1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏11 اگست 2010۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اللہ آپ کو صحت دے اور جلد ٹھیک ہو کر آجائیں مجھے عیدی لینی ہے آپ سے:222:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم
    پاکستان آنے کے بعد کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گیا ہوں ۔ اس لیے وقت نہیں ملتا ۔ جلد ہی وقت نکالنے کی کوشش کرونگا ۔
    آصف احمد بھٹی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اسلام علیکم
    مجیب منصور صاحب سے فون پر بات ہوئی ہے انہوں نے سب بہن بھائیوں کو سلام کہا ہے اور انہوں نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ ان کا کچھ پڑہائی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اسلئے وہ کچھ دن مزید نہیں آپائیں گے ویسے وہ کچھ دیر کیلئے آکر اپنی خیریت سے آگاہ کرسکتے ہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    آپکو دینا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیغام
    کون لے گیا محمد نعیم رضا کے بادام
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کچھ ذاتی وجوہات کی وجہ سے کچھ دنوں کی غیر حاضری ہو سکتی ہے ۔
     
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کہیں آپ نے ڈھونڈ تو نہیں لی----------
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اللہ کریم آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائیں
     
  9. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    ہارون رشید جی آپ کے لئے بھی
     
  10. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    میں ہفتے اتوار کو یہاں نہیں آتا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کہاں جانا ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم

    حاضری ناظرین و سامعین

    ابھی ابھی میرے پیارے پتر آصف کا کویت سے فون آیا ہے وہ آج عید منار ہے ہیں اور آپ سب کو مس کررہے ہیں اور ان کی جانب سے آپ سب کو سلام اور عید مبارک
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    آصف بھائی عید مبارک آپ کو
    ہم بھی آپ کو بہت مس کر رہےہیں
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    میری طرف سے بھی آپ کو عید مبارک ہو۔۔ ہم واقعی آپ کو بہت مس کر رہے ہیں۔۔ کیونکہ آج یہاں کوئی بونگی نہیں مار رہا۔۔ :y_rofl:
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    عید مبارک آصف ہم سب بھی آپ کو مس کر رہے ہیں
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم
    بہت بہت شکریہ :222: چاچا جی ! :1-announce: عید کی مصروفیات کے ساتھ ساتھ کچھ غیر نصابی مصروفیات بھی شروع ہو گئی تھی جس کے سبب میں کافی دن آپ سب کو مس کرتا رہا ۔ :237:
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بہت بہت شکریہ احمد چاچو ! اور آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو ۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام


    یعنی آپ کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں تھا :121: خیر میں‌ اب آ‌گیا ہوں‌ :87: اب دونوں‌رج کے بونگیاں ماریں گے :84:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام



    شکریہ سانا !‌:222: اور میں بھی واقعی آپ لوگوں کو مس کر رہا تھا ۔
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    میں‌نے بھی مس یو کا کارڈ لگایا ہے آصف بھائی :y_crying:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بلال بھائی !‌ ایک اچانک مصروفیت کے سبب فورا اُٹھ کر جانا پڑا ، اس لیے آپ کے مس یو کو مس کر گیا ۔ :titli:
    آپ کا بھی بہت بہت شکریہ :222:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم
    میرے گھر کے کمپیوٹر کے مونیٹر کی بینائی چلی گئی ہے ، اس لیے کم از دو دن تک میری غیر حاضری پکی سمجھی جائے :84:
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم
    کل سے طبیعت ٹھیک نہیں ممکن ہے دو ایک دن حاضری ممکن نہ ہو سکے ۔
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اللہ کریم آپ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔‌آمین
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    آصف بھائی اللہ پاک آپکو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بیٹا اپنا خیال رکھا کریں آپ کی کمی بہت زیادہ محسوس ہوتی ہے ۔ اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں :222:
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم
    آپ سب کی محبتوں اور خلوص کا بہت بہت شکریہ ، بلڈ پریشر کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے ، ڈاکٹر نے کچھ دن مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ، اس لیے چار دن کی یعنی اتوار تک چھٹیاں ہیں ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    انشاء اللہ آپ اس سے قبل ہی ٹھیک ہوجائیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں