1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏11 اگست 2010۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    دیکھ بھی لیا اور جواب بھی دے دیا۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اسلام علیکم
    میری ابھی کچھ دیر قبل مجیب منصور بھائی سے فون پر بات ہوئی ہے انہوں نے تمام اہلیان بزم کو سلام پیش کیا ہے اور خیریت کا دریافت کیا ہے
    خصوصی طور پر خوشی بھن ، احمد کھوکھر ، بلال ، ساگراج اور نعیم بھائی کو
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    مجیب منصور بھائی خیریت سے تو ہیں اور کہاں غائب ہیں؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    انشاء اللہ یکم کو آجائیں گے
    مجیب بھائی مدرسے میں تدریس کے عہدے پر فائز ہیں‌
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    میری بھی رات مجیب بھائی سے بات ہوئی ہے وہ الحمداللہ خیریت سے ہیں آپ سب دوستوں کا بھی پوچھ رہے تھے یکم تک آنے کا کہا ہے انہوں نے سب دوستوں کو اُنکا سلام عرض ہے :happy:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    جن دوستوں نے یہ پیغان نہیں دیکھا وہ بھی دیکھ لیں
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    وعلیکم السلام
    کیاحال ہے مجیب صاحب کا ہماری طرف سے بھی السلام کہیے گا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    خوشی بھن نے نہیں دیکھا ابھی
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بہت شکریہ ہارون بھائی ، ابھی دیکھا ھے ،،،،،،،،،، وعلیکم السلام

    میری طرف سے بھی سلام عرض کیجئے گا اور خریت دریافت کرتے ہونے جلد آنے کا کہہ دیجئے گا
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم

    خوشی جی کے لئے مجیب منصور بھائی کا پیغام ہے ابھی کچھ دیر پہلے اُن سے بات ہوئی ہے بھائی جان کی مغفرت کے لئے دعا کر رہے تھے اورتمام دوستوں کو سلام دعا :222:
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    تمام دوستوں کے نام پیغام ہے کہ فورم چلنے کے خوشی میں عنقریب ہارون بھائی دعوت کر رہے ہیں سب کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے:a12:
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کب کر رہے ہیں اور کہا؟؟؟
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    میں کل جا رہا ہوں
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کلے کلے؟؟؟؟
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    آپ نے بھی ساتھ جانا ہے ؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اسلام علیکم

    مجیب منصور اور محمد عبید اللہ بھائی سے میری فون پر بات ہوئی ہے وہ آپ سب احباب کو بہت مس کرتے ہیں اور سب کو سلام کہہ رہتے ہیں
    مجیب منصور بھائی نے جلد آنے اور عبید بھائی نے کل ہی آنے کا کہا ہے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    وعلیکم السلام

    اب دیکھتے ہیں کب تک پہنچتے ہیں
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    انٹرنیٹ کے کچھ تکنیکی مسائل کی وجہ سے کچھ دنوں سے غیر حاضر ہوں. یہ پیغام موبائل کے ذریعے ارسال کر رہا ہوں. سب دوستوں کی خیریت مطلوب ہے. تمام نئے آنے والے دوستوں کو اس پیاری سی بزم کا حصہ بننے پر مبارکباد. دعاوں میں یاد رکھنے کی درخواست کے ساتھ اور جلد ملاقات ھونے کی امید کے ساتھ
    اللہ حافظ و ناصر
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اسلام علیکم

    عبدالرحمان سید بھائی ان دنوں پاکستان میں‌ہیں ، کیا کسی کا ان سے رابطہ ہے یا کسی کے پاس ان کا یہاں کا نمبر ہو تو پلیز مجھے دے دے
    میں ان سے رابطہ کرکے والدہ صاحبہ کے صحت کا پوچھنا چاہتا ہوں اور میں نے انہیں ذپ اور فیس بک پہ پیغام بھی دیا ہے، اگر وہ خود پڑہیں تو مجھ سے رابطہ ضرور کریں شکریہ
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اسلام علیکم مجھے آج سید بھائی کا پیغام موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے ماں جی کی صحت کا بتا یا ہے اور کہا ہے کہ وہ بہتر ہیں اور گھر آگئی ہیں تمام احباب کا دعاؤں کا شکریہ
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    الحمدللہ ۔
    اللہ پاک سب کے والدین اور اعزاو اقارب کو سلامتی ، صحت و تندرستی اور خوشیاں عطا کرے۔ آمین
     
  23. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اللہ پاک تمام بیماروں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
     
  24. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اسلام علیکم ہم نے گھر شفٹ کر لیا ہے جس کی وجہ سے ابھی تک ہمارے ہاں نیٹ کی سہولت نہیں ہے جیسے ہی سہولت مہیا ہو گی میں دوبارہ آنا شروع کر دوں گی
     
  25. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    امید کرتی ہوں ایسا جلد ہی ہو گا۔
    اپنی خیریت سے آگاہ کرتی رہیے گا۔
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اس لڑی کی خالقہ ابھی تک غیر حاضر ہے
    ان کا یعنی خوشی کا کوئی اتہ پتہ کوئی بتاسکتاہے؟
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم

    خوشی جی کو پیغام بتانا ہے :serious:
     
  28. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    ادھر کیا کیا لکھنا ہے مینوں وی دسو میں وی کچھ لکھنا وا جلدی جلدی دسو جو بندا ادھر نیو اندا اے اس نو وی دس دے او نا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    سردار جی اور معاف کیجئے بلال جٹ‌بھائی پہلی گذارش تو یہ ہے کہ کوشش کریں اردو لکھی پڑہی اور سمجھی جائے ، دیگر پنجابی لکھنے کیلئے پنجابی چوپال موجود ہے اور آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ آپ تمام فورم کے میمبران کو کوئی خاص پیغام دینا چاہتے ہیں تو یہاں لکھ دیں تاکہ سب کو آگاہی ہو:dilphool:
     
  30. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    سوری ھارون بھای جو پنجابی لکھی اب نہیں‌لگتا ویسے بھی مجھے پنجابی آتی ہی نہیں‌ تھوڑی سی آتی تھی وہ ایسے شوخی مار دی ھاھاھاھاھ نو ٹینشن۔ بھائی ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ہے ھاھاھاھاھا۔
    بچا ابھی کچا ہے نا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں