1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی قسمت کا حال پوچھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جی ایم علوی, ‏7 ستمبر 2008۔

  1. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بنگالی بابا
    آپ دکھی لوگوں کی سنتے ہو میری بھی سنو
    میں اپنے سارے گناہوں کی آپ سے معافی مانگتا ہون
    آپ میری لیے اللہ سے سفارش کر دو کہ وہ مجھ گناہ گار کو معاف کر دے
    مجھے آپ بہت نیک لگتے پلیز میری بات اللہ تک پہنچا دو
    اللہ تعالی آپ پر رھم کریے آمین
    اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ کریے آمین
     
  2. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عاطف بیٹا گھبراءیں نہیں

    اللہ بڑا رحیم ہے وہ سب کی سنتا ہے۔ آپ چند دن تہجد پڑیں اور اس کے حضور عرض کریں وہ

    آپ کے تمام گناہ معاف کرے گا۔آپ سورہ فرقان کا آخری رکوع کثرت سے پڑھا کریں۔

    میں نے آپ کے بائیں بازو کے فرشتے سے بات کر لی ہے وہ سب مٹا دے گا۔
     
  3. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہ نہ ساگراج بیٹا ہم نے کیا کسی سے لینا

    آپ حسن زن رکھا کریں :mashallah: :yes:
     
  4. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا تمام لوگ جلد از جلد نئی لڑی

    کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

    viewtopic.php?f=12&t=4707


    میں آئیں اور اپنی قسمت آزمائیں۔
     
  5. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عاطف بیٹا گھبراءیں نہیں

    اللہ بڑا رحیم ہے وہ سب کی سنتا ہے۔ آپ چند دن تہجد پڑیں اور اس کے حضور عرض کریں وہ

    آپ کے تمام گناہ معاف کرے گا۔آپ سورہ فرقان کا آخری رکوع کثرت سے پڑھا کریں۔

    میں نے آپ کے بائیں بازو کے فرشتے سے بات کر لی ہے وہ سب مٹا دے گا۔[/quote:3w4zqx2z]

    بنگالی بابا آپ سچے ہو بے شک
     
  6. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عاطف بیٹا گھبراءیں نہیں

    اللہ بڑا رحیم ہے وہ سب کی سنتا ہے۔ آپ چند دن تہجد پڑیں اور اس کے حضور عرض کریں وہ

    آپ کے تمام گناہ معاف کرے گا۔آپ سورہ فرقان کا آخری رکوع کثرت سے پڑھا کریں۔

    میں نے آپ کے بائیں بازو کے فرشتے سے بات کر لی ہے وہ سب مٹا دے گا۔[/quote:316fg4zn]

    بنگالی بابا آپ سچے ہو بے شک[/quote:316fg4zn]


    بہت شکریہ بیٹا

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    ہم ان لوگوں سے مذاق کرتے تاکہ اللہ کی مخلوق خوشی رہے ۔

    یہ سمجتے ہیں کہ ہمیں خوشی میں دلچسبی ہے۔

    بھلا اس عمر میں 13 بیٹے بیٹیوں اور 39 پوتے پوتیوں اور نواسے

    نواسیوں کے بعد ہماری کیا دلچسپیا ں ہو نگی

    بھر حال بیٹا اللہ سب کا بھلا کرے۔
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عامل بونگالی آپ کے 13 ہیں۔۔۔موشلی کھاتے ہیں کیا؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں مونگ پھلی کھاتے ہیں وہ بھی کچی - مولی کیساتھ :yes:
     
  9. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں مونگ پھلی کھاتے ہیں وہ بھی کچی - مولی کیساتھ :yes:[/quote:2xv223sh]

    جی ہارون بھیا ساری باتیں سب کو بتانے والے نہیں ہوتیں۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    میں شاید کسی کو نہ بتاتا مگر آپ جب مولیاں کھاکر بیک مس کالیں مارتے ہیں نا تو بس :pagal:
     
  11. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیچھے بیٹھنے والوں کا حال ایسا ہی ہوتا ہے۔ :pagal: :pagal: :pagal: :pagal:


    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو اسکا مطلب مولی کا تعلق آپکی " بیک " سے ہے ؟ :176:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    تو اسکا مطلب مولی کا تعلق آپکی " بیک " سے ہے ؟ :176:[/quote:2033dda7]

    اس دفعہ مولیوں کو مرچیں لگی ہوئی تھیں جو بونگا عالی صاحب ابھی تک :bigblink:
     
  14. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو اسکا مطلب مولی کا تعلق آپکی " بیک " سے ہے ؟ :176:[/quote:zmu4zbgq]

    اس دفعہ مولیوں کو مرچیں لگی ہوئی تھیں جو بونگا عالی صاحب ابھی تک :bigblink:[/quote:zmu4zbgq]


    بہت اچھے بھائی بہت اچھے

    لوگوں کے دلوں میں لڈو بھوٹ رہے ہیں۔اور آپ کو مرچیں لگی ہوئی ہیں۔

    لڑائی چھوڑیں اور


    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    قبول کریں خوشی کا موقعہ ہے۔

    ہم بھی آپ کی آمد کی خبر دینے والے ہیں۔
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    تو اسکا مطلب مولی کا تعلق آپکی " بیک " سے ہے ؟ :176:[/quote:2bxjxnsu]
    :hasna: :hasna: :hasna: ارے واہ نعیم چاچو۔ آتے ہی شاندار چھکا :101: :101: :101:
    چھکا جی چھکا :201: :201: :201:
     
  16. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ بائو نڈری پر کب سے کھڑے ہیں۔

    آپ کی تو سبزی کی دوکان تھی

    :zuban: :zuban: :zuban: :zuban: :zuban:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:

    آپ وہاں بتاؤں لینے گئے تھے :zuban:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو اسکا مطلب مولی کا تعلق آپکی " بیک " سے ہے ؟ :176:[/quote:17ov2pmb]
    :hasna: :hasna: :hasna: ارے واہ نعیم چاچو۔ آتے ہی شاندار چھکا :101: :101: :101:
    چھکا جی چھکا :201: :201: :201:[/quote:17ov2pmb]
    :201: میری طرف سے بھی چھکا :201:
    بنگالی بابا جی۔ غصہ نہ کریں۔ کھیل کے میدان میں ایسا ہوتا ہی رہتا ہے
     
  19. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نور جججججججججججی

    لڑکیاں کرکٹ کھیتے ہوئے اچھی نہیں لگتیں۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی ۔ اب جانے دیں۔ بچی ہے۔
    اگر بھولے سے کرکٹ کے میدان میں‌ آ گئی تو آپ ہی درگذر کر جائیں۔ :suno:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    بنگالی صاحب آپ پہلے اپنی قسمت کا حال معلوم کرلیا کریں کہ آج کتنے چھکے وجیں گے اور آپ کی سوج جائے گی























    قسمت :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: ہارون بھائی ۔ آپ تو بنگالی بابا کی "عملیت" کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں :201: :201: :201:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    ص تو تب آئیگا جب وہ آپنی ہڈیاں لے کر بھاگیں گے :boxing:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک انہیں بھوتوں اور بدروحوں کی حمایت حاصل ہے ۔ وہ نہیں بھاگنے والے۔
    ویسے بھی وہ بھاگ گئے تو پھر ہماری اردو کے مستقبل کی پیشین گوئیاں کون کرے گا ؟ :nose:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    میں اردو چھوڑنے کی نہیں میدان سے پھاگنے کی بات کر رہا ہوں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میدان بھی تو ہماری اردو کا ہی ہے۔ جس پر آپ ، میں ، بنگالی بابا ، بھوت وغیرہ خوشی خوشی دھماکہ چوکڑی کرتے رہتے ہیں ۔اور آپ نے کونسا قذافی سٹیڈیم بنایا ہوا ہے ؟؟؟؟؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    ہم دھما چوکڑی مچاتے ہیں اور آپ کیا یہاں آلو چنے کی چاٹ بیچتے ہیں :boxing:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاٹ بیچنے کا تو نہیں۔ البتہ چاٹ کھانے کا شوقین ضرور ہوں :khao: :khao: :khao:
     
  29. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا خوب کہا آپ نے


    آپ لوگ :khao: :glass: :khao: :glass: :khao: :glass: :khao: :glass:


    اور ہم :horse: :horse: :horse: :horse: :horse: :horse:


    بھاگیں ہمارے دشمن


    عامل بنگالی اس ماہ دنیا کا سب سے بڑا زائچہ بنانے لگا ہے۔


    انتظار کیجیئے یکم نومبر کا
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتا ہے

















    یکم نومبر کع




















    پہلی تاریخ ہوگی :neu:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں