1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جھینگا آلو گریوی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,065
    موصول پسندیدگیاں:
    795
    ملک کا جھنڈا:
    جھینگا آلو گریوی

    اجزاء: آلو1/2کلو،جھینگے1/2کلو،پیاز250گرام،ٹماٹر 250گرام،دہی1/2کپ،زیرہ ایک چائے کا چمچ، پسا گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،پسا ناریل دو کھانے کے چمچ،کڑی پتے چار عدد،پسا دھنیا دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسا زیرہ 1/2چائے کا چمچ،پسی ہلدی1/2چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،سونف ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ،ہری مرچیں حسبِ ضرورت،ہرا دھنیا حسبِ ضرورت، تیل 1/2 کپ
    ترکیب: تیل گرم کر کے پیاز سنہری کر لیں،پھر اس میں پسی لال مرچ،نمک،پسی ہلدی،ادرک لہسن،ٹماٹر، سونف، پسا زیرہ،پسا دھنیا،زیرہ اور پسا ناریل ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔اس کے بعد ٹھنڈا کر کے دہی اور پانی شامل کر کے پیس لیں۔اب اس مکسچر کو پین میں ڈال کر بھونیں۔تیل اوپر آ جائے تو آلو اور جھینگے ڈال کر پکا لیں،پھر کڑی پتے اور پانی شامل کر کے پکائیں۔آخر میں ہری مرچیں،ہرا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ چھڑک کر گرم گرم پیش​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں