1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏24 نومبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    نہیں ادی پاکستان میں زیادہ ضرورت تھی ان کی :a165:
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,495
    موصول پسندیدگیاں:
    11,598
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میرے ہاں تمام پڑوسی سعودی لوگ ہیں۔ اس لئے کوئی چانس نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عرب فیمیلیز کے درمیان ایک سنگل کا رہنا (5 برس) ناممکن ہے۔
    نصراللہ بھائی اچھی طرح جانتے ہیں یہ حقیقت!
    :1-announce:
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,495
    موصول پسندیدگیاں:
    11,598
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اول تو ایسا ممکن ہی نہیں ہے
    اور دوسرا اس بلڈنگ میں میری بہت اچھی گڈ ول ہے
    تیسرے مجھے گھاٹے کا سودا نہیں منظور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اچھی رہائش مشکل سے دستیاب ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج آپ کی کیا خواہش ہے؟
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,495
    موصول پسندیدگیاں:
    11,598
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کی خواہش ہے یہ دن خوشی سے گزرے!
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    یہ بات تو آپ نے بالکل ٹھیک کہی :3:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اب آپ بھی کچھ کہہ لیں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,495
    موصول پسندیدگیاں:
    11,598
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    مجھے اچھی رہائش کی فکر نہیں کیونکہ میں جس فیملی کے ساتھ رہتا ہوں، مجھے 3 مرتبہ گھر بدلنے کیلئے کہہ چکے ہیں اور میں نے ان سے کہا کہ ایک ماہ پہلے مجھے ضرور بتا دیں تاکہ اپنا انتظام کر لوں۔

    مگر ہمیشہ ان کا جواب یہ ہوتا ہے کہ میں بھی ان کے ساتھ شفٹ ہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    واہ سے نصیب:angle:
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    پھر تو آپ کو ڈرائی فروٹ ہمسائیوں کو ضرور دینے چائیں۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,495
    موصول پسندیدگیاں:
    11,598
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ناممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    وجہ
    --------
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    غوری جی کو ڈرائی فروٹ زیادہ پسند ہیں اس لئے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اگر ہمسائیوں کو دینے سے گھبراتے ہیں اور خود ختم نہیں کرسکتے تو سنبھال کر رکھیں۔:hands:
    جب میں آ جاؤں گا ان کے ہاں تو تمام ڈرائی فروٹ ختم ہو جائیں گے :mashallah:
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    بھر تو ادا آپ نے کچھ باقی نہیں چھوڑنا:p
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    نہیں ادی ان کو صحیح سلامت چھوڑ کر واپس آؤں گا انشااللہ :176:
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    یہ تو آپ کی دریا دلی ہے ادا:p
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    دھند کم ہوجائے
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,495
    موصول پسندیدگیاں:
    11,598
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کہ ہادیہ جی کی طرح انٹیلیجنٹ ہوجاوں!
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج 32 نہ جائے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,495
    موصول پسندیدگیاں:
    11,598
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    سب سے رابطے میں رہوں
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    :6:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری بھی یہ خواہش ہے کہ ہادیہ جی کی طرح لکھوں
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    لیکن میں نے تو کچھ نہیں لکھا اویس سلیم لون جی؟:computer:
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,495
    موصول پسندیدگیاں:
    11,598
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟


    کوئی شک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کے آج باس آفس نہ آئے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    کبھی کام مکمل بھی کرلیا کرو :d:
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    کام تو مکمل ہے بھائی جی
    باس ویلی ٹینشن اے
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    یعنی کھاؤں گا کی بجائے کھاؤں گی:sad0126:
    لکھوں گا کی بجائے لکھوں گی :p_point:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,917
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    32 نہ جائے بہت مزا آرہا ہے
     
  30. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج پاکستان میچ جیت جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں