1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    دل ہونا چاہیدا جوان
     
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    یہی بات بھابھی کو بتانا۔ پھر یہ ہوگا۔
    :beating::beating::beating:
    :101::101::84::84:
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    کون سی والی بھابھی ؟
    پہلی والی ، دوسری والی ، تیسری والی ، یا اب جس کے لیے کوشش جاری ہے ؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    آپ لوگ موضوع سے ہٹ رہے ہیں کچھ خیال کیا جائے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    اور کتنا خیال کریں ؟
     
  6. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    اوکے انکل جی۔۔۔۔
    :boxing::bigblink:
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    کیوں بلنس نہیں ہوتا ہے کیا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    ہوتا ہے مگر ساتھ والے کے موبائل میں
     
  9. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    ہوتا ہے مگر اور بھی بہت سی جگہ ٹرائی کرنا ہوتا ہے نا۔
    تو مسکال کے بعد مختصر تحریری پیغام ارسال کیا جاتا ہے۔
    :176::113:
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    انتظار کر رہا ہوں کب کوئی "دوسری" کرے :y_thinking:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    پہلی کہاں گئی
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    کنجوس
    تجربہ کار لگتے ہیں آپ اس معملہ میں۔
    پہلی سے ہی سن لیں دوسری کا کیا کرنا ہے:133:
     
  13. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    نہیں جی۔ دوسروں کے تجربوں سے فائدہ اٹھاتا ہوں۔ معلومات میں اضافے کے لیے۔
    :bigblink:
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    فائدے کے چکر میں نقصان مت کر لینا اپنا۔
     
  15. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    جتنا ہونا تھا وہ تو ہو چکا۔ عقل داڑھ ایسے ہی تو نہیں اگ آئی۔ اب تو سکوت ہے۔ میں تو شریف بچہ ہوں۔
    :113:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    عثمان حیدر ھاضر ہو
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    اچھا چلیں آپ کی شرافت ہم تسلیم کرتے ہیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    سانا جی آپ کا کوئی حال نہیں ہے ایک کھوچل کو شرافت کی سند دے رہی ہیں
     
  19. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    میں نے آپ کے امرود توڑے ہیں جو آپ مجھے یہ خطاب دے رہے ہیں؟
    :133:
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    بھائی دے نے میں کیا جاتا ہے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    ہر جگہ امرود کا ذکر کیوں کررہے ہیں کسی نے گھسن :boxing: مار امرود تو نہیں بتا دیا سر پہ
     
  22. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    آپ ایسے ہی گھسن چلاتے رہیں گے تو محبت کا اظہار کیا خاک کرنا ہے کسی نے۔

    :122::122:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    یہ کہاں‌ ! آ گئے ہم ، یوونہی ساتھ ساتھ چلتے ۔
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    چلتے چلتے تو کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌آپ تو یہاں ارادتاً آتے ہیں بھائی جی۔۔۔۔۔۔۔:angle:
     
  25. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    پہلی کی طرف سے ابھی مناسب وقت کا انتظاز کروایا جا رہا ھے :y_crying:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔


    مجھے آپ سے شدید قسم کی دلی ہمدردی ہے ۔
     
  27. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔


    اور مجھے بھی۔:113:
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔



    ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی ۔ ۔ ۔ :84:
     
  29. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    اب ہم سے کؤن کرے گا محبت کا اظہار ؟
    جس نے کرنا ہے وہ بھی نہیں دیکھتے تو ؟
    جب کبھی پوچھتا ہوں جناب یہ فریج میں کیا رکھا ہے
    تو جواب ملتا ہے ہاتھ مت لگانا ، میرے بیٹے کے لیے ہے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

    چاچا جی ! جان دیو ، ساڈی واری ان دیو ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں