1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تم دو عالم کے ہو مختار رسولِ عربیﷺ ۔۔۔ بے ہوش محبوب نگری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تم دو عالم کے ہو مختار رسولِ عربیﷺ
    رحمت عام کے گلزار رسول عربیﷺ


    ہیں شہادت میں اگر انا فتحنا کی ضیاء
    غیب میں معدن اسرار رسولِ عربیﷺ


    آپ کے نور سے رخشاں ہوئی کعبے کی زمیں
    کعبے کے قبلۂ انور رسول عربیﷺ


    ہاں وہی قبلۂ اول وہ حریم اقصیٰ
    تیری معراج کا شہکار رسول عربیﷺ


    جس میں نبیوں نے ترے ساتھ ادا کی تھی نماز
    اے امامت کے سزاوار رسول عربیﷺ


    اب اسی مسجدِ اقصیٰ کے بہ آواز بلند
    چیختے ہیں در و دیوار رسولِ عربیﷺ


    چاہنے والے ترے زندہ بھی جل سکتے ہیں
    ہے یہ ایمان کا معیار رسول عربیﷺ


    ہے جو داؤد کی منزل جو سلیمان کا تخت
    ہے جو موسیٰ کا بھی گلزار رسولِ عربیﷺ


    تیری اُمت کو ہے درکار سہارا تیرا
    ہم تو ہیں مرنے کو تیار رسول عربیﷺ


    پار دریا جو ہوئے تھے جو بنی اسرائیل
    تیری رحمت کا تھا اظہار رسول عربیﷺ


    عرض بے ہوشؔ کی ہے فتح عدو پر ہو عطا
    اپنی اُمت کے طرفدار رسول عربیﷺ
    ٭٭
    بے ہوش محبوب نگری ۔۔۔ (ہوشِ نعتﷺ )
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں وہی قبلۂ اول وہ حریم اقصیٰ
    تیری معراج کا شہکار رسول عربیﷺ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عرض بے ہوشؔ کی ہے فتح عدو پر ہو عطا
    اپنی اُمت کے طرفدار رسول عربیﷺ
     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  8. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    796
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    عمدہ کلام
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں