1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏11 اگست 2010۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اپنا شوق ہم پہ پورا کر رہے ہیں ؟ :takar::takar::takar::133::133::133::152::152::hathora::hathora::131::131::131:
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    ہارون بھائی کا پیغام سب کے لئے
    آپ سب کو السلام کہہ رہے ہیں
    ہارون بھائی کی 32 کل صبح کی گئی ہوئی ہے اور ابھی تک نہیں آئی آپ سب سے گزارش ہے اجتماعی دعا کریں تاکہ ہارون بھائی کی 32 بحال ہوسکے
    یہ پیغام لکھنے لگا تو میری بھی 32 چلی گئی تھی:takar:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کھوکھر بھائی آپ کا تہہ دل سے شکریہ
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام




    احمد بھائی اس بات کی تھوڑی وضاحت کریں ! ! ! :91:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    او بھائی پیغام لکھا تو 32 چلی گئی جب آئی تو دوبارہ لکھا تھا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم
    پچھلے کچھ دنوں سے میں آفس میں بھی بہت بزی ہوں‌اور گھر جا کر بھی بزی ہق جاتا ہوں‌ ، دراصل میرے ایک دوست کی طبیعت بہت خراب ہے ، گھر جاکر ہاسپیٹل جانا ہوتا ہے ، وہاں کچھ وقت لگ جاتا ہے ، اس لیے میں صحیح طور پر آپ سب احباب کی مٍحفل میں حاضر نہیں ہو پا رہا ، آج آفس میں کچھ فرصت ہے اس لیے یہاں کچھ وقت گزرے گا مگر شام کو پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  7. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اپنے دوست کی طبیعت کے بارے میں آگاہ کریں اب کیسے ہیں وہ۔ ہم سب ان کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اآپ کی ہمدردی کا بہت بہت شکریہ ، اُُس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ، ویسے تو ہم لوگ اُسے گھر لے آئے ہیں اب علاج کے لیے اُسے دو ایک روز میں پہلی دستیاب فلائٹ سے پاکستان بھیج رہے ہیں ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بھائی محبوب خان سے بات ہوئی ہے ان کی کچھ ذمہ داریاں اور دفتری مجبوریاں حاضر نہیں ہونے دے رہی تھیں آج فارغ‌ہوگئے ہیں
    انشاء اللہ کل آجائیں گے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کل تو آ گئی اور محبوب بھائی اب بھی نہیں آئے ،

    کوئی چراغ تو آندھی سے بچ کے نکلے گا
    جلا دیئے ھیں بہت سے دیئے ہواوں میں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    میرا خیال ہے کہ رات کو گھر سے آن لائین ہونگے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اچھا جی !

    ہماری جان پہ دوہرا عذاب ہے محسن
    کہ دیکھنا ہی نہیں ہم کو سوچنا بھی ہے
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کیا بتانا ہے یہاں۔۔۔۔۔۔:soch:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کوئی بھی ایسا ضروری پیغام جو آپ چاہتی ہیں کہ سب فور م کو خبر ہو جائے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    یہی شعر اگر معروف شاعر ہارون رشید کہتے تو یوں‌ہوتا۔

    ہماری جان پر دوہرا عذاب ہے ہارون
    صرف کھانا ہی نہیں‌ہم کو پھر چلنا بھی ہے

    :a191: :y_rofl: :a191:
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    ہاہاہاہاہاہا ۔ یہ شعر پڑھ کر میرا دل کر رہا ہے کہ ساری کی ساری سمایلیاں لگا دوں۔
    :87:
    :y_rofl:
    :a180:
    :pagal:
    :hathora:
    :y_crying:
    :doh:
    :beating:
    :boxing:
    :zuban:
    :1-announce:
    :warzish::176::p_point::86::p_bananadance:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    مجھے آج کی تاریخ میں بس یہی بتانا تھا۔ باقی قصہ ہارون بھائی آکر خود ہی بتائیں گے۔ :)
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اچھا پیغام دیا ہے دل تو بہت خوش ہوا ہے مگر ساتھ ہتھوڑی کہاں ہے مل نہیں رہی
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    خیر اب آپ کو ہتھوڑی ملے یا نہ ملے چھکا تو وہ لگا گئے اور اب گیند بھی ا پ کو ہی لانی پڑے گی ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اگر ہارون بھائی گیند ڈھونڈنے گئے تھے تو اس لڑی کے عنوان کے مطابق یہاں بتا کر جانا چاہیے تھا ۔ :p_bananadance:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بھولے بادشاہ !‌ مین یہاں بتا کر جا رہا ہوں کہ مین چاچا جی تک آپ کا پیغام پہنچانے جا رہا ہوں ۔
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بہت شکریہ چاچا جی ، افسانہ آپ کو پسند آیا میری محنت وصول ہو گئی ، شکریہ چاچا جی ۔
     
  23. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کون سا افسانہ؟؟؟/
    مجھے بھی تو بتایں؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام



    ایک ساتھ ایک سے زیادہ ٹیب کھولنے کا انجام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :84:
    پتہ ہی نہیں چلتا کہ کون سا پیغام کس لری میں چلا گیا ہے ، یہ پیغام چاچا جی کے ذاتی پیغام کے جواب میں لکھنا تھا اور غلطی سے یہاں‌لکھا گیا ہے ۔:121:
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کیا اسے بھی اطلاعِ عام سمجھا جائے ؟؟؟؟

    ویسے بندہ پرور میری گذارش ہے کہ اس سنجیدہ لڑی کو گپ شپ میں نہ بدلا جائے اس طرح کوئی دوست کوئی اہم پیغام دینا چاہے تو وہ بہت پیچھے چلا جائے گا یا پھر گم ہی ہوجائیگا
     
  27. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اسلام و علیکم میرے گھر انٹرنیٹ لگ گیا ہے ان میں روزانہ شام کو آیا کروں گی
     
  28. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    یہ تو اچھی بات ہے۔ آپ کا انتظار رہے گا۔ :n_TYTYTY:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم۔ ملک بلال بھائی کی بات معقول ہے۔
    اس کو گپ شپ سے بچانے کی ایک صورت یہ بھی ہوسکتی ہے کہ اسے اعلانات ۔ تجاویز والے چوپال میں بھیج دیا جائے۔
    ورنہ گپ شپ کے چوپال میں کسی کو گپ شپ سے منع کرنا بھی عجیب لگتا ہے۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    :a150: :n_trophy: :a150:
    لاحاصل صاحبہ نے بھی کوئی 3۔4 سال پہلے گھر پر انٹرنیٹ لگوانے کا عزم ظاہر کیا تھا۔ انکا بھی پتہ کروا لیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں