1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 اگست 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مجھے بھی آج چائے ابھی تک نہیں ملی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    خوب نبھے گی جب بیٹھیں کے چائے کے بغیر دو
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    میرے تو سر درد شروع ہوگیا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مجھے تو ابھی نہیں‌ہوا آپ چائے پئیں میں ذرا شہر سے ہوکر آتا ہوں
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    آج افطاری میں روٹی بھنڈی کےساتھ کھائی ساتھ پکوڑے جلیبی پھر چائے اور اب فروٹ چارٹ کھا رہا ہوں
    کسی نے کھانی ہے تو فورا ہاتھ کھڑا کرے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    اور آپ جلدی سے چمچہ ماردیں ہے ناں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مارنا کیوں تھا آپ کو آفر کی تھی اب تو ختم بھی ہوگئی ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    عید کب کر رہے ہیں پھر
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    جب حکومت اعلان کرے گی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    اچھا اگر ان کی مظہر مجید سے ڈیل ہوگئی تو پھر
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ہاہاہا دیکھیں کیا ہوتا ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    خیبر والے ٹھیک ہیں جب جی میں آئے وہ عید کھڑکا لیتے ہیں
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ابھی ٹی وی پر بتا رہے وزیرستان میں چاند نظر آگیا ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    واہ کل ان کی عید ہوگی یعنی کہ
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    لگتا تو ایسا ہی ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مفتی صاحب کا کوئی بیان نہیں آیا ابھی
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مجھے تو گھر والوں نے بتایا تھا اب ٹی وی بھی بند کردیا ہے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ہماری کیبل صاف نہیں چل رہی نیٹ پر دیکھتا ہوں
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مجھے بھی بتائے گا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    وہاں ابھی تک تو کوئی خبر نہیں‌ہے
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    میں اس بارے میں رمضان‌المبارک میں بتاؤں گا
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    میرا خیال ہے اب اس لڑی کی ضرورت پیش آئیگی
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری تو پورے رمضان مین کم و بیش ایک سی ہی رہتی ہے البتہ سحری میں ہر روز مختلف سالن ہوتے ہیں۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں چوری ، ایک روٹی اور دہی تھا

    افطاری میں لیمن سکواش ، بریانی ، اور ایک پکوڑا اور کچھ کھجوری
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    چاچا جی ! یہ بری بات ہے ۔
    آپ کو چوری کرنے کی کیا ضرورت تھی ، چاچی جی سے کہتے وہ بنا دیتی ۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں دہی پراٹھا اور کھیر

    افطاری میں روح افزا ،۔ عروی ، اور روٹی ساتھ کچھ عدد سیب
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    لگتا ہے سب کا بچت پروگرام چل رہا ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    کل افطار میں پکوڑے ، فروٹ چاٹ اور ترویح کے بعد ٹونا فش اور چنے مکس پکائے تھے ۔
    البتہ آج صبح کھانے کا کچھ موڈ نہیں تھا اس لیے سحری صرف پانی پر کی ہے ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں کھیر کھائی ، افطاری میں کچھ سیب اور امردو پھر دال گوشت بمع روٹی
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    اگلے رمضان میں بتاؤں گا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں