1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کر دی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    796
    ملک کا جھنڈا:
    برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کر دی

    پاکستان کی جانب سے امریکی ٹریول ایڈوائزی میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے درست سمت میں قدم قرار دیا ہے۔

    دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کی جانب سے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی پاکستان کے حوالے سے نئی ٹریول ایڈوائزری اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال میں بہتری ہوئی ہے۔ امریکا کا یہ اقدام درست سمت کی جانب ایک پیشرفت ہے۔

    خیال رہے کہ اس سے قبل اقوام متحدہ نے اسلام آباد کو دوبارہ اپنے عملے کے لئے فیملی سٹیشن قرار دیا جبکہ یورپی ممالک بھی پاکستان کو محفوظ ملک سمجھتے ہیں۔

    حال ہی میں برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کی تھی۔ اب امریکی ٹریول ایڈوائزری میں اس کا ریفرنس دیا گیا ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں