1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الوداع

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ذوالقرنین کاش, ‏17 جون 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہا

    یادداشت اچھے ھے آپ کی


    کیا آپ کو معلوم ھے یہ الوداع کی لڑی میں نے کیوں ڈھونڈ نکالی ھے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں پتا بتا دیں :happy:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پتہ چل جائے گا کچھ دن بعد :yes:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    بری بات ہے آپ نے روزانہ آنے کا میرے ساتھ وعدہ کیا ہے :no: :no: :no: :no: :no:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہاں آنے کا ، سندھری آپ اکیلے اکیلے کھا لیتے ھیں :neu:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں 10 کلو تھے سب فیملی نے مل کر کھائے ہیں :happy:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی جی فیملی نے :rona: :rona:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    اب بات نہیں بدلیں اپنا وعدہ یاد رکھیں :serious:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یاد ھے مجھے فل ٹائم جاب ستمبر سے پہلے نہیں مل سکتی ، مشکل بلکہ ناممکن ھے ، تب تک مجھے برداشت کریں ، مگر اس سے پہلے اگر گئی تو کسی کے تنگ پڑنے کی وجہ سے جا سکتی ہوں
    :201:

    یاد رہے میں نے تنگ‌پڑنے کہا ھے تنک کرنے نہیں کہا :201:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن یقین جانیں آپ کو آن لائین دیکھ کر بہت خوشی ہوتئ ہے آپ ایسی باتیں نہ کیا کریں :neu:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے میں بھی مذاق کرتی ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں آپ سیریس کیوں ہو جاتے ھیں ویر جی اب اس و کے اوپر زبر نہ لگا لیجئے گا :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    اطلاع کا شکریہ :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی بات نہیں‌یہ تو میرا فرض تھا
     
  14. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    کون سا فرض جی
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دن کتنے ماہ ہوتے ہیں :soch:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی آپ مجھے کیا یاد دلا رھے ھیں کہ مجھے اب کم کم آنا تھا
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    خوشی جی بھی غائب ہیں ابھی تک نہیں آئیں :121:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    آگئی ہیں بخیریت
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    کہاں آگئی ھیں،!!!!
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    برطانیہ میں اور ہماری اردو میں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: الوداع

    اچھا لگ گیا پتہ آپ کو بھی
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    جی وہ آئی تھی ناں کیا کہتے ہیں بھلا

    جو ناک میں آتی ہے












    خوشبو
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: الوداع

    :212::212:

    میں سمجھی چھینک
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    ہاہاہاہاہاہاہا :hasna:
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    آپ واقعی آگئیں ھیں لیکن ابھی تک سب کہہ رھے تھے کہ کوئی نہیں آئیں،!!!
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    سوائن فلو کیسا چل رہا ہے ُآپ کی طرف
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: الوداع

    جی میں واقعی آ گئی ہوں‌آپ آنکھیں کھول لیں اب

    آپ ایک بات بتائیں آپ وِیر ہو یا وَیر ہو؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    بڑے اسفوف کی بات ہے میں آپ کی خیریت در یافت کرتا پڑا ہوں
    اور آپ :confused:
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    میں نے تو آنکھیں کھول لی ھیں لیکن آپ کے وِیرو ابھی کچھ سوچ رھے ھیں، وہ آپ کی خیریت دریافت کرتے ھیں، اور آپ انہیں وَیرو بنا دیتی ھیں، !!!

    لیکن خیر سے ویرو اور وَیرو میں کیا فرق ھے،؟؟؟؟
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع

    الوداع کون کہنے والا ہے :confused:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں