1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏16 جنوری 2012۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]

    میری بھانجی جو کہ کچھ دن پہلے اللہ کو پیاری ہو گئی اس کی عمر صرف ایک ماہ اور چار دن تھی
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اب پرسوں میں نے گھر جانا ھے سمجھ نہیں آرہا سب کا سامنا کیسے کر پاوں گا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    ان للہ وان الیہ راجعون
    پیارے بھائی یہ جان کر بہت دکھ ہوا

    ان اللہ مع الصابرین

    اللہ کریم‌ آپ کو اور ہماری بہن اور دیگر احباب کو یہ غم جھیلنے کا حوصلہ دے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    ان للہ وان الیہ راجعون
    عثمان بھائی !‌ یقینا یہ بہت دکھ کی بات ہے
    اللہ کریم‌ آپ سب گھر والوں کو یہ غم جھیلنے کا حوصلہ دے ۔ آمین ۔
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    یقینا دکھ کی بات ہے لیکن قانون قدرت ہے
    اللہ تعالی آپکو اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,417
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    عثمان بھائی بہت دلی افسوس ہوا یہ سن کر
    دکھ کی اس گھڑی میں‌ہم آپ کے شریک غم ہیں۔
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ آپ سب کو صبر دے۔
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    آمین ثم آمین
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی آپ سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  10. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,495
    موصول پسندیدگیاں:
    11,598
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    ارفع کریم

    اے میرے ملک کی نونہال بیٹی
    تیری عظمت کو سلام تیری ہمت کو سلام

    تیری معصوم سی سوال کرتی آنکھوں پر
    تیرے چاند سے چہرے پہ رقص کرتی مسکراہٹ پر

    تیرے رخسار پہ پڑے بکھرے ہوئے بالوں پر
    تیرے افکار کو سلام تیرے اذکار کو سلام

    چاند تجھ سے نور مستعار کرے
    سورج تجھ پہ بے پناہ افتخار کرے

    انجم تیری تجلیوں پہ گفتار کرے
    فلک تیری دید کا انتظار کرے

    تیری جدائی پہ غمگیں ہیں سب
    تیرے اقبال کو بلندرکھے رب

    تیرے والدین کی عظمت کو سلام
    جن کے توسط سے ہوا فیضان عام

    زندگی اور موت ایک سکے کے دو رخ ہیں
    مومن تو ہمیشہ دیدار خالق کا مشتاق رہا ہے

    اللہ سبحانہ و تعالی تیری تربت پہ انوار واکرام کی بارش کا ناختم ہونے والا سلسہ جاری و ساری رکھے۔

    !آمین
    عبدالقیوم خان غوری، جبیل سعودی عرب
    gaqayum@hotmail.com
     
  12. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    ان للہ وان الیہ راجعون
    پیارے بھائی یہ جان کر بہت دکھ ہوا

    ان اللہ مع الصابرین
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی ان معصوم پھولوں کی وجہ سے ان کے بڑوں کو بخش دیتے ہیں
     
  14. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم آپ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائیں ۔
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں