری ہے اور بہت خوبصورت موسم بنا ہوا ہے
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    یہاں تو سالوں‌ سال بارش ہی نہیں ہوتی ۔ جب ہوتی ہے تو اتنی خوشی اور موج مستی ہوتی ہے کہ عید پر بھی نہیں‌ہوتی
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    خوشی جی آپ 32 سال کی ہیں۔مجھے نہیں معلوم تھا۔۔۔۔ اتنی کم عمر میں آپ اتنی اچھی اچھی باتیں کر لیتی ہیں۔۔۔ ماشاء اللہ سے۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    ہاہاہاہاہاہا:wow:

    مبزی کہاں سے خبر ملی یہ؟ کیا دائی ماں نے بتایا ھے یا نادرہ میں جاب مل گئی
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں


    خوشی بہن آپ تو کاشفی کی ہم عمر ہیں خیر سے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    ہارون بھائی ایسی بات نہیں ھے مبزی تو بچہ ھے مروتا کم عمر بتا رھا ھے
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    :172: :212: :172:

    ویسے موسم بہت ودھیا ہے 3 دن سے ہلکی ہلکی بارش جاری ہے کبھی ہونی شروع ہو جاتی ہے کبھی رک جاتی ہے موسم بہت خوب ہے :87:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    واقعی اس لڑی پہ تو محکمہ موسمیات نے قبضہ کر لیا :serious:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    آج پھر کچھ بارش ہوئی اور بادلوں نے سماں کو خوبصورت کردیا
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

    آپ کے اوپر لگتا ھے ژالہ باری بھی ہوئی ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں