1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارے یہ کیا چاند نکل آیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مون, ‏12 اپریل 2007۔

  1. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہاں آمد پر مون جی آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
    اور ہم وعدہ کرتے ہیں کہ اگر ہمیں یہاں سے کوئی چاندنی مل گئی تو ہم ہماری اردو کو چار چاند لگا دیں گے۔ :wink:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا انداز ہے۔ :)

    امید کرتا ہوں آپ ہماری اُردو میں مزید رونق کا باعث بنیں گے۔
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ چاند نہیں مون ہیں اس لئے کسی چاندنی کی بجائے کسی مونی کو تلاش کریں :lol:
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اگر مونی نہ ملے تو “ کونی مونی “ تلاش کر لیں۔

    ویسے مون تو میرے محلے میں ایک کڑی بھی تھی ۔ اب تو اسکا ویاہ ہوگیا ہے اور اسکے اپنے 3 مون ہیں :twisted:
     
  5. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کونی مونی :lol: :lol:
    عقرب جی یہ کونی مونی بھلا کیا ہوتی ہے؟ :)
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عاشی جی یہ کونی مونی ہوتی ہے بغیر زلفوں کے

    یعنی جیسا چاند خود ہوتا ہے ۔ ٹُنڈ مُنڈ سا۔ نہ سر کے اوپر کوئی بال نہ کوئی رونق

    ایسی ہی کونی مونی ہوتی ہے :p
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہا ہا ہااہاہہا :lol:
    ویسے عقرب صاحب بال تو آپ کے سر پر بھی دکھائی نہیں دیتے :eek:
    اوہ ہاں مون صاحب ابھی نئے نئے ہیں آتے ہی ان کے ساتھ مذاق شروع کر دیا :84:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مذاق کی ابتدا تو مون جی نے ہی اپنے اس پیغام سے کر دی تھی۔

    لیکن لگتا ہے مون جی بھی چودھویں کے چاند کی طرح مہینے کی 13-14-15 کو ہی ہماری اردو کے افق پر نظر آیا کریں گے :84:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مون بھائی حاضر ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںں!!!!!!!!!
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہماری اردو کے چاند ( مون ) کی غیر حاضری شاید اماوس کی وجہ سے ہے ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی ۔

    اماوس کے کیا معنی ہوتے ہیں ؟؟؟ (سنجیدہ سوال ہے)
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میری معلومات کے مطابق “ قمری مہینے کے آخری دنوں میں جب چاند گھٹتے گھٹتے ایک یا شاید دو راتوں کے دوران طلوع نہیں ہوتا “ تو وہی کالی سیاہ رات اماوس کہلاتی ہے ۔ اسے کے بعد ہلال دکھائی دیتا ہے اور نیا قمری مہینہ شروع ہوجاتا ہے ۔ اگر کسی کے علم میں اس کی مزید وضاحت ہو تو بمہربانی ہمارے علم میں بھی اضافہ فرمائیے ۔
     
  13. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ عبدالجبار بھائی
    میں کوشش کروں گا آپ کی امید پر پورا اتر سکوں
     
  14. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ چاند نہیں مون ہیں اس لئے کسی چاندنی کی بجائے کسی مونی کو تلاش کریں :lol:[/quote:1ujfmnz1]
    آپ اس میں ہماری کوئی مدد کر دیں تو آپ کی ذرہ نوازی ہو گی
     
  15. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابھی نیا نیا ہوں اس لئے ذرا اجنبیت محسوس ہو رہی ہے لیکن امید کرتا ہوں جلد ہی آپ سب سے مانوس ہو جاؤں گا
     
  16. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی کئی بار کوشش کی لیکن ہمارے پاس نیٹ کی سپیڈ ہی کسی کام کی نہیں
     
  17. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حاضر جناب :)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مون بھائی ۔ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔

    کم سپیڈ اور دیر سے آنے کے باوجود آپ کی حاضری قبول ہو گئی۔
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آتے جاتے رہا کریں، میں وعدہ کرتا ہوں روز روز کا آنا آپ کی قدر کم نہیں کرے گا، یہاں روز روز آنا قدر میں اضافے کا باعث بنتا ہے، یقین نہ آئے تو نعیم بھائی سے پوچھ لیں :)

    جلد ہی “ہماری اردو“ آپ کو اپنا بنا لے گی، اور آپ کی اجنبیت کا احساس بھی دور ہو جائے گا۔ :wink:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی مون بھائی ۔

    درست فرمایا عبدالجبار بھائی نے۔

    یہاں بہت محبت والے دوست اور پرخلوص انسان ہیں۔

    ٹرائی شرط ہے :)
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرائی تو آنے سے ہی ہوگی نہر کے باہر کھڑے ہوکر تیرنا تو نہیں سیکھا جاسکتا۔
     
  22. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابھی آ گیا ہوں نا تو ٹرائی کر کے دیکھتا ہوں :wink: ویسے آپ سب بہت پیار کرنے والے دوست ہیں
    جبار بھائی نعیم بھائی اور ہارون بھائی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ :)
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    چاند بھائی ۔ یعنی مون بھائی ۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی :p
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    آپ شکریہ ادا نہ کریں ہمت کریں دیگر چوپالوں میں تشریف لائیں تاکہ آپکی خوب خاطر تواضح کی جاسکے :wink:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہارون بھائی کی بات درست ہے، آپ دیگر لڑیوں میں بھی تشریف لائیں۔ آپ کو کافی کچھ ملے گا۔ :wink:
     
  26. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں تقریبا روز ہماری اردو کو پڑھتا لیکن لکھنے کا وقت نہیں ہوتا کچھ ہمارے ہاں انٹرنیٹ کی سپیڈ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاند پر انٹرنیٹ کی سپیڈ سست ہوتی ہے کیا ؟

    امریکی خلابازوں کو کہیں کہ اگلی دفعہ کوئی انتظام کر کے آئیں۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کونیکٹ ہوکر گانا شروع کردیا کریں
    چندا توری چاندنی میں
     
  29. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چندا توری چاندنی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آگے ہارون بھائی؟؟؟؟؟؟ :p
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    اور پیچھے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں