1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آلو کے کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 ستمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    796
    ملک کا جھنڈا:
    آلو کے کباب

    اجزاء: آلو آدھا کلو،قیمہ ایک کپ اُبلا ہوا،بیسن ایک کپ،پیاز آدھا کپ کٹی ہوئی،ہرا دھنیا آدھا کپ کٹا ہوا،ہری مرچ چار یا پانچ عدد کٹی ہوئی،نمک حسب ِ ذائقہ،لال مرچ ایک کھانے کا چمچ،دھنیا دو کھانے کے چمچ،زیرہ دو کھانے کے چمچ،ہلدی ایک چٹکی،سوڈا ایک چٹکی،پسی کھٹائی ڈیڑھ کھانے کا چمچ ،ادرک ڈیڑھ کھانے کا چمچ کٹی ہوئی
    ترکیب: آلو اُبال کر کچلیں اور ان میں اُبلا قیمہ،کٹی پیاز،ہرا دھنیا،کٹی ہری مرچ،نمک،کُٹی لال مرچ، دھنیا، زیرہ، پسی کھٹائی اور کُٹی ادرک مکس کر کے کباب بنا لیں۔اب بیسن کو پھینٹ کراس میں نمک،پسی لال مرچ،ہلدی اور سوڈا ملا کر دس منٹ کے لیے رکھیں،پھر اس میں آلو کے کباب بنا کر ڈیپ فرائی کریں اور سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں