1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آسٹریلین اداکارہ روبی روز دنیا کی خطرناک ترین اداکارہ قرار

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏3 اکتوبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    آسٹریلین اداکارہ روبی روز دنیا کی خطرناک ترین اداکارہ قرار
    [​IMG]
    —فوٹو : انسٹاگرام

    فلموں میں ہیرو اور ہیروئن کے علاوہ کچھ ایسے اداکار بھی ہوتے ہیں جو اپنے خطرناک اسٹنٹ سے شائقین کا دل جیت لیتے ہیں، ایسے کردار ادا کرنے والی آسٹریلوی اداکارہ کو دنیا کی خطرناک ترین اداکارہ قرار دے دیا گیا۔

    فوکس نیوز نے دنیا بھر کی فلموں میں خطرناک اسٹنٹ اور اداکاری سے شائقین کو حیرت میں مبتلا کرنے والے فلمی ستاروں کی فہرست جاری کی، جس میں بیٹ وومین جیسے خطرناک کردار ادا کرنے والی روبی روز پہلے نمبر پر رہیں۔

    اسی طرح دیگر اداکاراؤں کی بھی اپنے خطرناک کرداروں کی مناسبت سے درجہ بندی کی گئی ہے جن کی فہرست کچھ یوں ہے:

    امریکی ٹیلی ویژن سیلیبریٹی کرسٹین کیولاری اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

    [​IMG]
    —فوٹو: بشکریہ انسٹا گرام


    فرانسیسی اداکارہ ماریون کوٹیالارڈ اپنی اداکاری کی وجہ سے تیسرے نمبر پر ہیں۔

    [​IMG]
    —فوٹو: بشکریہ انسٹا گرام


    ونڈر وومن فلم سے پہچان بنانے والی امریکی اداکار لیںڈا کارٹر چوتھے نمبر پر ہیں۔

    [​IMG]
    —فوٹو: فیس بک


    آسٹریلوی اداکارہ روز بیرن اس فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں۔

    [​IMG]
    —فوٹو: بشکریہ انسٹا گرام


    امریکی ادارہ دیبرا میسنگ نے چھٹا نمبر حاصل کرسکیں۔

    [​IMG]
    —فوٹو: بشکریہ انسٹا گرام


    رئیلٹی ٹی وی اسٹار كورٹنی كارداشيان ساتویں نمبر پر براجمان ہیں۔

    [​IMG]
    —فوٹو: بشکریہ انسٹا گرام


    امریکی اداکارہ امبر ہرڈ آٹھویں نمبر پر ہیں۔

    [​IMG]
    —فوٹو: بشکریہ انسٹا گرام


    مارننگ شو میزبان کیلی ریپا نویں نمبر پر ہیں۔

    [​IMG]
    —فوٹو: بشکریہ انسٹا گرام


    امریکی اداکار اور فٹبال کے سابق کھلاڑی بریڈ ولیم ہینکے دسویں نمبر پر جگہ بناسکے۔

    [​IMG]
    —فوٹو: بشکریہ انسٹا گرام
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دس میں صرف ایک ؟؟ اور وہ بھی دسویں نمبر پر
    کیا مذاق ہے یار
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,749
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا یہی تو
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں