1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 مئی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    جان سے یاد آیا انسان کی جان اتنی سستی کیوں‌ہوگئی ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سستی سے یاد آیا ، چینی سستی ہوئی کہ نہیں ؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اب تو سستی صرف خاموشی
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    یہ سستی کس چیز کا نام ہے:143:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سستی سے یاد آیا کھوکھر صبح اٹھنے میں سُستی کیوں کرتا ہے
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    صبح تو جلدی اٹھتا ہوں آپ کو یہ کس نے کہہ دیا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    صبح سے یاد آیا ہے کہ صبح کو بھی کچھ دیر کیلئے دیدار کروادیا کریں
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    دیدار سے یاد آیا کہ ہمارے اسٹیج کے ڈرامے کتنے واہیات ہوتے جا رہے ہیں ۔
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اسٹیج ڈرامے نہ پہلے دیکھے نہ اب تو مجھے کیسے پتہ ہوگا ہے واہیات پہلے کے تھے کیا اب ہوئے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ڈرامے دیکھنا اور ڈراموں کے واہیات ہونے کے بارے جاننا دو الگ چیزیں ہیں ۔
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    واہیات سے ایک لطیفہ یاد آیا
    ایک بندہ اپنے دوست کو بتا رہا تھا کہ کل میں ایک مشاعرے میں گیا تو مجھے بہت مار پڑی ۔
    وہاں ایک شاعر تھا حیات نام کا ۔ جب اس نے اپنا کلام پیش کیا تو میں نے پرزور آواز میں اس کی تعریف کرنا شروع کر دی۔
    میں ہر شعر پر کہتا تھا
    واہ حیات ، واہ حیات
    اس نے شاعری چھوڑ کر مجھے پکڑ لیا اور لمیاں پا لیا
    لیکن سمجھ نہیں آئی اس نے ایسا کیوں کیا
    :eek:
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    یہ لطیفہ آپ نے لطیفوں والی لڑی میں پوسٹ کیوں نہیں کیا
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    پوسٹ سے یاد آیا آج کل ایس ایم ایس کے دور میں پوسٹ مین کیا کرتے ہوں گے؟
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    موجاں‌ ، ہی موجاں‌ ، شام سویرے ہن موجاں ہی موجاں‌ ۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    موجاں سے یاد آیا پنجابی سپیکنی ہے تو پنجابی چوپال میں جائیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کون پنجابی سپیک رہا ہے ، مین تو گنگنا رہا تھا ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    گنگنانے سے یاد آیا آپ چپ ہی ہوجائیں میرے سر میں پہلے ہی درد ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    درد سے یاد آیا ہتھوڑی والی میڈم کہاں ہیں ؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سچ کہوں ابھی کچھ اندازہ نہیں ہورہا طبیعت اپ سیٹ‌ہے اور بلڈ‌پریشر ہائی ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    انشاء‌ اللہ اللہ خیر کرے گا ، بس آپ اپنا خیال رکھئے ۔
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ہارون بھائی کیا ہوگیا اب طبیعت کیسی ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ارے مجھے کیا ہونے لگا ہے بھلا آپ جیسے پیار کرنے والے پیار کرنے والے بہن بھائی میرے لئے دعا گو رہتے ہیں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    چاچا جی اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور ہو سکے تو اپنا کچھ وزن کم کریں ۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    وزن سے یاد آیا کہ عقلمند انسان کی بات میں اکثر وزن ہوتا ہے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بات سے یاد آیا کہ کیا بات ہے آج کل حسن رضا نظر نہیں آرہا ؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    نظر سے یاد آیا آپ کا چشمہ کہاں ہے آج کل
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    آج کل فرید بہت خوش ہے اور بچوں کے ساتھ خوب کھیل رہا ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کس کے بچوں کیساتھ
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    دوست کے بچوں کے ساتھ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    دوست کی تقلید کرتے ہوئے آپ شادی کیوں نہیں کررہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں