1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی سے گپ شپ - خوشی کے تعارف کے تسلسل میں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏2 اکتوبر 2008۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    محترم این آر بی صاحب !
    (حسِ مزاح کو بروئے کار لاتے ہوئے) سچی سچی بتائیے کہ آپکو خوشی کے تعارف میں سے کونسی تفصیلات معلوم ہو گئیں ؟[/quote:2o00puek]

    بھئی یہی کہ ماشاءاللہ بہت خوش مزاج ہیں (اصل میں باتونی لکھنا تھا، پر ہمت نہیں ہوئی :176: )۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    لکھ لیں سچ میں برا نہیں مانوں گی مگر زرا دھیان سے :hathora:
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    افففففف اتنی رفتار۔ بھئی آپ نے تو ہماری اردو پر انسٹنٹ میسیجنگ شروع کر رکھی ہے۔
    (ویسے بہت اچھی بات ہے، رونق افروز رہیے۔)
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    بس آ ج کا دن کل سے لمبی تحریرں لکھوں گی
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    یا اللہ خیر۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    :201:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    لو بھئی، سین مکمل، ڈرانے کے بعد ڈراؤنا قہقہہ۔

    (ویسے یہ سب شغل میں ہے، پلیز مائنڈ نہ کیجئگا۔)
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    کچھ مائینڈ نہیں کر رھی اپ بس جواب دیتے جائیں :hpy: :hpy:
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    ٹھیک ہے جناب، آپ سوال کرتی جائیں۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    اوپر پڑھیں ایک سوال کیا تھا ابھی تک کسی نے جواب نہیں‌دیا
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    نیچے پڑھیں، ہم نے جواب دے دیا ہے۔
























    تھوڑا نیچے













































    تھوڑا اور نیچے۔





































    بس، تقریبا پہنچ گئے، تھوڑا سا اور نیچے























    "ہم نے جواب دیے دیا ہے"
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    کہاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں اب لگے ھاتھ مبارک بھی دیں پھر میں‌جا کر سو جاؤں :86: :86: :86: :86:
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    مبارک ہو جی مبارک ہو۔ :hasna: ۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    شکریہ بہت اب باقی کل :khudahafiz:
     
  15. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    یہ کیا وارننگ ہے؟ :soch:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    باقی باتیں کل جناب
     
  17. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    جی ضرور۔ سویٹ ڈریمز۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    شکریہ :flor:
     
  19. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: خوشی کا تعارف

    سچ کا برا ماننا بھی نہیں چاہیے۔
    آپ بہت اچھی ہیں۔ اس لیے یہ لیجئے پھول :dilphool:
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    سچ کا برا ماننا بھی نہیں چاہیے۔
    آپ بہت اچھی ہیں۔ اس لیے یہ لیجئے پھول :dilphool:[/quote:2tny2ac2]

    وسیم بھائی اچھا کیا صلح کر لی۔ ہمیں تو کل کی دھمکی دے کر گئی ہیں۔
    :rona:
     
  21. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: خوشی کا تعارف

    اگر وہ ہفتہ پھر اور یہاں رہ اسی رفتار سے آتی رہیں تو متخصص کی مبارکباد بھی دینا پڑ جائے گی :soch:
     
  22. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    اللہ برکت دے جی۔ آپ کو صرف متخصص کی فکر ہے، ہم تو سوچ رہے ہیں کہ شاید ہماری اردو کے دو لاکھ پیغامات بھی جلد ہی ہو جائیں۔ :hasna:
     
  23. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: خوشی کا تعارف

    اللہ برکت دے جی۔ آپ کو صرف متخصص کی فکر ہے، ہم تو سوچ رہے ہیں کہ شاید ہماری اردو کے دو لاکھ پیغامات بھی جلد ہی ہو جائیں۔ :hasna:[/quote:1ltgf529]
    چھی بات ہے نا ۔
    کچھ عرصے بعد ہماری اردو شاید سائبر ورلڈ پر سب سے زیادہ پیغامات والا فورم بن جائے گا۔

    ہماری اردو میں‌ جھانکو تو پیغام ہی پیغام
    اور پیغام کے اندر جھانکو تو اندر کچھ نہیں

    :176: :176: :176: :176:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    خیر اب میں‌اتنا بھی نہیں‌بولتی بات صرف اتنی ھے کہ چپ رھا نہیں جاتا
     
  25. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی کا تعارف

    خوشی جی آپ کا تعارف اچھا تھا پڑھ کر اچھا لگا۔ آپ نے اچھا کیا ایم ایس سی کر لی چلو کوئ تو پاکستان کی خدمت کرے گا ایم ایس سی کر کے۔ ورنہ عام طور پر رواج ہے کہ اعلی تعلیم کے بعد عام طور پر پاکستانی باہر ممالک میں بھاگ جاتے ہیں جہاں تک آپ کی عمر کا تعلق ہے تو وہ اندزاہ ہے کہ 26 سے اوپر ہی ہو گی کیونکہ آپ خاصی تعلیم یافتہ ہیں اور نام خوشی اچھا رہے گا اور بات رویے کی تو آپ کا رویہ خاصا اچھا ہے آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئ :dilphool:
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: خوشی کا تعارف

    ایم ایس سی ۔۔ بولے تو ۔۔۔ ماسٹر آف سپیکنگ سائینسز ؟؟؟ :176:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    کتنے اچھے لوگ ھیں محض تعارف پڑھ کے بھی خوش ھو جاتے ھیں خدا آپ سب کو ھمیشہ خوش رکھے :222:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی کا تعارف

    جن اساتذہ کے پاس آپ پڑہتی رہی ہیں ان میں سے کتنے پاگل خانے میں ہیں آجکل :soch:
     
  29. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: خوشی کا تعارف

    اچھا کیا ہارون بھائی پتہ مانگ لیا، ابھی کچھ عرصے میں ہم سب کو بھی وہیں جانا پڑے گا ۔
    :suno: :pagal: :pagal:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کا تعارف

    جانا پڑے گا مطلب ابھی آپ کہاں ھیں ?????????????????????
     

اس صفحے کو مشتہر کریں