1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ببلیاں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ببلی, ‏13 فروری 2007۔

  1. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ببلیاں کیا ہوتی ہیں۔۔۔ تو ببلیاں وہ ہوتی ہیں جو ببلی یہاں مارے گی۔۔۔ ببلی کے علاوہ کوئی یہاں ببلیاں نہیں مارے گا اور جو یہاں ببلیاں مارے گا ببلی اس کو مارے گی :twisted:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نام آپ کا ببلی ہے۔۔۔ ارادے آپکے ببولوں جیسے ہیں۔

    خدا خیر ہی کرے
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,072
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ببلی جی ایک بات کا جواب تو دیں

    ببلیانے اور بلبلانے میں‌کیا فرق ہے ۔۔۔ :84:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ببلی جی کہاں گئیں آپ؟ اور ہمارے ببلو میاں بھی دوبارہ نظر نہیں آئے۔
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کہیں ایسا تو نہیں کہ ببلو اور ببلی “ ٹو ان ون“ تھے ، ایک غائب تو دوسرا بھی ۔
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شیر افضل خان صاحب! ویسے آپ کی بات سوچن ایبل (سوچنے والی) ہے۔ :84:
     
  7. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہیلو ہیلو ہیلو
    یہ ببلی کے خلاف کیا پراپگنڈے ہو رہے ہیں؟
    جان پیاری نہیں ہے کیا؟ :evil:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خطا معاف ببلی جی! جان کِسے پیاری نہیں؟ :?
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نام - ببلی
    اوتار - بلیوں والا

    اور

    دھمکیاں -- شیروں والی !!
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شیر کی خالہ جو ٹھہریں۔ :p
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کے کہنے کا مطلب ہے

    “اپنے شیرافضل صاحب نے اپنے رشتہ داروں کو بھی ہماری اردو میں بلانا شروع کردیا؟“
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ تو شیر افضل صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔ :)
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہماری اردو کے پرانے صارفین کی اکثریت تو عرصہ سے غیر حاضر ہے ۔ اگر آپ دوستوں کو اس محفل کو رونق بخشنی ہے تو میری طرح اپنے اپنے رشتہ داروں کو تو کم از کم یہاں آنے کی ترغیب دے سکتے ہیں ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جواب اور اچھی مثال ہے۔


    لیکن اگر کسی کے رشتہ دار پڑھے لکھے نہ ہوں اور کمپیوٹر سے بھی نابلد ہوں تو پھر کیا کریں ؟؟؟
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو اُن کو کمپیوٹر کورس کروئیں اور ہماری اُردو پر لے کر آئیں۔ :wink:

    ببلی جی یہاں آئیں آپ کی رشتہ داری نکل آئی ہے۔ :p
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی ! ایک اور خرچے والا کام نکل آیا۔ کمپیوٹر کورس کا خرچہ کون دے گا؟؟
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ اپنے رشتہ داروں کی فہرست پیش کریں ، کورس کے لئے کافی سپانسر اور سکالرشپس موجود ہیں ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ ہم خاندانی غیرتمند لوگ ہیں۔ اب اپنے رشتہ داروں کو خیراتی چندوں پر کمپیوٹر کی تعلیم دلوائیں گے کیا ؟؟؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے کمپیوٹر کورس کا خرچہ فی بندہ تقریباً 20 ہزار روپے فی کورس آتا ہے۔ آپ 5 کورسز کا انتظام کر کے جو دینا ہے ایڈوانس اور نقد ہی دے دیں :p
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہمیں آپ پر اتنا بھی اندھا اعتماد نہیں کیا پتہ آپ رقم لے کر کچھ الٹا کام کرنے چل پڑے تو گناہگار تو ہم ہوئے ناں ۔ علاوہ ازیں سکالرشپ آفر کرنےوالے ادارے نقد رقم نہیں دیتے بلکہ اہل امیدواروں کے لئے اضافی نشستیں مہیا کرتے ہیں ۔آپ امیدواروں کی فہرست اور کوائف دیں گے پھر فیصلہ ہوگا کہ وہ کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرنے کے اہل ہیں یا نہیں ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار ۔ اس لڑی میں آپ لوگوں‌نے کیا اپنی ببلیاں مچا رکھی ہیں ؟؟

    بات ببلی جی کی ببلیوں‌ سے چلی تھی اور آپ کھینچ کھانچ کر کہاں کمپیوٹر کورس اور سپانسر شپ کی طرف لے گئے۔

    اگر آپ کو نقد نہیں‌دینا تو رہنے دیں۔ ببلی جی کی لڑی تو خراب نہ کریں۔ :twisted:
     
  21. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویری گد نعیم بہت اچھا کیا جو میرے آنے سے پہلے ان کو خبردار کر دیا ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :twisted:
    اور ہاں جی ایک اور بات جو ابھی میں نے پڑھی
    میری شیر سے کوئی رشتہ داری نہیں اچھا :evil:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر بھالو یا ببلو سے ہوگی :lol:
     
  23. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آرام سے اچھا میں نے اپنی امی کو بتا دینا ہے :cry:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ کیا شیرنیوں والی بھبکی ہے
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ابھی خالہ کا مسئلہ حل ہوا نہیں ، آپ نے نانی اماں کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں‌آپ کو کیا “ عاق “ کر دیا گیا ہے ؟؟؟

    ایسی کونسی حرکتیں کی تھیں ؟؟
     
  27. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ ببلی کی بات چھوڑیں اور خود عاق ہونے سے بچیں :lol:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی آپ کو کہہ رہی ہیں۔
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ببلی جی چار دن ببلیاں مار کر جانے کہاں چلی گئیں۔ :84:

    کسی کے پاس اُن کا اتا پتا ہو؟
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بہتر ہوگا ببلو کو ببلی کی تلاش کے لئے بھیجا جائے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں